اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے جیل مینول کے مطابق سہولیات نہ ملنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی ہےے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں موقف […]
اسلام آباد (پی این آئی)مہنگی بجلی سے ستائے صارفین کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا، فیسکو نے بلوں کی اقساط پر پابندی عائد کردی، عدم ادائیگی پر جرمانوں میں بھی اضافہ کردیا گیا۔ فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے بلوں کی قسطوں میں ادائیگی پر […]
اسلام آباد (پی این آئی)پارلیمان سے ججز کی تعداد اور سروسز چیف کی مدت بڑھانے کے معاملے پر پی ٹی آئی نے جے یو آئی ف سے رابطہ کرکے اہم ملاقات طے کر لی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے […]
اٹک(پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی ایک بار پھر گرفتار ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ ٹیکسلا پولیس نے اٹک جیل سےرہا ہوتے ہی اعظم سواتی کو گرفتار کرلیا، اعظم سواتی کو تھانہ ٹیکسلا میں […]
اسلام آباد (پی این آئی ) مولانا فضل الرحمان نے انسداد دہشت گردی ایکٹ میں ترمیم کو سول مارشل لاء قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے حکومت کی حالیہ قانون سازی پر ردعمل […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے آئندہ 10 سال تک بجلی کی قیمتیں بڑھتی رہنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ اسلام آباد میں ایک تھنک ٹینک کی تقریب سے خطاب کے دوران وفاقی وزیر اویس لغاری نے خدشہ ظاہر کیا کہ موجودہ […]
اسلام آباد (پی این آئی )جماعت اسلامی نے 26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست دائر کی۔ جماعت اسلامی نے سپریم کورٹ میں درخواست اردو میں دائر کی […]
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ان بلز کے اثرات ملک کیلئےبہت ہی منفی ہونگے۔ قومی اسمبلی سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل 2024 اور آرمی ایکٹ 1952 میں ترمیم […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ سعودیہ اور قطر پر کابینہ کو اعتماد میں لیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی کراؤن پرنس محمد بن سلمان نے پاکستان سے آئی ٹی کے شعبے کے لیے مزید افرادی قوت مانگی ہے جبکہ قطر پاکستان […]
وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ میں ردوبدل اور اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ میں تبدیلی اور حجم میں اضافے کا کہا ہے جس کیلئے وزراء کی کارکردگی اور مانیٹرنگ رپورٹ منگوانے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں،کابینہ میں اتحادی […]
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی ججز کی تعداد بڑھانے اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی شق وار منظوری دے دی گئی۔ سینیٹ میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی ایکٹ 1952 میں ترمیم کا بل پیش کیا جس کی شق وار […]