کراچی (پی این آئی)پیپلز پارٹی ختم ہونے کی باتیں کرنے والے دیکھ لیں، ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے، کراچی میں پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی) کی جانب سے کراچی یکجہتی ریلی منعقد کی گئی، پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے […]
اسلام آباد (پی این آئی)قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ افغانستان کے حوالے سے نئی ویزا پالیسی اپنے دائرہ کار اور اجرا کے لحاظ سے آزاد ہے،پاکستان آنے والے افغان بھائیوں، طلبہ، تاجروں، سرمایہ کاروں اور مریضوں کو سہولت حاصل ہوگی۔نجی […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس 6 اکتوبر کو طلب کر لیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق 6 اکتوبر کوہونے والے اجلاس میں وفاقی کابینہ کو پی آئی اے کے منافع اور نقصان سے متعلق بریفنگ […]
اسلام آباد (پی این آئی) ہر پانچ میں سے چار پاکستانیوں نے ملکی سمت کو غلط قرا ر دے دیا ہے۔ریسرچ کمپنی آئی پی ایس او ایس پاکستان کی جانب سے گزشتہ ماہ کیے گئے سروے کی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے، ستمبر 2020 […]
لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر شہری ہوابازی غلام سرورخان نے ارکان اسمبلی کی دوہری شہریت کی مخالف کردی۔ انہوں نے کہا کہ میری ذاتی رائے ہے کہ پارلیمنٹ، کابینہ اور بیوروکریسی میں شامل افراد کی دوہری شہریت نہیں ہونی چاہیے،ایسے لوگوں کا رکن بننے کاکوئی […]
کوئٹہ (پی این آئی) خضدار اور گردونواح میں 4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس سے لوگوں میں خوف وہراس میں مبتلا ہوگئے، زلزلے سے کسی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے خضدار اور گردونواح میں […]
لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ طلال چودھری کی نہایت ہی افسوسناک اور شرمناک رپورٹ سامنے آئی ہے، خاتون عائشہ رجب نے کوئی غلط یا غیرشرعی کام نہیں کیا، طلال چودھری موبائل ڈیٹا کی بنیاد پر خاتون کے بیٹے […]
لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے ایم پی اے اشرف انصاری نے کہا ہے کہ فوج کیخلاف بولنے پر نوازشریف کا محاسبہ کریں گے، ہم آپ کو پاکستان میں انتشار پھیلانے نہیں دیں گے، برائی کے راستے پر میاں صاحب کو نہیں چلنے دیں […]
لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ن لیگی رہنماؤں کا آرمی چیف سے ملنا نارمل بات ہے، آرمی چیف سے ملنا کوئی سیاست نہیں ہوتی، ایوب کے دور سے آرمی […]
اسلام آباد (پی این آئی)پی ڈی ایم کے زیر اہتمام کوئٹہ میں ہونے والا پہلا جلسہ ملتوی کر دیا گیا، اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے زیر اہتمام 11 اکتوبر کو کوئٹہ میں ہونے والا پہلا جلسہ ملتوی کردیا گیا۔جمعیت […]
اسلام آباد (پی این آئی)پی آئی اے ملازمین کو بڑا جھٹکا، 54 ملازمین نوکری سے فارغ، پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز نے 54ملازمین کو نوکری سے فارغ کردیا۔ رپورٹ کے مطابق ملازمین کے خلاف یہ کارروائی پوچھ گچھ کے بعد کی گئی اور کمیٹی کی رپورٹس […]