دولہا دلہن نکاح سے پہلے کورونا منفی ٹیسٹ رپورٹ جمع کرائیں، حکومت نے محکمہ صحت کو ہدایات جاری کر دیں، نیوز ایجنسی کی رپورٹ

بہاولنگر (این این آئی )حکومت نے شادی کیلئے دولہا اور دولہن کے کرونا ٹیسٹ کو لازمی قرار دینے کیلئے محکمہ صحت کو ہدایات جاری کی ہیں ۔ذرائع کے مطابق کرونا وباء کی بڑھتی ہوئی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے نکاح سے قبل دولہا اور […]

انتظامیہ ایکشن میں آ گئی، ملتان جلسے میں قانون کی حکمرانی ہو گی، جو پریشان کریں گے ان کا قانونی علاج ہو گا، خبردار کر دیا گیا

اسلام آباد /لاہور (این این آئی)حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ نے (کل)30 نومبر کو ہر صورت ملتان میں جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ اپنے بیان میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کٹھ پتلیاں جیالوں سے خوفزدہ ہیں، جو […]

سول ایوی ایشن کو عالمی ادارے کی طرف سے ڈیڈ لائن دے دی گئی، سول ایوی ایشن کی بدانتظامی کے باعث پاکستان پر عالمی پابندیاں مزید سخت ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(این این آئی)سول ایوی ایشن کی بدانتظامی کے باعث پاکستان پر عالمی پابندیاں مزید سخت ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔اطلاعات کے مطابق ایوی ایشن سے متعلق بین الاقوامی ادارے انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (اکاؤ) کو پاکستان میں سول ایوی ایشن کے ضروری […]

گذشتہ 24 گھنٹے میں پاکستان میں کورونا کے مزید 3 ہزار 45 نئے کیسز رپورٹ، 45 مریض چل بسے

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان میں کورونا کے مزید 3 ہزار 45 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اورکورنا وائرس سے متاثرہ45 مریض چل بسے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا کے 48 ہزار 223 ٹیسٹ کئے […]

وزیراعظم نے حکومتی جلسے نہ کرنے کی تجویز سے اتفاق کر لیا، ترجمانوں کے اجلاس میں پی ڈی ایم کی قیادت پر شدید احتجاج

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم پر خوب تنقید کرتے ہوئے حکومتی سطح پر جلسے نہ کرنے کی تجویز سے مکمل اتفاق کیا ہے، وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اپوزیشن پہلے […]

ڈیفنس پولیس مقابلے میں نیا موڑ، ڈرائیور کی مالکن نے اس کے بے گناہ ہونے کا دعویٰ کر دیا

کراچی (آئی این پی )کراچی کے علاقے ڈیفنس میں مبینہ پولیس مقابلے کا معاملے میں نیا موڑ آگیا، مالک مکان کی اہلیہ لیلی پروین نے اپنے ویڈیو بیان میں ڈرائیور کے بے گناہ ہونے کا دعویٰ کر دیا، انہوں نے کہا کہ رات ساڑھے 4 […]

نواز شریف، شہباز شریف کی والدہ کی نماز جنازہ آج کتنے بجے ادا کی جائے گی؟ رسم قل میں کون لوگ شریک ہوں گے؟

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاکہ محمد نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ ماجدہ کی نماز جنازہ آج ہفتہ کو نماز ظہر کے بعد شریف میڈیکل سٹی رائیونڈ میں دوپہر ڈیڑھ بجے ادا کی جائے گی۔ جمعہ کو پاکستان مسلم […]

متحدہ عرب امارات میں ملازمت کی خواہش رکھنے والوں کو حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کے لیے لیبر ویزہ پر کوئی پابندی نہیں، یو اے ای حکام نے ایسی خبروں کو مسترد کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق […]

ن لیگ کو بڑا دھچکا، اہم رکن اسمبلی حکومتی صفوں میں شامل ہونے کو تیار، وزیراعظم سے ملاقات بھی کر لی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان سے گوجرانوالہ کے انصاری برادران نے ملاقات کی، جس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، اشرف انصاری نے وزیراعظم کی معاشی پالیسیوں اور کورونا کیخلاف حکومتی حکمت عملی کو سراہا، اشرف انصاری نے کہا کہ […]

چوبیس گھنٹوں کیلئے سی این جی اسٹیشنز کو بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )سوئی ناردرن گیس کمپنی نے پنجاب، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں چوبیس گھنٹے کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا اعلان کردیا۔سوئی ناردرن سسٹم میں گیس کی شدید قلت کے باعث ریجن میں سی این جی اسٹیشنز آئندہ […]

وزیراعظم نے ملاقات میں کیا کہا؟ چوہدری پرویز الٰہی تفصیلات سامنے لے آئے

لاہور(پی این آئی)سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ملاقات کے دوران کہا کہ براہ راست بات کیا کریں۔وزیراعظم سے کہا کہ ہمیں وزارتوں کا کوئی لالچ نہیں۔چوہدری پرویز الہیٰ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو […]

close