چینی سکینڈل میں اہم پیش رفت:جہانگیر ترین، علی ترین، حمزہ شہباز اور سلیمان شہباز کے خلاف مقدمہ درج

لاہور( پی این آئی) ایف آئی اے نے چینی اور منی لانڈرنگ کیس میں جہانگیر ترین، علی ترین، حمزہ شہباز اور سلیمان شہباز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے نے چینی اور منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات […]

جی بی الیکشن،برف باری اور منفی 6 سینٹی گریڈ میں لوگ ووٹ ڈالنے نکلے90 سال کے بزرگ ووٹر بھی پولنگ اسٹیشن پہنچ گئے

اسکردو(آئی این پی ) گلگت بلتستان میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کے دوران عوام کا جوش و خروش دیکھنے کے لائق تھا ، لوگ برف باری اور منفی 6 سینٹی گریڈ درجہ حرارت میں بھی ووٹ ڈالنے نکلے ۔ تفصیلات کے مطابق اسکردو حلقہ […]

اگلے 4 روز کن کن شہروں اور علاقوں میں گیس کا پریشر کم ہو گا، محکمہ سوئی گیس نے خبردار کر دیا

کراچی(پی این آئی)اگلے 4 روز کن کن شہروں اور علاقوں میں گیس کا پریشر کم ہو گا، محکمہ سوئی گیس نے خبردار کر دیا، سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے آئندہ 4 روز کراچی میں گیس پریشر کم رہنے کی پیشگی اطلاع […]

گلگت بلتستان اسمبلی کی 23 نشستوں پر انتخاب، پولنگ جاری، ووٹروں کی قطاریں، برفباری اور شدید سردی میں بھی جوش و خروش

گلگت(پی این آئی)گلگت بلتستان اسمبلی کی 23 نشستوں پر انتخاب، پولنگ جاری، ووٹروں کی قطاریں، برفباری اور شدید سردی میں بھی جوش و خروش، گلگت بلتستان میں انتخابات کے دوران 23 حلقوں میں پولنگ کا آغاز ہو گیا جو شام 5 بجے تک جاری رہے […]

تحریک لبیک کی ریلی، اسلام آباد میں داخلی راستے بند کر دیئے گئے، کون کون سے راستے کھلے ہیں؟ ٹریفک پولیس نے تفصیل جاری کر دی

اسلام آباد ـ(پی این آئی) اسلام آباد میں لبیک یارسول الله ریلی کے دهرنے کی وجه سے تمام بین الصوبائ ٹریفک کا دباؤ ایکسپریس وے اور کشمیر هائ وے پر هے جس کی وجه سے مختلف مقامات سے روڈز کو بند کیا گیا هے, ٹریفک […]

بیرون ملک روزگار کے خواہشمند تیاری کر لیں، آئندہ دو سال میں حکومت نے لاکھوں افراد کو پاکستان سے باہر روزگار دلانے کا منصوبہ بنا لیا

اسلام آباد (پی این آئی)بیرون ملک روزگار کے خواہشمند تیاری کر لیں، آئندہ دو سال میں حکومت نے لاکھوں افراد کو پاکستان سے باہر روزگار دلانے کا منصوبہ بنا لیا، حکومت پاکستان نے آئندہ ایک سے دو برس کے دوران بیرون ملک بھیجے جانے والے […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، تعلیمی ادارے بند کرنے سے متعلق اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کوشش ہے کہ مکمل لاک ڈاؤن نہ ہو کیونکہ ہم مکمل لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہوسکتے، سکولز کی بندش کا فیصلہ مشاورت سے کیا جائے گا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں […]

حکومت نے چین سے کتنے ارب ڈالرز قرض لینے کا فیصلہ کر لیا؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے چین سے 2.7ارب ڈالر قرض مانگنے کا فیصلہ کر لیا۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق یہ قرض سی پیک کے تحت بننے والی مین لائن 1کے پیکیج 1کی تعمیر کے لیے لیا جائے گا۔ ایم ایل ون پر بننے والی […]

کیا واقعی فوج عمران خان کو ہٹانے پر غور کر رہی ہے؟ حقیقت واضح ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں موجودہ سیاسی صورتحال پر بات کرتے ہوئے صحافی صدیق جان نے اپنے ذرائع کے حوالے سے کچھ اہم انکشافات کیے۔ صدیق جان نے حال ہی میں جاری کی گئی ویڈیو میں کہا کہ موجودہ سیاسی صورتحال پر میری […]

نئے سیونگ اکاؤنٹس کھولنے پر پابندی لگا دی، باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے ایف اے ٹی ایف کی ایک اور شرط پر عمل کرتے ہوئے پاکستان پوسٹ کے نئے سیونگ اکاؤنٹس کھولنے پر پابندی لگا دی گئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق نئے سیونگ اکاؤنٹس کھولنے کے ساتھ ساتھ نئے سیونگ سرٹیفیکیٹس […]

عاصم سلیم باجوہ چئیرمین سی پیک اتھارٹی نہیں رہے، نیا چئیرمین کون ہوگا؟ وفاقی وزیر اسد عمر نے اپنی چوائس بتا دی

اسلام آبا د (پی این آئی) لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ سی پیک اتھارٹی کے سربراہ نہیں رہے۔وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ عاصم سلیم باجوہ کی اتھارٹی کی مدت ختم ہوگئی ہے۔عاصم سلیم باجوہ کو کوئی معاوضہ مل رہا ہے۔ نہ […]

close