اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان انتخابات کے نتائج کا بہت پہلے پتا چل گیا تھا، میں گلگت بلتستان میں صرف عوامی طاقت کا مظاہرہ دکھانے گئی تھی، جس کا […]
کراچی (پی این آئی) بھارتی طیارے کی کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی ایک نجی ائیرلائن کے طیارے نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر منگل کی شب ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ خلیجی ملک سعودی عرب کے […]
کراچی (این این آئی)شہید ذوالفقار علی بھٹو کی نواسی بختار بھٹو زرداری کی منگنی کے اعلان کے بعد سے سوشل میڈیا پر ان کے شوہر محمود چوہدری کو قادیانی قرار دیا جا رہا ہے ۔تاہم محمود چوہدری آرائیں کے والد یونس چوہدری قادیانی نہیں بلکہ […]
کراچی(پی این آئی)تھانوں کے حوالات سے کورونا پھیلنے کا انکشاف، عدالتی عملہ خوفزدہ، جیلوں نے ملزمان وصول کرنے سے انکار کر دیا، شہر قائد کے پولیس تھانوں کے لاک اپ میں کرونا پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے، عدالت میں پیشیوں کی وجہ سے عدالتی عملہ […]
کراچی (این این آئی)آل سندھ پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن ضلع غربی کے صدر اور کریٹو ایجوکیشن فاونڈیشن کے بانی چیئرمین خان محمد نے کہا کہ اگر حکومت سندھ لاک ڈاون کے تحت اسکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کرتی ہے تو ہماری ایسوسی ایشن ا […]
کراچی (این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر فیصل واڈا کی جانب سے حلقے میں 100 فٹ روڈ کی جگہ صرف 20 فٹ روڈ بنانے کے خلاف درخواست پر پی ڈبلیو ڈی سمیت دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر فریقین سے جواب […]
اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علما اسلام (ف) کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے گلگت بلتستان میں دوبارہ شفاف انتخابات کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام جماعتوں پر مشتمل قومی کمیشن بنایا جائے جو پاکستان اور گلگت بلتستان کے انتخابات […]
لاہور (آئی این پی ) مسلم لیگ (ن)پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے فردوس عاشق کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ لوٹوں کی بارات جمع کرنے کے باوجود پی ٹی آئی گلگت میں سادہ اکثریت بھی حاصل نہیں کر سکی۔مسلم لیگ ن […]
لاہور(آئی این پی ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے لاہور سیالکوٹ موٹروے سانحہ کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کیس کی سماعت کی، پولیس […]
لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے ملنے والے پارٹی فنڈز شہباز شریف کے خاندان کی بے نامی کمپنی نثار ٹریڈنگ کے بینک اکا ونٹ میں جمع کرائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف اور ان کے خاندان کی […]
لاہور(آئی این پی ) قومی احتساب بیورو (نیب) نے محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ پنجاب کے لیے اربوں روپے مالیت کی انتہائی مہنگی ادویات خریدنے کا نوٹس لے لیا۔ قومی احتساب بیورو نیب لاہور نے سابق وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے دور میں […]