ناجائز حکمران بڑاکورونا ہیں، کوئی بہانہ نہ ملا توکہہ دیاکورونا کا خطرہ ہے، بڑے اپوزیشن لیڈر نےبڑا الزام لگا دیا

پشاور (آئی این پی ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ یہ حکومت عوام کی نہیں چوری کے مینڈیٹ کی نمائندہ ہے، حکومت کوکسی محاذ پر چین سے نہیں بیٹھنے دیں گے ، کوئی بہانہ نہ ملا توکہہ […]

پاکستان نے اپنی سمندری حدود میں جنگی اور ایٹمی بحری جہازوں کے بغیر اجازت داخلے پر پابندی عائد کر دی، خلاف ورزی پر5 سال قید اوربھاری جرمانہ ہوگا

کراچی (آئی این پی )وفاقی حکومت نے سمندری حدود میں ملکی سیکیورٹی اور سالمیت سے متعلق ‘میری ٹائم زونز ایکٹ 2020’ کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں دستاویز کا حوالہ دیتے ہوئے کہاگیا کہ میری ٹائم زونز ایکٹ 2020 کے تحت […]

ایس اوپیز پر عملدرآمد کی تیاریاں، شادی ہالز اور بینکویٹس کی چھتیں اتارنے کاکام شروع کر دیا گیا

کراچی(این این آئی) شہر قائد میں ایس اوپیز کہ تحت شادی ہالز اور بینکویٹس کی چھتیں اتارنے کاکام شروع کردیا گیا ہے، انتظامیہ نے 25 فیصد ایریا کھلا رکھنے کی شرط عائد کی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں شادی ہالز اور بینکوئٹس میں ایس اوپیز […]

کسی بھی طرح نوکری بچائیں، پاکستان واپس نہ آئیں،اسٹیٹ بینک نے پاکستانی تارکین وطن کی واپسی کے خطرے سے آگاہ کردیا

کراچی(این این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیرون ملک مقیم کارکنوں کی زبردستی وطن واپسی پر انتباہ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ اقدام ملکی معیشت کے لیے سنگین مسائل پیدا کرسکتا ہے اور حکومت سے صورتحال سے نمٹنے کے لیے جامع حکمت عملی […]

پاکستان کے ایک صوبے میں تعلیمی ادارے بند نہ کرنے اورسردیوں کی چھٹیاں بھی نہ دینے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی نے صوبے میں تعلیمی ادارے بند نہ کرنے اور موسم سرما کی تعطیلات بھی نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ہفتہ کووزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس […]

آج ملک بھر میں موسم کی کیا صورتحال رہے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگی خبر دار کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ با لائی پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے ۔گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔گلگت بلتستان میں […]

ووٹ کو عزت دو کے نعرے کی ن لیگ کے اندر ہی درگت بننا شروع ہو گئی، ریاست مخالف بیانہ ن لیگ کو مہنگا پڑنے لگا، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہاہے کہ ریاست مخالف بیانیے کی تو مسلم لیگ (ن) کے اندر درگت بن رہی ہے اس لئے اس کی عوام میںپذیرائی کے دعوے آنکھوںمیںدھول […]

کرونا کی شدید لہر ، خوفزدہ لوگوں نے چھتوں پر اذانیں دینا شروع کردیں، اللہ سے گناہوں کی معافی مانگیں، علماء نے عوام سے اپیل کر دی

بہاولنگر(این این آئی ) کرونا کی شدید لہر کے پیش نظر لوگوں نے دوبارہ چھتوں پر اذانیں دینا شروع کردی ہیں تاکہ اس بیماری کاخاتمہ ممکن ہوسکے علمائے کرام کا کہنا ہے کہ اذانیں دینا اچھااقدام ہے تاہم ہمیں اجتماعی طور پر اپنے گناہوں کی […]

شادی کی تقریبات پر پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری، کب تک پابندیاں رہیں گی؟

لاہور(پی این آئی)شادی کی تقریبات پر پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری، کب تک پابندیاں رہیں گی؟حکومت پنجاب کی جانب سے شادی ہالوں کے اندرتقریبات پرپابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرکی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق شادی بیاہ اور دیگرتقریبات […]

ایف آئی اے کا پنجاب اور سندھ پولیس سے معاہدہ، کن افراد کے خلاف ایکشن کا فیصلہ کر لیا گیا ؟

کراچی(پی این آئی)ایف آئی اے کا پنجاب اور سندھ پولیس سے معاہدہ، کن افراد کے خلاف ایکشن کا فیصلہ کر لیا گیا ؟فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی جانب سے منی لانڈرنگ کے تدارک کیلئے دی گئی تجاویز کی روشنی میں وفاقی […]

کورونا پاکستان بھر میں موت بانٹنے لگا، 24 گھنٹے میں کتنے جان سے گئے؟ کتنے نئے متاثرین کی تصدیق ہو گئی؟

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا پاکستان بھر میں موت بانٹنے لگا،24 گھنٹے میں کتنے جان سے گئے؟ کتنے نئے متاثرین کی تصدیق ہو گئی؟ کورونا وائرس سے 42 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 7 ہزار 603 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے […]

close