آئی جی پنجاب نے پنجاب پولیس کے ایگزیکٹو سٹاف کے تمام افسران و اہلکاروں کو یونیفارم کے حوالے سے اہم حکم جاری کر دیا

سرگودھا(این این آئی)آئی جی پنجاب نے ایگزیکٹو سٹاف کے تمام افسران واہلکاروں کو دوران ڈیوٹی یونیفارم پہننے کا حکم دے دیا۔جس میں سی ٹی ڈی، سپیشل برانچ، انویسٹی گیشن پنجاب اور سیف سٹی اتھارٹیز میں تعینات اہلکاروں کو یونیفارم سے استثنیٰ حاصل ہے۔زرائع کے مطابق […]

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے متعدد افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات، نوٹیفکیشن جاری، کس کو کیا ذمہ داری ملی؟ جانیئے

لاہور( این این آئی) جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے متعدد افسران کے تقرر وتبادلے کے احکامات جاری کر دئیے گئے۔نوٹیفکیشن کے مطابق آصف رضا کوڈپٹی سیکرٹری زراعت،محمد ریاض صدیق کو سیکشن آفیسر پبلک ہیلتھ ایچ یو ڈی ،ارشاد احمد بھٹی سیکشن آفیسر اسٹیبلشمنٹ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ،حافظ […]

مریم نواز جلسے میں نہ بھی آئیں تب بھی ن لیگ جلسے میں شرکت کرے گی، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (پی این آئی)مریم نواز جلسے میں نہ بھی آئیں تب بھی ن لیگ جلسے میں شرکت کرے گی، رانا ثنا اللہ، مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کےملتان میں جلسےکیلئے ن لیگ نےالتوا کی […]

دفاعی آڈٹ و اکاؤنٹنگ میں خامیوں کی بھرمار انصار عباسی کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی شائع خبر کے مطابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی سال 2019-20ء کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک کی کنٹونمنٹ بورڈز میں داخلی آڈٹ کا ڈھانچہ موجود نہیں ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے […]

کاروباری مراکز کب سے کب تک کھولے جائیں گے؟ اوقات کار جاری کر دیے

کراچی(پی این آئی)کاروباری مراکز کب سے کب تک کھولے جائیں گے؟ اوقات کار جاری کر دیے، سندھ میں کاروباری مراکز صبح 6 سے شام 6 تک کھلےرہیں گے۔ سندھ حکومت نے سرکاری اور نجی دفاتر میں 50 فیصد کم اسٹاف رکھنے کا حکم جاری کردیا۔سندھ […]

اپوزیشن کے جلسوں میں دو ہزار لوگ آتے ہیں، تو اتنے کم افراد سے کورونا کیوں پھیلے گا، ن لیگی لیڈر

اسلام آباد (پی این آئی)اپوزیشن کے جلسوں میں دو ہزار لوگ آتے ہیں، تو اتنے کم افراد سے کورونا کیوں پھیلے گا، ن لیگی لیڈر، مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت بیٹھی رہی تو ملک کے لیے خطرات […]

کورونا پھیلا نہیں پھیلایا گیا، سنگین انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)صدرپرائیویٹ سکولزایسوسی ایشن کاشف مرزانے کہاہے کہ تعلیمی اداروں میں ایس او پیز پر عمل درآمد کیاجا رہا تھا،کورونا پھیلانہیں پھیلایاگیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے صدرکاشف مرزا نے سکول بند کرنے کے اعلان پر ردعمل دیتے […]

توہین عدالت کی کارروائی، عدالت وزیراعظم عمران خان کیخلاف ایکشن میں آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان اور سیکریٹری کابینہ ڈویژن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلیے مقرر کردی گئی ، جسٹس عامر فاروق یکم دسمبر کو توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کریں گے۔ایک شہری حافظ احتشام کی طرف سے دائر درخواست […]

پاکستان میں کورونا شدت اختیار کر گیا، کورونا سے بڑھتی اموات کی وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا شدت اختیار کر رہا ہے ۔ ملک بھر میں کورونا کی موجودہ صورتحال پر بات کرتے ہوئے کورونا ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹر عطاءالرحمان نے کہا کہ پاکستان میں کورونا بے قابو ہو سکتا ہے۔ انہوں نے […]

پی ٹی آئی رہنما نے لاک ڈائون کومسترد کر دیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا کہ سندھ حکومت عوام دشمن حکومت ہے۔شہر میں لاک ڈاون کے نام پر مزاق کیا جارہا ہے اور عوام کی زندگیوں سے کھیلا جارہا ہے۔ہم کراچی […]

آصف علی زرداری کی چوہدری پرویز الٰہی کو پنجاب کا وزیراعلیٰ بنانے کی تجویز لیکن نواز شریف نے کیا کہا؟ تہلکہ خیز تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی ) سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے مابین رابطہ ہوا ہے۔نواز شریف نے آصف علی زرداری سے کہا کہ تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے اور سب سے پہلے […]

close