پیپلز پارٹی کے سینئر لیڈر کو کورونا کے باعث تشویشناک حالت میں آغا خان اسپتال منتقل کر دیا گیا

ٹھٹھہ (این این آئی)ٹھٹھہ سے تعلق رکھنے والے سندھ حکومت کے صوبائی مشیر برائے سوشل ویلفیئر اور رکن سندھ اسمبلی سید اعجاز علی شاہ شیرازی کورونا کے باعث تشویشناک حالت میں آغا خان اسپتال منتقل کردیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق رکن سندھ اسمبلی اور صوبائی […]

بختاور بھٹو کی منگنی کی جعلی ویڈیو کس نے شیئر کی؟ وکیل کا نام سامنے آ گیا، جعلی ویڈیوشیئرکرنے پربختاوربھٹوزرداری برہم ہو گئیں

کراچی(این این آئی)وزیراعظم بینظیربھٹو اورشریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری کی صاحبزادی بختاوربھٹو نے اپنی منگنی سے قبل ہی جھوٹی ویڈیوشیئرکیے جانے پربرہمی کا اظہارکیا ہے۔بختاوربھٹو زرداری کی منگنی کی خبر14 نومبرکو سامنے آئی تھی جس کا دعوت نامہ بھی میڈیا پرزیرگردش رہا،منگنی کی تقریب جمعہ […]

اپوزیشن کو شہریوں کی جانیں خطرے میں ڈالنے کی اجازت نہیں دینگے، حکومتی عہدیدار نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ کورونا سے نمٹنے کیلئے حفاظتی اقدامات پر عملدر آمد ہم سب کی ذمہ داری ہے،اپوزیشن کو شہریوں کی جانیں خطرے میں ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے،کورونا کے معاملے پر […]

بختاور بھٹو زرداری کی منگنی، آصف زرداری منگنی میں شرکت کریں گے یا نہیں؟ جانئے

کراچ(پی این آئی)بختاور بھٹو زرداری کی منگنی، آصف زرداری منگنی میں شرکت کریں گے یا نہیں؟ جانئے ، نجی اسپتال میں زیر علاج پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری اپنی بیٹی بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی تقریب میں کچھ دیر کے لیے […]

کورونا لیڈرز اور عوام میں تفریق نہیں کرتا، اپوزیشن رہنما خدارا ایک دوسرے کی صحت اورعوام کی زندگیوں کا خیال کریں، شبلی فراز

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا لیڈرز اور عوام میں تفریق نہیں کرتا، اپوزیشن رہنما خدارا ایک دوسرے کی صحت اورعوام کی زندگیوں کا خیال کریں، شبلی فراز، وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کاکہنا ہے کہ لیڈرز اور عوام میں کورونا کوئی تفریق نہیں کرتا، […]

سوئی گیس کی بندش کے خلاف صارفین سراپا احتجاج بن گئے، سڑک بلاک، ٹریفک جام کر دی

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں سوئی گیس کی بندش کے خلاف صارفین سراپا احتجاج بن گئے جنہوں نے سروے عملہ کے گاڑی سمیت گھیراؤ کے آگے روز روڈ بلاک احتجاج کر کے سڑک پر ٹریفک جام کر دی اور مطالبہ کیا کہ سوئی گیس کو فل […]

شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی، جج نے شہباز شریف کی والدہ کے انتقال پر کیا کہا؟

لاہور( این این آئی)احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کے دوران مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ۔ فاضل جج نے کہا کہ اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ […]

حکمرانوں سے جو ہوسکتا کر لیں ملتان میں جلسہ ہر حال میں ہو گا، ن لیگی لیڈر نے اعلان کر دیا

لاہور(این این آئی )مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر راناثنا اللہ نے موسی گیلانی اور سیاسی کارکنوں کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکے ہیں،پیپلزپارٹی کے کارکنوں کی گرفتاری بزدلانہ حرکت ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا […]

پاکستان کے بیشتر ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کی گنجائش نہیں بچی، میڈیکل ایسوسی ایشن نے خبردار کر دیا

کراچی (آئی این پی )پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت آتے ہی ہسپتالوں کے انتہائی نگہداشت یونٹس (آئی سی یوز)میں گنجائش ختم ہونے لگی ہے جبکہ حکام عوام کی جانب سے غیر سنجیدہ رویے کی شکایت کر رہے ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی […]

بلاول ہائوس میں طویل عرصے بعد خوشیوں کا سماں، بختاور بھٹو کی منگنی انتہائی محدود ہو گئی وزراء، مشیران، ایم پی ایز اور ایم این ایز بھی مدعو نہیں کیے گئے، کل کتنے مہمان شریک ہوں گے؟

کراچی (این این آئی) بلاول ہائوس میں طویل عرصے بعد خوشیوں کا سماں، بختاور بھٹو کی منگنی انتہائی محدود ہوگی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بہن اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی بیٹی بختاور بھٹو کی منگنی تقریب میں […]

بڑے شہر میں کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ابتک کتنے لاکھ روپے کے جرمانے ہو گئے؟

کراچی (این این آئی) کمشنر کراچی کے اعلامئے کے مطابق کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ابتک باسٹھ لاکھ بہتر ہزار آٹھ سو روپئے جرمانے کئے جاچکے ہیں۔اعلامئے کے مطابق 227 میرج لانز کو وارنگ۔13 کو آٹھ لاکھ پینسٹھ ہزار جرمانے۔جبکہ 30 میرجبلانز […]

close