عثمان بزدار کیخلاف تحریک عدم اعتماد لائی جانی تھی لیکن وزیراعظم نے بروقت پہنچ کر کیسے کوششوں کو ناکام بنا دیا؟ سینئر صحافی کا بے لاگ تجزیہ

لاہور (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی افتخار احمد نے کہا کہ عمران خان کے چودھری صاحبان کے گھر جانے سے ایک بات تو بالکل واضح ہو گئی کہ عمران خان کے جو دوست تھے، میرے […]

عمران خان بہت اچھے اداکارہیں، حامد میر نے وزیراعظم پر شدید تنقید کر تے ہوئے پرانے وعدے یاد دلا دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل پر پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے وزیراعظم عمران خان کو اچھا اداکار قرار دے دیا ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے وزیراعظم عمران خان نے ایسے کئی وعدے […]

مولانا طارق جمیل تو آجکل وزیراعظم ہائوس میں پائے جاتے ہیں، نواز شریف کی والدہ کا نمازِ جنازہ کون پڑھائے گا؟ ن لیگی رہنما نے ممکنہ عالم دین کا نام بتا دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بیگم شمیم اختر کا جنازہ پڑھانے کیلئے راغب نعیمی کا نام زیرغور ہے، مولانا طارق جمیل آج کل وزیراعظم ہاؤس میں پائے جاتے ہیں۔ نوازشریف کی والدہ کی […]

کورونا کی دوسری لہر زیادہ خطرناک ہوسکتی ہے، وزیراعظم عمران خان نے پاکستانیوں سے اپیل کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کورونا کی دوسری لہر کو انتہائی خطرناک قرار دے دیا، انہوں نے کہا کہ کورونا کی دوسری لہر زیادہ خطرناک ہوسکتی ہے، کورونا سے بچنے اور بچانے کیلئے ہر کسی کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ […]

وزیراعظم عمران خان نے پوری امت مسلمہ کے جذبات کی ترجمانی کر دی، اسرائیل کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل تک اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے کوئی دباؤ ہے نہ کوئی تجویز، کسی صورت بھی تسلیم نہیں کریں گے۔وزیراعظم عمران […]

پاکستان کی واحد یونیورسٹی جس نے ایشیا کی ٹاپ 100یونیورسٹیز میں اپنی جگہ بنالی

نیویارک(پی این آئی) کواکیوریلی سائمنڈز نامی ادارے کی طرف سے ایشیاءکی ٹاپ یونیورسٹیوں کی نئی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں چوٹی کی 100یونیورسٹیوں میں پاکستان کی صرف ایک یونیورسٹی شامل ہو سکی ہے۔ معروف ویب سائٹ کے مطابق ادارے کی طرف سے ایشیاءکی […]

غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ، ملکی خزانہ ڈالرز سے بھر گیا، خوشخبری آگئی

کراچی(پی این آئی) رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران ملک میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری(ایف ڈی آئی)میں 9.1 فیصد اضافہ ہوا ہے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا […]

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے یا نہیں؟ اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ایک مرتبہ پھر ملتوی ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کرونا وبا کی دوسری لہر کی شدت کے باعث پنجاب حکومت نے بلدیاتی الیکشن سے متعلق بڑا فیصلہ کیا […]

وہ سرکاری ادارہ جس کے ساڑھے چار ہزار ملازمین کو برطرف کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان سٹیل ملز کے 4 ہزار544 ملازمین کو برطرف کردیا گیا۔ترجمان سٹیل ملز کے مطابق پے گروپ 2، 3، 4 اور جے اوز کو نوکریوں سے برخاست کیا گیا ہے جبکہ اسسٹنٹ منیجر اور ڈویژنل منیجر کو بھی برطرف کردیا […]

انگوٹھیاں پہنا دی گئیں، بختاور بھٹو زرداری اور محمود چوہدری کی منگنی ہو گئی، بلاول شریک نہیں ہو سکے، زرداری ہسپتال سے آئے

کراچی (پی این آئی) سابق وزیر اعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو، سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بہن بختاور بھٹو زرداری کی محمود چوہدری کے ساتھ منگنی ہوگئی۔بلاول ہاؤس کراچی میں منعقد کی جانے والی […]

نیب نے شریف خاندان کی چوہدری شوگر ملز کے خلاف تحقیقات شروع کردیں، ابوظہبی اور دبئی میں واقع دفاتر کو نوٹس ارسال کردیئے گئے

لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے شریف فیملی کی چوہدری شوگرملز کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا۔نیب کے مطابق چوہدری شوگر ملز میں نوازشریف، مریم صفدر اور دیگر کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کیا گیا ہے جبکہ تحقیقات اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ […]

close