راولپنڈی(آئی این پی ) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ جلسوں سے عمران خان جانے والے نہیں، تحریک انصاف حکومت پانچ سال پورے کرے گی، اپوزیشن سے نیب اور این آر او کے علاوہ بات چیت کیلئے تیار ہیں۔ راولپنڈی ریلوے سٹیشن پر […]
اسلام آباد(آئی ا ین پی ) وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کرونا ویکسین کے حصول سے متعلق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی ) نے حتمی سفارشات مرتب کرلی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملتان میں پی ڈی ایم کے جلسے کے باعث بیشتر سڑکیں بند کردی گئی ہیں جب کہ شہر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر دی گئی، پی ڈی ایم کے جلسے کو روکنے کے لیے مختلف اضلاع سے پنجاب […]
کراچی(پی این آئی)سابق صوبائی وزیرتجارت اورمتحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سابق ممبرعادل صدیقی کورونا کے باعث نجی اسپتال میں انتقال کر گئے،عادل صدیقی گزشتہ دو روز سے کراچی کے اسپتال میں زیر علاج تھے اور کرونا وائرس میں مبتلا تھے،ان کی عمر57برس تھی۔تفصیلات […]
لاہور(آئی این پی) وزیرکالونیزوجیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیمولشنگ موومنٹ ملک دشمنی کی تمام حدیں پھلانگ چکی ہے۔ اتوار کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کرپشن، لوٹ مار اور ٹکے ماری بچانے کے لیے اپوزیشن اوچھے […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)روزنامہ جنگ میں فاروق اقدس کی شائع خبر کے مطابق مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں شامل جماعتوں نے اس بات پر مکمل اتفاق کیا ہے کہ اگر اپوزیشن کی تحریک کو طاقت کے […]
لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ایک پرامن تحریک ہے جس کا مقصد حقیقی جمہوریت، ووٹ کی عزت، بنیادی حقوق کی بحالی اور مہنگائی سے چھٹکارا ہے مگر سلیکٹڈ اپنی نااہلی چھپانے […]
لاہور( این این آئی)سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو ٹیلیفون کر کے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ آصف زرداری نے کہا کہ مائیں سب کی سانجھی ہوتی ہیں،دکھ کی اس گھڑی […]
حیدرآباد(این این آئی)سندھ حکومت نے سندھ ہائیکورٹ کی طرف سے ہاریوں کے حق میں دیئے گئے تاریخی فیصلے پر عملدرآمد کرانے کے بجائے اسے سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے، سندھ حکومت کا یہ اقدام ہاری دشمنی ہے جس کے خلاف سندھ بھر میں تحریک […]
اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء سینیٹر مصدق ملک نے کہا کہ پی ڈی ایم عوام کا مقدمہ لڑ رہی ہے،لاک ڈائون پر اپوزیشن سے مشاورت ہونی چاہیے ۔حکومت کو بہتری کے لئے اپنا طریقہ کار بدلنا ہوگا ۔ 70 سالوں […]
ملتان (پی این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے کے باعث انتظامیہ نے ملتان میں میٹرو بس سروس بند رکھنے کا اعلان کردیا۔پی ڈی ایم کی جانب سے ہر صورت کل قلعہ کہنہ قاسم باغ میں جلسے کا اعلان کیا گیا ہے جس […]