ملازمین کے لئے 4 ہزار اپارٹمنٹس تعمیر کرنے کافیصلہ مارگیج فنانسنگ کی سہولت فراہم کرنے کی خاطر 7 بینکوں کا کنسورشیم قائم کر دیا گیا

لاہور( این این آئی )ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان اپارٹمنٹس منصوبے کے تحت پہلے مرحلے میں ایل ڈی اے ملازمین کے لئے چار ہزار اپارٹمنٹس تعمیرکئے جائیں گے۔منصوبے کے لئے وسائل کی فراہمی کی خاطر سات بینکوں کا کنسورشیم قائم کیاگیاہے۔لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے […]

گاڑیوں کے پر کشش نمبروں کی ای نیلامی کی اجازت دیدی گئی، نیلامی کیسے ہو گی؟ نمبر کون کون لے سکے گا؟

لاہور( این این آئی) محکمہ خزانہ نے گاڑیوں کے پر کشش نمبروں کی ای نیلامی کی اجازت دیدی ۔ محکمہ خزانہ نے یہ منظوری محکمہ ایکسائز کی جانب سے بھجوائی گئی سمری پر دی ہے۔ محکمہ ایکسائز تمام پر کشش نمبروں کی اب ای نیلامی […]

سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کیلئے نقصان دہ ہے، عوام خفا ہیں ، آئی ایس آئی کے سابق سربراہ کا عالمی نشریاتی ادارے سے تہلکہ خیز انٹرویو

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی فوج کے خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی نے کہا ہے کہ سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت ایک حقیقت اور ملک کیلئے نقصان دہ ہے،لوگ فوج کے سیاسی […]

جولائی سے نومبر کے دوران 46ارب روپے کا ٹیکس اکٹھا کر لیا گیا، گذشتہ سال کے مقابلے میں کتنا زیادہ ؟

لاہور( این این آئی)پنجاب ریونیو اتھارٹی نے رواں مالی سال 21-2020میں جولائی سے نومبر کے دوران 46ارب روپے کا ٹیکس اکٹھا کیا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 8فیصد زائد ہے ۔ گزشتہ مالی سال میں جولائی سے نومبر کے دوران […]

پاکستان کا نیا ایٹمی بجلی گھر تکمیل کے آخری مراحل میں داخل، پیداوار کب شروع ہوگی؟ پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

کراچی (پی این آئی) کراچی کے ساحل ہاکس بے پر زیر تعمیر دوسرا ایٹمی بجلی گھر کینوپ ٹو تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہوگیا ہے۔ کینوپ ٹو کے پلانٹ میں فیول لوڈنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ پلانٹ سے بجلی کی باقاعدہ پیداوار […]

تلور کے شکار کے مخالف عمران خان کی حکومت نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو شکار کھیلنے کی اجازت دیدی

کراچی (پی این آئی) وفاقی حکومت نے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان اور سعودی حکمران خاندان کے دیگر 2 اراکین کو سال 21-2020 کے شکار سیزن میں بین الاقوامی تحفظ کے حامل پرندے تلور کے شکار کا اجازت نامہ جاری کردیا۔ میڈیا […]

حکومت کیخلاف لاہور جلسہ ریفرنڈم قرار ،پی ڈی ایم نے حکومتی مشکلات میں اضافہ کرنے کیلئے تیار ی تیز کر دی، رانا ثنا اللہ نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )ن لیگ پنجاب کے صدر و رکن قومی اسمبلی رانا ثنا اللہ نے لاہور میں پی ڈی ایم کا جلسہ حکومت کے خلاف ریفرنڈم قرار دیدیا ۔ پریس کانفرنس کے دوران لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ احتجاج ہمارا حق ہے […]

چھوٹے میاں پیرول پر رہائی کے بعد نیشنل ڈائیلاگ کے لیے بے تاب جبکہ بڑے میاں مذاحمت کا ڈھونگ رچا رہے ہیں، آل شریف کا سیاسی کھیل ہی’’ پیسہ پھینک تما شا دیکھ ‘‘ ہے، جے یو آئی کے بڑے لیڈر نے تہلکہ مچا دیا

کوئٹہ/اسلام آباد(آئی این پی ) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما سابق سینیٹرحافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی قیادت مذاحمت اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف مفاہمت کی جانب رواں دواں ہیں۔وہ بدھ کو اپنی رہائشگاہ جامعہ مطلع العلوم […]

آئندہ چوبیس گھنٹو ں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )آج بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ کشمیر،گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختو نخوامیں موسم شدیدسرد رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد […]

قائداعظم کے بعد کون زیرک سیاستدان ہے ، عمران خان اگر چین سے حکومت کرنا چاہتے ہیں تو انہیں شہباز شریف کی کونسی بات ماننا پڑے گی

اسلام آباد(پی این آئی )سینئر تجزیہ کار عارف نظامی نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہے کہ پی ڈی ایم کےملتان جلسے کی کامیابی کا سہرا حکومت کو جاتا ہے کیونکہ پہلے یہ کہا جاتا رہا کہ جلسہ نہیں ہوگا پھر اجازت دی ۔ان […]

انصاف برائے فروخت، اسلام آباد کی عدالت میں جعلی حکم نامے تیار کرنے کا انکشاف، اسٹینو گرافر معطل

اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد کچہری میں جعلی عدالتی حکم نامے تحریر کرنے کے انکشاف پر قائم مقام ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ایسٹ نے جعلی عدالتی احکامات تیار کرنے پر انکوائری کا حکم دیتے ہوئے سینئر سول جج محمد شبیر کے […]

close