نوازشریف کو جنوری کے آخر تک واپس بھیجنے کا فیصلہ، وفاقی وزیر نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی واپسی کا معاملہ برطانوی حکومت کے سامنے رکھ دیا ، امید ہے نوازشریف کو جنوری کے آخر تک واپس بھیجنے کا فیصلہ کر […]

پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں اسمبلیوں سے استعفوں پر متفق ہو گئیں، کس سیاسی جماعت کے اراکین اسمبلی نے مرکزی قیادت کو استعفے بھجوانا شروع کر دیئے؟ حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی حکومت مخالف تحریک کے سلسلے میں اپوزیشن جماعتوں کی اکثریت اسمبلیوں سے استعفوں پر متفق ہوگئیں ، مسلم لیگ ن کے اراکین قومی اسمبلی نے استعفے مرکزی قیادت کو جمع کروانا شروع کردیے، اراکین صوبائی اسمبلی […]

پی ڈی ایم کے لاہور جلسے سے قبل مریم نواز کی گرفتاری کا عندیہ دیدیا گیا

لاہور (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے جلد جیل جانے کی پیشگوئی کردی ، انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت کہیں بھی نہیں جارہی […]

حکومت کب اور کیسے ختم ہوگی؟ وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن کو پیغام پہنچا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت جلسوں سے نہیں، آئینی مدت پوری ہونے پر ختم ہوگی، جلسوں سے حکومت ختم ہونے کی آس لگانے والے انتظارکریں، پی ڈی ایم غیرملکی طاقتوں کے اشاروں پرچل رہی ہے، جس […]

جے ایف تھنڈر طیاروں کے بعد پاکستان کے کونسے طیاروں نے دنیا میں اپنی دھاک بٹھا دی؟ ترکی نے درجنوں طیارے خریدنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور (پی این آئی) جے ایف 17 تھنڈر کے بعد ایک اور پاکستانی طیارے کی دھوم، ترکی کا پاکستان سے معاہدہ، دوست اسلامی ملک کو سپر مشتاق طیارے فراہم کرنے کی تیاریاں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ترکی کے درمیان ہوئے دفاعی معاہدے کے تحت […]

وزیراعظم عمران خان نے نمل یونیورسٹی کے بعد ایک اور یونیورسٹی بنانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی طرف سے نمل کے بعد ایک اور یونیورسٹی بنانے کا اعلان کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ پہلے نمل یونیورسٹی بنائی ہے […]

لاہور جلسہ کامیاب کروانے کیلئے مریم نواز متحرک ہو گئیں، ن لیگ کی سینیٹرز اور ارکان اسمبلی کو خواتین کی بڑی تعداد لانے کا ہدف دیدیا

لاہور(آئی این پی) لاہور جلسہ کامیاب کروانے کیلئے (ن) لیگ کی مر کزی نائب صدر مریم نواز متحرک ہو گئیں،(ن)لیگ کی سینیٹرز اور ارکان اسمبلی کو جلسے میں خواتین کی بڑی تعداد لانے کا ہدف دیدیا، مریم نواز کا خواتین ارکان کی کارکردگی پر بھی […]

جونیئر ایلیمنٹری سکول ٹیچرز کی 6ہزار میں سے کراچی کے لیے 343اسامیاں مختص، شہری حلقوں میں شدید احتجاج

کراچی(آئی این پی)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے سندھ حکومت کی جانب سے جونیئر ایلمینٹری اسکول ٹیچرز کی اسامیوں کے حوالے سے دیے گئے اشتہار کے معیار پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ 6000ہزار میں سے کراچی کے 6اضلاع کے لیے صرف343اسامیاں شہریوں کے […]

ناقص دودھ کی فروخت جاری، فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، 2لاکھ 97ہزار827 لٹر دودھ کی چیکنگ ،15ہزار280لٹر ناقص دودھ تلف

لاہور( این این آئی ) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صوبائی دارالحکومت لاہور داخل ہونے والے ناقص دودھ کی فروخت۔ 2لاکھ 97ہزار827 لٹر دودھ کی چیکنگ کی جس میں سے15ہزار280لٹر ناقص دودھ کی فروخت تلف کر دیا گیا ۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی رفاقت علی نسوانہ کے […]

کاغذ کیسے استعمال کریں ؟ حکم جاری، لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو سفید کاغذ کا بے جا استعمال روکنے کا حکم دیدیا

لاہور(این این آئی) کاغذ کیسے استعمال کریں؟ لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو سفید کاغذ کا بے جا استعمال روکنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سرکاری اداروں میں سفید کاغذ کو دونوں طرف استعمال نہ کرنے سے متعلق تحریری حکم […]

کاغذ کیسے استعمال کریں

لاہوریوں کے لیے بڑی خبر، حکومت کا ارفع کریم آئی ٹی ٹاور سے ملحقہ پرانی سبزی منڈی کی جگہ 120 کنال پر ایک ہزار بیڈ کا ہسپتال بنانے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)لاہوریوں کے لیے بڑی خبر۔ پنجاب حکومت نے ارفع کریم آئی ٹی ٹاور سے ملحقہ پرانی سبزی منڈی کی جگہ پر ایک ہزار بیڈز کا ہسپتال بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ 120 کنال اراضی پر تعمیر کیے جانے والے اس ہسپتال میں جدید […]

لاہوریوں کے لیے بڑی خبر
close