اسلام آباد(آئی این پی) تیسری قومی انسداد پولیو مہم کی ابتدائی کارکردگی رپورٹ تیار کرلی گئی، جس میں کہا گیا ہے کہ ہے پولیو مہم نے 99فیصد ہدف حاصل کرلیا۔تفصیلات کے مطابق تیسری قومی انسداد پولیو مہم کی ابتدائی کارکردگی رپورٹ میں بتایا گیا ہے […]
لاہور( آئی این پی) مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم بہت بڑے بڑے فیصلے کرنے جارہی ہے، 8 دسمبرکو آر یا پار،پاکستان کے عوام یہ جنگ جیت چکے ہیں، 13کے جلسے میں فتح کااعلان ہوناباقی ہے،منتخب نمائندوں […]
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی کابینہ کااجلاس منگل کو وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدار ت ہوگا جس کا پندرہ رکنی ایجنڈا تیار کرلیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس میں ملک کی 6 بجلی سپلائی کمپنیوں کے بورڈز ازسرنو تشکیل دینے […]
اسلام آباد (این این آئی)ٹین بلین سونامی ٹری پروگرام کی مکمل تفصیلات رواں ہفتے سپریم کورٹ میں جمع کروائے جانے کا امکان ہے ۔وزارت موسمیاتی تبدیلی کی 10 رکنی کمیٹی حتمی رپورٹ تشکیل دے گی، صوبائی محکمہ جنگلات کوخطوط ارسال کردیے گئے۔وزارت موسمیاتی تبدیلی نے […]
ملتان (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) میں مریم نواز اور شہباز شریف کا الگ الگ مؤقف ہے ،پی ڈی ایم بھی استعفوں کے معاملے پر الجھن کا شکار ہے، آٹھ دسمبر کو پی ڈی ایم کی […]
لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا کنونشن میں اسٹیج سے’ گو نواز گو‘ کے نعرے لگوادیئے گئے۔ن لیگ کا سوشل میڈیا کنونشن کھوکھر پیلس میں ہوا جس میں پارٹی کی مرکزی نائب صدر مریم نواز بھی موجود تھیں۔ ہم نیوز کے مطابق تقریب […]
اسلام آباد(پی این آئی)ضلعی انتظامیہ نے نماز جمعہ کے دوران کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر فیصل مسجد کا اندرونی ہال سیل کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران کورونا ایس او پیز کی […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم کے بلڈرزاور ڈویلپرز کیلئے کنسٹرکشن پیکج میں سرمایہ کاروں کی گہری دلچسپی ،ایف بی آر کے مطابق 157 ارب روپے مالیت کے منصوبے رجسٹرڈ ہو چکے ہیں۔ترجمان ایف بی آر کے بیان کے مطابق وزیر اعظم کے بلڈرزاور ڈویلپرز […]
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کئی صحافی سزایافتہ نوازشریف کے لیے آزادی اظہار کا حق مانگ رہے ہیں۔ ایک انٹرویو میں وزیراعظم نے کہا کہ آپ ایک بدکردار اور نیک آدمی کو برابر تصور نہیں کر سکتے، ہمارے ہاں […]
اسلام آباد (این این آئی) نیب نے ڈپٹی چئیرمین سینیٹ سلیم مانڈووی والا کے الزامات کو تحقیقات میں رکاوٹ قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے ڈپٹی چئیرمین سینیٹ سلیم مانڈووی والا کے خلاف جعلی اکاونٹس کیس کی تفصیلات جاری کر دی […]
اسلام آباد (پی این آئی )نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے ملک میں جاری کورونا کی دوسری لہر میں وائرس کے پھیلاؤ کے اعدادو شمار کو جاری کر دیا گیاہے جس کے مطابق وائرس کے مثبت کیسز کا تناسز 7.59 فیصد رہا جبکہ […]