استعفوں کا فیصلہ کریں یا پھر۔۔۔۔ حکومت نے اپوزیشن کو مذاکرات کی پیشکش کر دی

ملتان (پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن جماعتوں سے تمام معاملات پر مذاکرات کیلئے رضامندی ظاہر کردی۔ انہوں نے کہا کہ کرپشن کیسز پر این آراو کے سوام تمام معاملات پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں، پی ڈی ایم کو چاہیے کہ […]

اپوزیشن کے استعفوں کی صورت صدر مملکت ایمرجنسی نافذ کردیں گے، ایمرجنسی کے دوران کس کی حکومت ہو گی؟ بڑ ادعویٰ آگیا

لاہور(پی این آئی) میجر جنرل(ر)اعجاز اعوان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے استعفوں کی صورت صدر مملکت ایمرجنسی نافذ کردیں گے، ایمرجنسی کے دوران ایک قومی حکومت بنے گی، جس کی نگرانی میں الیکشن کروائے جائیں گے،ایسے انتخابات عوام اور ملک کیلئے کوئی خوشخبری نہیں […]

آصف علی زرداری اور نواز شریف کیسے سرکاری خرچے پر بیرون ملک موج کرتے رہے؟ قرضہ کمیشن کی ابتدائی رپورٹ مکمل ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر قائم قرضہ کمیشن کی ابتدائی رپورٹ مکمل ہو گئی۔ نجی ٹی و ی کے مطابق قرضہ کمیشن نے ابتدائی تحقیقات کے بعد حتمی تحقیقات کیلئے اہم کیسز نیب کے حوالے کر دئیے، آصف زرداری […]

شریف خاندان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، وزیراعظم سے استعفیٰ مانگنے والی مریم نواز سے ہی استعفیٰ طلب کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی) صوبائی وزیر کالونیز و جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے دعوی کیا ہے کہ مرحومہ بیگم شمیم اختر کے جنازہ کے دوسرے دن بعد مریم نواز اور حمزشہباز میں منہ ماری ہوئی۔نجی ٹی وی کے مطابق فیاض الحسن چوہان نے مریم […]

اجتماعی استعفے، تحریک عدم اعتماد اور لانگ مارچ؟ حکومت گرانے کیلئے اپوزیشن کیا کرنے جارہی ہے؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

شیخوپورہ(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما اور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ نااہل وزیراعظم اور چاپلوس وزرا کا جانا ٹھہر گیا، گرفتاریوں سے تحریکیں نہیں روکی جا سکتیں ،پی ڈی ایم موجودہ حکومت سے نجات کی […]

پی ٹی آئی حکومت غریب کیلئے ڈراؤنا خواب بن چکی ہے، سابقہ اتحادی عوام کو ڈرانے لگے

لاہور (این این آئی)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت غریب کے لیے ڈراؤنا خواب بن چکی ہے، غربت مہنگائی کے مارے عوام دن رات تبدیلی کو کوسنے پر مجبور ہیں۔ معیشت کو پٹڑی پر ڈالنے کے […]

وزیراعظم صاحب ہمیں این آر او نہیں آپ کا استعفیٰ چاہیے، پیپلز پارٹی کے لیڈر نے بڑا اعلان کر دیا

ؒٓلاہور(این این آئی) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم صاحب ہمیں این آر او نہیں، آپ کا استعفیٰ چاہیے۔وزیراعظم عمران خان کے گزشتہ روز دیے گئے انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا مشرف […]

پولیس افسران سرکاری ملازم ہیں ذاتی ملازم نہیں، تمام لوگ نوکری کریں، جھوٹے مقدمے نہ بنائیں ورنہ کل جواب دینا ہو گا، شاہد خاقان عباسی

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے پی ڈی ایم جلسے کے حوالے سے پنجاب حکومت کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے۔ شاہد خاقان عباسی نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے […]

مریم نواز نے پی ڈی ایم کی تحریک میں اراکین اسمبلی اور سینیٹرز کے استعفوں کا اشارہ دیدیا 13 دسمبر کو صرف فتح کا اعلان ہونا باقی ہے، کیوں نہ عمران خان کا نام تابعدار رکھ دیں؟

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پی ڈی ایم کی تحریک میں اراکین قومی وصوبائی اسمبلی اور سینیٹرز کے استعفوں کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ آٹھ دسمبر کو انشا اللہ پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میںاس […]

دو بڑے شہر کورونا کے مرکز بن گئے، میرپور میں مثبت شرح 22 فیصد، کراچی میں 17.39 فیصد ریکارڈ، 2 ہزار 436 مریضوں کی حالت تشویشناک

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 7.94 فیصد تک پہنچ گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر )این سی او سی)کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز […]

قرضہ کمیشن کی ابتدائی رپورٹ مکمل، حتمی تحقیقات کیلئے اہم کیسز نیب کے حوالے کر دیئے گئے، نواز شریف نے کونسا ٹھیکہ ٹینڈر سے 2 سال پہلے ہی دے دیا تھا؟

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر قائم قرضہ کمیشن کی ابتدائی رپورٹ مکمل ہو گئی،قرضہ کمیشن نے ابتدائی تحقیقات کے بعد حتمی تحقیقات کے لیے اہم کیسز نیب کے حوالے کر دیے، آصف زرداری کے خلاف جعلی اکانٹس کیس سے […]

close