اسلام آباد(پی این آئی) وزیرِ اعظم عمران خان آج چکوال کا دورہ کریں گے. وزیرِ اعظم کا دورہِ چکوال ملک بھر میں حکومت کے ترقیاتی منصوبوں اور خاص کر ماضی میں نظر انداز ہونے والے اضلاع پر خصوصی توجہ کے سلسلے کی ایک کڑی ہے. […]
راولپنڈی(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی ورکرز کے زیر انتظام پارٹی کی چٸیرپرسن وسابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی 13ہویں برسی 27 دسمبر کو جاٸے شہادت لیاقت باغ دن 10بجے نہایت عقیدت واحترام سے مناٸی جاٸے گی۔ پیپلز پارٹی ورکرز کے قاٸدین محترمہ ناہید خان,صفدرعباسی, ابن […]
لاہور(پی این آئی) صوبہ پنجاب بھر کے ہزاروں اساتذہ کو مستقل کرنے کے لیے اقدامات شروع کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے ڈی پی آئی سکینڈری نے صوبہ بھر کی اتھارٹیز سے کنٹریکٹ اساتذہ کی مستقلی کیلئے تفصیلات طلب کرلی ہیں ، اس […]
راولپنڈی(این این آئی)سینیٹرفیصل جاویدنے کہا ہے یہ ہماری بدقسمتی ہے بحثیت قوم ہم اب تک پاکستان کوقائداعظم کا پاکستان نہیں بناسکے ۔یہ بات انھوں نے یوم قائداعظم کی تقریبات کے سلسلے میں پنجاب آرٹس کونسل کے زیراہتمام آفتاب چنگیزی کے بنائے ہوئے قائداعظم کے مجسمے […]
ڈیرہ اسماعیل خان (پی این آئی) سربراہ جمعیت علماء اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کا کہنا ہے کہ حکومت استعفے اور عام انتخابات کا اعلان کرے تو بات ہو سکتی ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان […]
خیرپور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء منظور وسان نے کہا ہے کہ عمران خان خود اسمبلی تحلیل کرکے اتخابات کا اعلان کریں گے، پی ڈی ایم میں کوئی اختلافات نہیں قائم رہے گی،2021ء کا سال 2020ء سے مختلف ہوگا۔ انہوں نے خیرپور میں میڈیا […]
راولپنڈی(این این آئی) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے پی ڈی ایم استعفے نہیں دے گی،لانگ مارچ اوراستعفوں کے دعوے اب دفن ہوگئے، استعفے اب لطیفے بن چُکے ہیں۔ وہ جمعہ کو یہاں راولپنڈی میں قائد اعظم محمد علی جناح کی […]
کوئٹہ(پی این آئی) جے یو آئی ف کے باغی رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پارٹی دستور کی خلاف ورزی ہم نے نہیں مولانا فضل الرحمان نے کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حافظ حسین احمد کا کہنا تھا کہ مولانا محمد […]
ڈیرہ اسماعیل خان(این این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ مولانا شیرانی کی بات کو اسٹبلشمنٹ ،پی ٹی آئی سپورٹ کر رہی ہے،میں جنرل نیازی نہیں کہ ہتھیار پھنک کر سرینڈر کروں۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ […]
اسلام آباد (این این آئی)پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس دو جنوری کو طلب کرلیا گیا ،سربراہی اجلاس مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت لاہور میں ہوگا ۔ ذرائع کے مطابق ضمنی انتخابات میں حصہ لینے یا نہ لینے کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ذرائع […]
کراچی (این این آئی)پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے وفد نے سرپرست اعلیٰ وحید احمد کی قیادت میں وزیر اعظم پاکستان کے مشیر عبدالرزاق دائود سے ملاقات کی اور انہیں پھل اور سبزیوں بالخصوص کینو کی ایکسپورٹ کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔ […]