اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم نے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تاریخ دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اگلے سال سینیٹ الیکشن کے بعد بلدیاتی انتخابات کروائیں گے۔ انہوں نے سینئر ایڈیٹرز اور کالم نگاروں کے ساتھ ملاقات کے دوران […]
اسلام آباد (این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ چین-پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے کی تکمیل سے ملک میں ترقی اور خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز ہو گا جس نے عوام کے معیار زندگی میں مثبت تبدیلیاں رونما ہونگی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پر مشتمل اپوزیشن اتحاد نے اتفاق کیا ہے کہ پیپلزپارٹی سندھ حکومت نہیں چھوڑے گی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والے پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں استعفوں کا آپشن استعمال کرنے کے حوالے […]
لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے اراکین پارلیمنٹ ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں ، جن میں ایم این ایز اور ایم پی ایز شامل ہیں۔ تفصیلات کے […]
لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے بعد پیپلز پارٹی کے اراکین اسمبلی نے بھی اپنے استعفے قیادت کو جمع کرانے کا سلسلہ شروع کردیا ۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے رکن پنجاب اسمبلی علی حیدر گیلانی نے اپنی پنجاب اسمبلی کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 31 دسمبر تک تمام ارکان اسمبلی استعفے قائدین کے پاس جمع کروا دیں گے، حکومت کی مذاکرات کی پیشکش مسترد کر دی ہے، اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) میاں جاوید لطیف کے مطابق ن لیگ کے 36 اراکین اسمبلی نے استعفے لکھ لیے، لیگی اراکین اسمبلی اپنی قیادت کیساتھ کھڑے ہیں، حتمی فیصلہ ہوتے ہی استعفے جمع کروا دیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے […]
اسلام آباد (این این آئی)وزارت صحت کورونا ویکسین جلد ملک میں لانے کیلئے متحرک ہوگئی ،پاکستان میں متوقع کورونا ویکسین پہلی سہ ماہی میں دستیاب ہو گی۔ وزارت صحت کے مطابق متوقع کورونا ویکسین بنانے والے ممالک سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ وزارت صحت کے […]
لاہور (پی این آئی) سینیئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے کافی لوگ استعفے دینے کی مخالفت کررہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے سینیئر صحافی عارف حمید بھٹی نے […]
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ملک کے بڑے صنعتی شہروں کو بڑی مراعات دینے کا فیصلہ کرلیا ا س حوالے سے فیصل آباد کے بعد سیالکوٹ کیلئے بھی تاریخی پیکج دینے کی منظوری دیدی گئی ،وزیراعظم سیالکوٹ کے لئے اربوں روپے کے […]
ملتان (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے پہلے رکن اسمبلی نے اپنا استعفیٰ بلاول بھٹو کو پیش کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن پنجاب اسمبلی علی حیدر گیلانی نے اپنا استعفیٰ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بھجوا […]