اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیاسی ماحول میں تلخی اورموجودہ صورتحال کے پیش نظر حکومت کوایک قدم پیچھے ہٹنا چاہیئے ، پی ڈی ایم کو مذاکرات کا آپشن دیا جائے تاکہ تلخیاں کم […]
پنگریو (این این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے ایران اور دیگرممالک سے ٹماٹراورپیازدرآمد کرنے کے خلاف سندھ کے کاشت کارسراپااحتجاج بن گئے اور پنگریوسمیت مختلف شہروں میں کاشت کارتنظیموں نے ریلیاں نکالیں اور احتجاجی مظاہرے کیے کاشت کاروں کے مطابق زیریں سندھ میں ٹماٹروں اورپیازکی […]
لاہور( این این آئی) انسپکٹر جنرل پولیس انعام غنی نے 21 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق انوش مسعودچودھری کوسی پی اورپورٹ کرنے ،توصیف حیدرکوایس ایس پی سی آئی اے لاہور،ایس پی حسن جاویدبھٹی کی خدمات […]
لاہور( این این آئی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور کٹھ پتلی حکومت سے بات چیت کا وقت بہت پہلے گزر چکا ہے ، اتحاد میں شامل جماعتیں استعفے دینے کے فیصلے پر قائم ہیں اور اس میں سندھ […]
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہبازگل نے کہا ہے کہ اپوزیشن عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے بجائے اپنے استعفے اسپیکر کو دیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ استعفے اسپیکر کے بجائے ریجیکٹڈ مولانا کے […]
اسلام آباد (این این آئی)وزیر برائے ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ ریلوے بہت بڑی اور اہم وزارت ہے، وزارت ریلوے کا قلمدان میری زندگی کا سب سے بڑا امتحان ہے۔ایک انٹرویومیں وزارت ریلوے کے قلمدان کو زندگی کا سب سے بڑا امتحان قرار […]
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان کی طرف سے ایم ایل ون منصوبے کا کام مکمل ہے۔ایک انٹرویومیں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیدنے کہا کہ ہم نے ایم ایل ون کے منصوبے کی ایکنک سے منظوری لے […]
اسلام آباد (پی این آئی) ایم ٹی آئی کے خلاف احتجاج اور کام چھوڑ ہڑتال کے بعد پمزملازمین نے بھوک ہڑتال کیمپ لگا لیا ۔۔ ملازمین نے اس عزم کا اظہارکیا کہ جب تک حکومت کی جانب سے ایم ٹی آئی آرڈیننس واپس نہیں لیا […]
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر شیخ رشید نے ملاقات کرکے وزیر داخلہ کی ذمہ داریاں سونپنے پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ملاقات میں شیخ رشید نے کہا کہ انتہائی اہم ذمہ داری کو بخوبی نبھانے کی کوشش کروں گا۔دونوں […]
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے نجی تعلیمی اداروں کو ریلیف دینے کا بڑا فیصلہ کرلیا اس حوالے سے کم فیس والے پرائیویٹ سکولوں کو بلاسود قرضے دینے کا اعلان کر دیا گیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن میں ایک سال […]
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن میں احترام کی نظر سے دیکھی جانے والی شخصیات آگے آئیں۔وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوادچوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مذاکرات کا ماحول بنانا […]