ن لیگ کو بڑا دھچکا لگ گیا، کئی اراکین اسمبلی لاہور جلسے سے قبل وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کیلئے پہنچ گئے، اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آگئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سیاسی میدان میں ایک بار پھر ایکشن میں آ گئے۔ن لیگ کے 25 ممبران صوبائی و قومی اسمبلی کا وزیراعلیٰ سے رابطے ہونے کا انکشاف ہو گیا۔گذشتہ دو ہفتے میں 10لیگی ممبران قومی و صوبائی اسمبلی سے […]

جوکام نہیں کرے گا گھر جائیگا، وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں مزید اکھاڑ پچھاڑ کا اشارہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی طرف سے وفاقی کابینہ میں مزید تبدیلیاں کرنے کا اشارہ دے دیا گیا۔ ذرائع کی جناب سے بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا ، جس […]

بلاول زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے بھی استعفیٰ طلب کر لیا

کراچی (پی این آئی) پیپلزپارٹی نے سندھ اسمبلی کے تمام ارکان کے استعفے بلاول ہاؤس میں جمع کرانے کے احکامات دے دیئے ہیں۔ذرائع کے مطابق سندھ اسمبلی میں پیپلزپارٹی کے ارکان بھی استعفے جمع کرائیں گے، پی پی اعلی قیادت نے سندھ اسمبلی کے تمام […]

بریگیڈئیر ریٹائرڈ اعجاز شاہ نے وزارت داخلہ کیو ں چھوڑی؟ خود ہی وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) بریگیڈئیر ریٹائرڈ اعجاز احمد شاہ کی جانب سے وزارت داخلہ چھوڑنے کی وجہ سامنے آ گئی ہے۔میڈیا کے مطابق اعجاز شاہ نے خرابی صحت اور بھائیوں کی وفات کے بعد اپنی مصروفیات کے سبب وزارت داخلہ کی ذمہ داری سے […]

تعلیمی اداروں میں پاکستان کا غلط سیاسی نقشہ شائع کرنے پرسخت سزائیں دینے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) تعلیمی اداروں میں پاکستان کا غلط سیاسی نقشہ شائع کرنے پر 5 سال قید ، 50 لاکھ جرمانہ یا دونوں سزائیں ہوں گی ، ملک بھر میں تعلیمی اداروں میں سروے اینڈ میپنگ امینڈمنٹ بل 2020ء نافذ کر دیا گیا۔ […]

حکومتی وزرا کا ن لیگ سے مذاکرات کیلئے رابطہ مگر مریم نواز نے دوٹوک فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومتی وزراء ن لیگ سے رابطےکررہے ہیں ۔ لاہور میں بلاول بھٹو سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ وزراء ہم […]

نئی وزارت ملتے ہی شیخ رشید نے پاکستانی سیاست میں دلچسپ ریکارڈ قائم کر دیا، کیرئیر میں کتنی وزارتیں لے کر سرِ فہرست ہیں؟

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وزارت داخلہ کا قلمدان ملنے کے بعد شیخ رشید احمد پاکستان میں سب سے زیادہ وزارتیں حاصل کرنے والے سیاستدان بن گئے ہیں ۔ یہ شیخ رشید کی 15ویں وزارت ہے۔ اس قبل وہ 14 […]

ن لیگ کے بعد پیپلزپارٹی بھی استعفوں پر راضی ہو گئی، بلاول زرداری نے استعفوں کی تاریخ کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سینئر رہنماؤں مریم نواز اور بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 31 دسمبر سے پہلے پیپلزپارٹی کے استعفے آجائیں گے، میڈیا کو فیڈ کیا جاتا کہ پی ڈی ایم میں دراڑ پیدا ہوجائے گی، تاریخی لانگ مارچ […]

وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ، ہفتے میں ایک دن سکول کھلیں گے، اجازت دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے نجی سکولوں کو ایک دن بچوں کو بلانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا، حکومت نے ریلیف فنڈ کے تحت نجی سکولوں کیلئے بلاسود قرضے اور رجسٹریشن میں ایک سال کی توسیع دینے کا فیصلہ بھی کیا، […]

وفاقی دارالحکومت میں آئندہ دو ماہ کیلئے سخت پابندیاں عائد کر دی گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) ضلعی انتظامیہ کی طرف سے وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ، آئندہ 2 ماہ کے لیے ہر قسم کے اجتماعات پر بھی پابندی عائد کردی گئی۔ اس حوالے سے موصول ہونے والی تفصیلات میں بتایا گیا ہے […]

پیپلزپارٹی کے دیرینہ ساتھی مصطفیٰ نواز کھوکھر کا پیپلزپارٹی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) مصطفیٰ نواز کھوکھر کا پیپلزپارٹی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت مخالف تحریک شروع کرنے میں مصروف پیپلز پارٹی کو دھچکا پہنچا ہے۔ پارٹی چئیرمین بلاول بھٹو کے ترجمان اور سینٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے پارٹی کو خیرباد […]

close