حیران کن پارٹی ڈسپلن کا مظاہرہ، پی ڈی ایم میں شامل ایسی پارٹی جس کے تمام ارکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی نے استعفیٰ دے دیا

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے اسمبلیوں سے استعفیٰ کے اعلان کے بعد بلوچستان نیشنل پارٹی کے تمام ارکان قومی و صوبائی اسمبلی مستعفی ہوگئے ، جمعیت علماء اسلام کے تمام ارکان قومی اسمبلی جبکہ 7ارکان صوبائی نے استعفوں کی تصدیق کردی، حکومتی اتحادی […]

مریم صفدر نے دو منٹ کے انٹرویو میں 16جھوٹ بولے، وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے بڑا الزام عائد کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے مریم نواز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مریم صفدر نے دو منٹ دو سیکنڈ کے انٹرویو میں 16 جھوٹ بولے۔شہباز گل نے اپنے بیان میں کہا […]

پی ڈی ایم کا جلسہ ن لیگیوں نے مینار پاکستان کے گیٹ کا تالہ توڑ دیا رکاوٹوں کے باوجود پہنچو، مریم نواز کی کارکنوں کو ہدایت

لاہور( پی این آئی) ن لیگی کارکنوںنے لاہور کے مینارِ پاکستان گرائونڈ گریٹر اقبال پارک کے گیٹ نمبر 5 کا تالا توڑ دیا۔تالا توڑنے کے بعد نون لیگی کارکنوں نے اسٹیج کی تیاری کا سامان اندر پہنچا دیا جس کے بعد مینارِ پاکستان کے احاطے […]

بیٹی کی شادی، ہسپتال ملازم نے ک رونا وارڈ کو شادی ہال میں تبدیل کر دیا‎

صادق آباد(پی این آئی ) ہسپتال میں ملازم کی بیٹی کی شادی کی تقریب ، کرونا وارڈ شادی ہال میں تبد یل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ملازم کی بیٹی کی شادی کا انعقاد ہوا ، […]

پی ٹی آئی نے ن لیگ اور پیپلزپارٹی سے رابطہ کیاہے 2 وفاقی وزراء نے۔۔۔ حامد میرکا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی )سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا کہ حکومت کے دو وفاقی وزراء نے بیچ میں بندے ڈال کر اپوزیشن کی ایسی شخصیت سے رابطہ کیا ہے جس کا نام بتادوں تو آپ یقین نہیں کریں گے، اس شخصیت […]

عوام کی پریشانی برقرار، چینی کی قیمتوں میں مسلسل کمی، انڈوں کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت کے ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ چینی کی قیمتوں میں مسلسل کمی ہورہی ہے اور گزشتہ ایک ہفتے کے دوران چینی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے تک کمی ہوئی ہے۔ادارہ شماریات نے بتایا کہ چینی کی […]

مولانا فضل الرحمن سے 4 تہلکہ خیز سوالات پوچھ لیے گئے، وفاقی وزیر نےجواب دینے کے لیے چیلنج دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو 4 سوالات کے جواب دینے کا چیلنج دے دیا۔ جمعہ کو وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو […]

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں مزید ردوبدل کرنے کا اشارہ دے دیا، کس کس کی کارکردگی خراب ہے؟

اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں مزید ردوبدل کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا، اجلاس میں ملکی تازہ سیاسی اور معاشی صورتحال پر مشاورت کی گئی، اجلاس […]

اسلام آباد میں کوئی ڈی جے بٹ بننے کی کوشش نہ کرے، وفاقی دارالحکومت کی حدود میں دو ماہ تک ساونڈ سسٹم کے استعمال پر پابندی ، دفعہ 144نافذ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد میں سیکشن 144 کے تحت خصوصی احکامات جاری کر دئیے ،اسلام آباد کی حدود میں اگلے دو ماہ میں سٹون بلاسٹنگ اور ساونڈ سسٹم کے استعمال پر پابندی ہو گی۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے مطابق […]

حکومت کی جانب سے سال 2021 کی سالانہ چھٹیوں کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے سال 2021 کی سالانہ چھٹیوں کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے جاری مراسلے میں سال 2021 کی سالانہ سرکاری چھٹیوں کا اعلان کیا گیا۔وزارت داخلہ کی جانب […]

اگر سینیٹ میں عمران خان کو اکثریت مل جاتی ہے تو پھرکیا ہو گا؟ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے خوفزدہ ہونے کی اصل وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے صحافی و تجزیہ کار طاہر ملک نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نواز شریف کی محبت میں اس قدر گرفتار نہیں ہے۔ پیپلز پارٹی کا اپنا بھی ایک مسئلہ ہے۔ […]

close