فوج کو پتا ہے کہ عمران خان پاکستان کیلئے کام کررہا ہے، فوج کیا چاہتی ہے؟ وزیراعظم عمران خان نے خود ہی بتا دیا

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن پہلے فیصلہ کرلے کہ میں کٹھ پتلی ہوں یا فاشسٹ ہوں؟ اپوزیشن مجھے فاشسٹ بھی کہتی ہے اور کٹھ پتلی بھی کہتی ہے، فوج کو پتا ہے کہ عمران خان پاکستان کیلئے کام کررہا […]

2021میں پاکستانی معیشت میں بہتری کی امیدہے یا نہیں؟ گیلپ کا تازہ ترین سروے آگیا

لاہور (پی این آئی) گیلپ پاکستان کا سروے، عوام کو 2021 میں معیشت میں بہتری آنے کی امید، سروے کے دوران ہزاروں افراد نے رائے کا اظہار کیا، 48 فیصد حالات میں بہتری کیلئے پرامید۔ تفصیلات کے مطابق گیلپ پاکستان کی جانب سے پاکستانیوں کی […]

مولانا فضل الرحمٰن کیخلاف بغاوت شدید ہو گئی، جے یو آئی(ف) کے اراکین پارلیمنٹ کا اسمبلیوں سے استعفے دینے سے انکار

کراچی (پی این آئی) جمیعت علمائے اسلام (ف) کے اراکین پارلیمنٹ نے اسمبلیوں سے استعفے دینے سے انکار کردیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق جے یو آئی ف میں ایک اور بغاوت سامنے آ گئی ہے، مولانا فضل الرحمان کی اپنی جماعت کے کئی اراکین […]

جہانگیرترین کے خلاف میرٹ پر فیصلے کریں گے، وزیراعظم عمران خان نے واضح کر دیا

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جہانگیرترین کے خلاف میرٹ پر فیصلے کریں گے، چینی اسکینڈل کی انکوائری میرٹ پر ہورہی ہے، ملکی تاریخ میں پہلی بار شوگر مافیا کے خلاف کاروائی کی گئی، زرداری ، نوازشریف اوران کے وزراء نے […]

میرے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا، وزیراعظم عمران خان نے وضاحت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ جو بھی حکومت آئے اسے کم سے کم چار ہفتے بریفنگز اور پریزنٹیشنز دی جائیں۔جمعہ کو نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے حکومت میں آنے کے لیے تیاری کے حوالے سے اپنے […]

وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ تیار کیا جا چکا، حکومت کےخاتمے کا دعویٰ کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کی سیکرٹری اطلاعات نفیسہ شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کی طرح وزیراعظم عمران خان بھی ملک چھوڑ کر بھاگنے والے ہیں، ان کا استعفیٰ تیار کیا جا چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی […]

مولانا فضل الرحمٰن نے حکومت کو ایک ماہ کی مہلت دیدی، لانگ مارچ اسلام آباد کی جانب کرنا ہے یا راولپنڈی کی طرف؟ اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی )پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تمام استعفے پارٹی قائدین کے پاس پہنچ چکےاور ایک ہدف حاصل ہوچکاہے،حکومت کو ایک ماہ کی مہلت دے رہے ہیں،اگرمستعفی نہ ہوئی تو لانگ مارچ ہوگا،اکتیس […]

سال 2020کے آخری ہفتے 15 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں ، چینی، آٹا، گھی، انڈے، دالیں کتنی مہنگی ہو گئیں؟ سرکاری ادارے کی رپورٹ آ گئی

اسلام آباد(آن لائن ) گزشتہ سال 2020 کے آخری ہفتے 15 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں۔ حالیہ ہفتے چینی اور آٹا مزید مہنگے ہوئے۔ چینی ایک روپے 94 پیسے فی کلو مہنگی ہوئی۔ چینی کی اوسط قیمت 84 روپے فی کلو ہوگئی۔ آٹے کا 20 کلو […]

2020 کا سورج پی ڈی ایم رہنماوَں کے استعفوں کی راہ تکتے غروب ہوگیا، فردوس عاشق اعوان

لاہور(آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) والے ہر اجتماع میں ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی منصوبہ بندی کرتے ہیں، لاہور میں 6 گھنٹے سے زائد وقت گزرنے کے باوجود […]

سال نو کی پہلی شام وزیراعظم نے غربا ء و مستحقین کے نام کردی، پناہ گاہ کا افتتاح کیا، موجود افراد کے ساتھ کھانا بھی کھایا

اسلام آباد(آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے نئے سال کی پہلی شام غربا و مستحقین کے ساتھ گزاری۔ انہوں نے پناہ گاہ کا افتتاح کیا اور وہاں موجود افراد کے ساتھ کھانا بھی کھایا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان نے 2021 کی […]

پیسے دیں یا جیل جائیں، وزیراعظم عمران خان کا اپوزیشن کو واضح جواب آصف زرداری اور نوازشریف کا پیسہ واپس آجائے تو ملک کے بہت مسئلے حل ہوسکتے ہیں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن پر واضح کیا ہے کہ پیسے دیں یا جیل جائیں ،آصف زر داری اور نوازشریف کا پیسہ واپس آجائے تو ملک کے بہت مسئلے حل ہوسکتے ہیں ، لاہور کا جلسہ فلاپ تھا ، لاہوری […]

close