وزیر داخلہ شیخ رشید وزارت داخلہ پہنچ گئے، باضابطہ طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید نے باضابطہ طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ پیر کو وزیر داخلہ شیخ رشید احمد وزارت داخلہ پہنچے تو سیکرٹری داخلہ نے شیخ رشید کا استقبال کیا۔شیخ رشید نے باضابطہ طور پر اپنے عہدے کا چارج […]

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، گیارہ نکاتی ایجنڈا، کیا کیا شامل ہے؟

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس (آج) منگل کو ہوگا۔ اس حوالے سے گیارہ نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی معاشی کورونا وائرس کی صورتحال پر غور ہوگا۔ […]

وفاقی کابینہ کا اجلاس

اسلام آباد میں بڑھتے جرائم، ریاست اپنی ذمہ داری پوری کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ وفاقی حکومت پر برہم ہو گئی

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد میں بڑھتے جرائم، کچہری کی حالت زار اور پراسیکیوشن برانچ کے قیام کے کیسسز میں وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ شہزاد اکبرطلب کرلیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی […]

اپوزیشن شدید دباؤ میں آ گئی، گوجرانولہ جلسے میں پاک افواج کے خلاف زہر اگلا گیا، کراچی جلسے میں مزارِ قائد کی بے حرمتی کی گئی، کوئٹہ جلسے میں پاکستان توڑنے کا پیغام دیا گیا لاہور جلسے میں لاہوریوں کو غدار بولا گیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعا ت ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے جلسے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ گوجرانولہ جلسے میں پاک افواج کے خلاف زہر اگلا گیا، کراچی جلسے میں مزارِ قائد کی […]

حکومتی ترجمانوں نے شعر بنا لیے، عوام نے دیکھا نہ آر ہوا نہ پار بس پی ڈی ایم ہوئی خوار

لاہور(این این آئی) پی ڈی ایم نے جلسے کا خوب شور مچایا، مریم نے جلسے کی کامیابی کے لئے لاہور کی گلیوں میں دھکے کھائے لیکن اس کے باوجود لاہوریوں نے غیرآئینی اور غیرقانونی اجتماع اور پی ڈی ایم کے بیاننیے کو مسترد کردیا،حکومت نے […]

سپیکر قومی اسمبلی کے پاس پہلے پانچ استعفے پیش کرنے والوں کو عمرے کے ٹکٹس دینے کا اعلان

کراچی (پی این آئی) وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے اسپیکر قومی اسمبلی کو پہلے پانچ استعفے پیش کرنے والوں کو عمرے کے ٹکٹس دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ فضل الرحمن منتخب نہیں، استعفے کی بات کرتے ہیں، فضل الرحمن کو […]

جھوٹ بولتا ہے تمہیں شرم نہیں آتی، بے غیرت اپنے باپ کی اولا د ہے تو بتا کس نے مانگا این آر او؟ فیصل جاوید کے الزام پر مفتاح اسماعیل طیش میں آگئے، شدیدتلخ کلامی

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید خان اور ن لیگ کے رہنما مفتاح اسماعیل میں تلخ کلامی، فیصل جاوید خان نے مفتاح اسماعیل پر بھائی کے ذریعہ نعیم الحق کو این آر او پیغام بھجوانے […]

نواز شریف کی واپسی کیلئے وزیراعظم عمران خان کیا کرنے جارہے ہیں؟ ن لیگ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

لاہور ( پی این آئی)مشیر پارلیمانی امور بابراعوان نے کہاہے کہ نوازشریف کی واپسی کے حوالے سے اہم پیشرفت ہے ، وزیراعظم عمران خان خود برطانوی ہم منصب اور حکومت سے رابطہ کریں گے ۔نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان […]

ڈیڑھ سو سے زائد استعفے آئے تو ضمنی الیکشن کون کرائے گا؟ ن لیگ نے بڑا سوال کھڑا کر دیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا استعفوں سے متعلق کہنا ہے کہ ڈیڑھ سو سے زائد استعفے آئے تو ضمنی الیکشن کون کرائے گا۔ خواجہ سعد رفیق نے مینار پاکستان پر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے […]

میرے کان میں یہ بات بتا دیں، وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپوزیشن سے دلچسپ سوال کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اپوزیشن کو پیشکش کی ہے کہ وہ ان کے کان میں بتادیں کہ انہوں نے کس کے ساتھ مذاکرات کرنے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا […]

وزیر اعظم عمران خان استعفیٰ دیں گے اور نہ ہی حکومت ختم ہوگی، واضح کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان استعفیٰ دیں گے اور نہ ہی حکومت ختم ہوگی،لانگ مارچ اور استعفوں کی دھمکیوں سے اپوزیشن حکومت پر دباؤ ڈالنے کی ناکام کوشش کر رہی ہے،پانچ سالہ آئینی مدت پوری […]

close