لاہور(پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کا جلسہ حکومت کو کس حد پریشان کرپایا ہے اور لانگ مارچ کس حد تک اپنے مقاصد میں کامیاب رہے گا ملک کے ذرائع ابلاغ میں اس بحث جاری ہے لاہور کے جلسے کے حوالے سے بات کی […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت نے صوبائی اسمبلی تحلیل ہونے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ آئینی اعتبار سے اسمبلی کو تحلیل کرنے کا اختیار وزیراعلیٰ کو حاصل ہے ، […]
اسلام آباد (پی این آئی) اس وقت اپوزیشن انتہائی مقبول ہے ، اب الیکشن ہوئے تو رائیونڈ میں ٹکٹ لینے والوں کا رش لگ جانا ہے۔ عمران خان کے پاس کوئی ٹکٹ لینے نہیں آئے گا ، ان خیالات کا اظہار تجزیہ کار نجم سیٹھی […]
لاہور (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا ہے، دو وزراء یاور بخاری اور خیال کاسترو کو وزارتیں دی جائیں گی،عون چودھری کو اسپیشل کوآرڈینیٹر وزیراعلیٰ پنجاب تعینات کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے آئی ایس پی آر نے میڈیا چینلز پر جلسے کیخلاف منفی پروپیگنڈے کیلئے دباؤ ڈالا، ہم میڈیا کی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں، لیکن حکمران اور آمرانہ ذہنیت کے حامل لوگ میڈیا کو جانبدار اورگھر کی […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی رہنماء چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے فیصلوں کے اعتزاز احسن بھی پابند ہیں، مجھے سمیت ہر پارٹی رکن سی ای سی کے فیصلوں کا پابند ہے، سارے فیصلے […]
اسلام آباد (پی این آئی) محمود خان اچکزئی پر پنجاب میں داخلے پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پی ڈی ایم کے مینار پاکستان جلسے میں پنجاب کی عوام سے متعلق متنازعہ بیان دینے کے بعد وفاقی […]
لاہور(پی این آئی)مریم نواز نے اپنی ناکامی تسلیم کر لی، مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی کی کوشش تھی کہ مینار پاکستان جلسے میں 5 لاکھ کارکن جمع ہوتے تاہم ایسا نہیں ہو سکا، جن […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینیئر صحافی رؤف کلاسرا نے کہا ہے کہ بھٹو اور نواز شریف بھی وزارت عظمیٰ کی کرسی کو مضبوط سمجھتے تھے، مگر ان کا انجام سب کے سامنے ہے ۔ اللہ کو تکبر نہیں عاجزی پسند ہے۔ سماجی رابطوں کی […]
لاہور (پی این آئی) حکومت مخالف پی ڈی ایم اتحاد میں دراڑ پڑ گئی، اپوزیشن اتحاد میں شامل محسن داوڑ گروپ نے دوری اختیار کر لی، اعلان لاہور پر دستخط نہ کیے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت گرانے کی کوششوں میں مصروف اپوزیشن اتحاد پی ڈی […]
لاہور (پی این آئی) رہنما پاکستان پیپلز پارٹی کے نبیل گبول کا کہنا ہے کہ مینارِ پاکستان پر ہونے والے پی ڈی ایم کے جلسے میں 70 سے 80 ہزار لوگ تھے اگر جلسہ گاہ بڑی ہوتی توزیادہ لوگ آتے۔ نجی ٹی وی چینل سے […]