آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے مطالبات کی عدم منظوری، آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے جڑواں شہروں کو تیل فراہمی بند کردی

اسلام آباد (این این آئی)آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے مطالبات کی عدم منظوری ،آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے جڑواں شہروں کو تیل فراہمی بند کردی ہے ،کشمیر اور گلگت بلتستان کو پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی بھی روک دی گئی ۔نعمان بٹ سیکرٹری جنرل آئل ٹینکرز […]

کوریئر سروس کی بندش سے پی آئی اے کی بڑی سرمایہ کاری ڈوبنے کا خدشہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کی اسپیڈایکس کوریئر سروس بند کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق اسپیڈ ایکس کوریئر سروس کی بندش سے پی آئی اے کے لاکھوں روپے ڈوبنے کا خدشہ ہے۔اسپیڈایکس کے علاقائی منیجر کراچی محمد عمیر نے […]

سینیٹ الیکشن مارچ سے قبل کرانے کی مخالفت کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی ) جمعیت علمائے اسلام ف نے سینیٹ الیکشن مارچ سے قبل کرانے کی مخالفت کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق جے یو آئی کے رہنما عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ سینیٹ آئینی ادارہ ہے اس کے انتخابات مقررہ وقت سے […]

پی ڈی ایم کی تحریک نے حکومت کو گھٹنوں کے بل گرا دیا، عمران خان تنہا رہ گئے

کراچی(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کی تحریک نے حکومت کو گھٹنوں کےبل گرا دیا ہے،خان صاحب کا اقتدار نہیں بچ سکتا،یہ تنہا ہو گئے ہیں۔نجی ٹی وی کےمطابق سینیٹر […]

وزیراعظم کا سعودی شخصیت سے ٹیلی فونک رابطہ، کیا گفتگو کی گئی؟

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان اور سعودی شہزادہ سلطان بن سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ٹیلی فونک رابطے میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور سعودی […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، پاکستان نے کورونا سے نمٹنے کیلئے دوست ممالک کو امدادی سامان بھجوانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے دوست ممالک کو عالمی وباء کورونا وائرس کا حفاظتی سامان بھجوانے کا فیصلہ کرلیا ، وفاقی کابینہ کی خصوصی کمیٹی نے امداد فراہمی کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق کرغزستان، قازقستان اور میانمار کو امدادی سامان فراہم کیا […]

پاکستان کیخلاف فالس فلیگ آپریشن کی منصوبہ بندی کا انکشاف، جن نوجوانوں کو ملوث کیا جائے گا ، وہ پہلے سے ہی تحویل میں ہیں

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف فالس فلیگ آپریشن کی منصوبہ بندی کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں تین نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں قتل کرایا جائے گا اور ضلع کشتواڑ کے علاقے میں پہلے سے اکٹھا […]

ایل این جی خریداری کے حوالے سے بڑا انکشاف کر دیا گیا، کم از کم کتنی قیمت پر ایل این جی خریدی جا سکتی تھی؟ لیکن ۔۔۔۔

کراچی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) سندھ کے جنرل سیکرٹری اور سابق وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے ایل این جی خریداری کے حوالے سے بڑا انکشاف کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر جاری بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ٹرافیگور نامی کمپنی نے کم […]

اِن ہائوس تبدیلی پی ڈی ایم نہیں بلکہ عمران خان کا کونسا قریبی ساتھی چاہتا ہے؟ بڑا انکشاف سامنے آگیا

کراچی (پی این آئی) وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قریشی صاحب کہتے ہیں آصف علی زرداری کا استعفے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں، میں ان […]

سینیٹ الیکشن کی سب سے بڑی خبر آ گئی، سینٹ کے کون کون سے52 ممبران 11 مارچ2021ء کو ریٹائرڈ ہوجائیں گے؟

اسلام آباد (این این آئی)سینٹ آف پاکستان سے تعلق رکھنے والے 52 ممبران 11 مارچ2021ء کو ریٹائرڈ ہوجائیں گے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے 52 سینیٹرز کی خالی نشستوں پر مارچ کے بجائے فرروری میں الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔11 مارچ کو ریٹائرڈ ہونے […]

تحریک انصاف یا پی ڈی ایم؟ مینارِ پاکستان پر تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کس نے کیا؟ نامور صحافی نےحیران کن انکشاف کر دیا

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف اور ن لیگ دونوں کے جلسے مینار پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے جلسے نہیں تھے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی کامران شاہد کی جانب سے پی ڈی ایم کے لاہور جلسے کے بعد تعداد کے حوالے سے […]

close