ضمنی انتخابات میں حصہ لیں گے یا نہیں؟ پی ڈی ایم میں اختلافات، پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں دراڑ پڑ گئی

لاہور(پی این آئی) اپوزیشن کی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں اختلافات کی خبریں جنم لینے لگیں، ضمنی انتخاب پر بھی اتفاق نہ ہوسکا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک میں اختلافات کھل کر سامنے آنے لگے ہیں، سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں ضمنی […]

پاکستان میں چینی کووڈ 19 ویکسین کا ٹرائل رواں ماہ ہی مکمل ہونے کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)ملک میں 18 ہزار رضاکاروں میں سے 15 ہزار کو چینی کووڈ 19 ویکیسن لگائی جانے کے بعد یہ توقع کی جارہی ہے کہ اس کے کلینکل ٹرائل رواں ماہ ہی ختم ہوجائیں گے اور ایک اور ویکسین کے ٹرائل کے لیے […]

ماضی میں جو بھی حکمران آیا اس نے اپنے 5 سال کا ہی سوچا، ماحولیاتی آلودگی اور تبدیلیوں سے نمٹنا ہمارے لیے چیلنج ہے، وزیر اعظم عمران خان کا خطاب

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماضی میں جو بھی حکمران آیا اس نے اپنے 5 سال کا ہی سوچا، ماحولیاتی آلودگی اور تبدیلیوں سے نمٹنا ہمارے لیے چیلنج ہے، ہم پر ملک کو درپیش ماحولیاتی صورتحال بہتر کرنے کی ذمہ […]

حکومت کی کوشش ہے پی ڈی ایم میں دراڑیں ڈال کر حکومت کو دوام دے لیکن اسے ہم ناکام بنا دینگے، رہنماء (ن) لیگ بلوچستان

لورالائی(این این آئی) پی ڈی ایم کے رہنما و مسلم لیگ (ن )کے مرکزی سینئر نا ئب صدر سینٹ کے سیٹنڈنگ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے چیئرمین سینیٹر سردار محمد یعقوب خان ناصر نے کہاہے کہ پی ڈی ایم سلیکٹڈ حکومت کا بوریا بستر […]

سینیٹ اور عام انتخابات اپنے وقت پر ہی ہوں گے ،اپوزیشن جو خواب دیکھ رہی ہے اُن کی تکمیل کبھی ممکن نہیں ہوگی،گورنرپنجاب

لاہور(این این آئی) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ ہم ملک کو آگے لے کر جاناچاہتے ہیں مگر اپوزشن ملک کو پیچھے دھکیلنے کی سازشیں کررہی ہے،سینیٹ اور عام انتخابات اپنے وقت پر ہی ہوں گے ،اپوزیشن جو خواب دیکھ رہی ہے […]

اپوزیشن کے ایک ہفتہ دھرنے پر بیٹھنے کی صورت میں استعفیٰ دینے بارے سوچنے کی بات سے ثابت ہو گیا وزیر اعظم نے شکست تسلیم کر لی، بلاول بھٹو

لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ و زیر اعظم کا اپوزیشن کی جانب سے ایک ہفتہ دھرنے پر بیٹھنے کی صورت میں استعفیٰ دینے بارے سوچنے کے بیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ وزیر اعظم نے […]

سینٹ کی خالی نشستوں پر انتخابات آئین کے مطابق 10 فروری 2021ء سے قبل نہیں ہوسکتے ، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن نے واضح کیا ہے کہ سینٹ کی خالی نشستوں پر انتخابات آئین کے مطابق 10 فروری 2021ء سے قبل نہیں ہوسکتے ۔ پیر کو جاری اعلامیہ کے مطابق گزشتہ چند روز سے سینٹ الیکشن کے انعقاد کے حوالے […]

دنیا کے سب سے عظیم وزیراعلیٰ جھوٹا استعفیٰ تھما کر امریکا میں چھٹیوں پر غائب ہوگئے ہیں، معاون خصوصی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ مثبت کیسز کی شرح کراچی میں 21 80. فیصد ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے […]

مریم نواز جلسے میں شرکت کیلئے کب سکھر پہنچیں گی؟ تاریخ کا اعلان کر دیا

سکھر(این این آئی)مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) جلسے میں شرکت کیلئے 26 دسمبر کو سکھر پہنچیں گی۔ضلعی صدر مسلم لیگ نون کے مطابق 26 دسمبر کو مریم نواز ڈولفن بینکوئیٹ ہال میں ورکرز کنونشن سے خطاب […]

لاہور کے جلسے سے کورونا وائرس کا کوئی تعلق نہیں ،اصل کورونا وائرس تو اسلام آباد میں ہے 5 سالوں سے کیسز چل رہے ہیں اس پر کوئی نتیجہ نہیں نکلا، سابق وزیر اعظم

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم اور رہنما مسلم لیگ (ن )شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ لاہور کے جلسے سے کورونا وائرس کا کوئی تعلق نہیں ،اصل کورونا وائرس تو اسلام آباد میں ہے۔سابق وزیر اعظم اور رہنما مسلم لیگ ن شاہد […]

حکومتی نااہلی اور ہماری لڑائی سے لوگ پس گئے ہیں، قوم سمجھے عمران خان کے پاس این آر او کی اتھارٹی نہیں رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ

سکھر (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ میں عمران خان کو سیاست دان نہیں مانتا۔رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں پارلیمنٹ کو ہی ہر مشکل کا حل سمجھتا ہوں، حکمران بات چیت […]

close