چینی سفیر کی احسن اقبال سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں چین کے سفیرنونگ رانگ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ملاقات میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان […]

مریم اورنگزیب کی پارٹی رہنمائوں کے براہ راست سپیکر قومی اسمبلی کو استعفے جمع کرانے کی تردید

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پارٹی رہنمائوں کے براہ راست سپیکر قومی اسمبلی کو استعفے جمع کرانے کی تردید کر دی ۔ اپنے بیان میں کہاکہ مرتضیٰ جاوید عباسی اور محمد سجاد کے سپیکر قومی اسمبلی کو […]

پائوڈر سے تیار شدہ دودھ سے بھرا ٹینکر پکڑ ا گیا، کیا کارروائی کی گئی؟

پتوکی(این این آئی)محکمہ پنجاب فوڈ اٹھارٹی قصور آفیسر محمد رضوان امجد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کوٹرادھاکشن کے علاقہ رتی پنڈی میں زبر دست کارروائی کرتے ہوئے غیر معیاری اور مصنوعی پائوڈر سے تیار شدہ دودھ کے ٹینکر کو پکڑ لیا،پولیس نے ملزمان کے خلاف […]

مہنگائی کی ایسی کی تیسی، روٹی 5 روپے، سادہ نان 10 روپے اور روغنی نان 12 روپے میں ملے گا

سرگودھا(این این آئی)جماعت اسلامی نے عوام کو مہنگائی کے بوجھ سے نجات دلانے کے عزم پر الخدمت فاونڈیشن کے زیر انتظام فوڈ بنک کے نام سے سستا تندور سکیم کا اجرا کر دیا جس کے تحت سرگودھا شہر کے علاقہ نیو سیٹلائٹ ٹان میں سستا […]

بڑے وزیر کا بڑا دعویٰ، پی ڈی ایم میں دراڑیں واضح ہو گئیں، آنیوالے مہینوں میں شیرازہ بکھر جائیگا

اسلام آباد/لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اخترخان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے اڑھائی سال میں26ارب ڈالر کا غیرملکی قرضہ لیا جس میں سے 23ارب ڈالرسابقہ حکومت کے قرضوںاورسود کی ادائیگی میں چلا گیا،حکومت […]

پی آئی اے کے موٹے فضائی میزبانوں کی شامت آ گئی، طیارے میں ڈیوٹی کے لیے وزن کم کرنا لازمی قرار، ورنہ چھٹی

کراچی(این این آئی)قومی ایئر لائن پی آئی اے میں غیر معمولی طور وزنی عملے کی شامت آگئی۔چیف ایچ آر آفیسر نے جنرل منیجر فلائٹ سروسز سے موٹے فضائی میزبانوں کی فہرست مانگ لی۔ ان تمام ملازمین کو فہرست کا حصہ بنایا جائے جو مطلوبہ معیار […]

نجی اسکولوں کی مالی حالت پر سرکار کو ترس آ گیا، کام جاری رکھنے کے لیے قرضے دینے کی تجویز

کراچی(این این آئی)سندھ کے وزیرِ تعلیم سعید غنی نے کہاہے کہ اسکولوں کو قرض دیا جائے تاکہ وہ چلتے رہیں،مجھے نہیں لگتا کہ 11 جنوری سے اسکول کھل سکیں گے، کورونا وائرس میں ابھی کمی نہیں آ رہی ہے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر تعلیم سندھ […]

پاک چین فضائی مشق شاہین9، مشترکہ سیکیورٹی چیلنجز سے متحد ہوکر مقابلہ کرنے کے عزم کے ساتھ مکمل ہو گئیں

کراچی(این این آئی)پاک فضائیہ کے آپریشنل ائیر بیس پر جاری پاک چین مشترکہ فضائی مشق شاہین-IX اختتام پزیر ہو گئی ہے۔سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل مجاہدانور خان اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے بھی اختتامی تقریب میں […]

موٹروے ایم 2 پر ٹھوکر نیاز بیگ سے بھیرہ انٹرچینج تک شدید دھند، ہر قسم کی ٹریفک بند کر دی گئی

راولپنڈی (پی این آئی) موٹروے ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے بھیرہ انٹرچینج تک شدید دھند کے باعث موٹروے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے. دھند کی شدت میں کمی آتے ہی موٹروے کھول دیا جائے گا۔ ترجمان موٹر وے […]

عوام خبردار ہو جائیں، ہزارہ ایکسپریس وے لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند ہو گئی، کون کون سے علاقے تک آمد و رفت متاثر ہو ئی ہے؟ جانیئے

راولپنڈی (پی این آئی)ہزارہ ایکسپریس وے E-35 پر تھاکوٹ سے تقریبا پندرہ کلومیٹر پہلے چھانجل بٹلو کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ ہو گئی۔لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے دونوں اطراف کی سڑک پر بند ہو گئی ہے۔ ترجمان موٹر وے کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ […]

حدِ نگاہ صفر ہو گئی، موٹروے کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا

لاہور (پی این آئی) لاہور میں شدید دھند کے باعث موٹروے کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ۔موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے پر شدید دھند کے باعث موٹروے پر حد نگاہ صفر سے کم رہ گئی ہے ۔دھند کے باعث لاہور شیخوپورہ موٹر وے […]

close