وفاقی حکومت نے آئندہ سال سے نیا پاسپورٹ جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا، کیا کیا تبدیلیاں کی جائیںگی؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے 28 اپریل 2021ء سے نیا پاسپورٹ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ، وزیرداخلہ شیخ رشید کہتے ہیں کہ پاسپورٹ سے متعلق تاریخی فیصلے کیے ہیں 28اپریل2021ء سے نیا پاسپورٹ جاری کیا جائے گا ، یکم جنوری سے […]

عوام وزیراعظم عمران خان کو مزید وقت دیتے کو تیار ہیں، پی ڈی ایم جلسوں میں عام آدمی نے شرکت کرنے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی حکومت مخالف تحریک کے سلسلے میں ہونے والے جلسے جلوسوں میں عام آدمی نے شرکت نہیں کی ، عوام وزیراعظم عمران خان کو مزید وقت دیتے کو تیار ہیں ، ان خیالات کا اظہار تجزیہ کار […]

عمران خان کی حکومت خطرے میں پڑ گئی، ایک اور اہم اتحادی جماعت نے حکومت سے علیحدگی کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ابھی ہم حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں تاہم ہمارے پاس حکومت سے علیحدہ ہونے کا بھی آپشن ہے، اب سڑکوں پر عوام کا مقدمہ رکھنے کے علاوہ […]

وزیراعظم نے گلگت بلتستان کے اتفاق رائے کو توڑ کرقومی و عسکری قیادت کی توہین کی، ن لیگی سیاستدان نے سنگین الزام عائد کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے گلگت بلتستان کے اتفاق رائے کو توڑ کرقومی و عسکری قیادت کی توہین کی، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی میں اتفاق […]

کورونا وائرس کےپھیلائو سے متعلق خدشات درست قرار، تعلیمی اداروں میں چھٹیاں مزید بڑھنے کا امکان

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس کے باعث سکولوں میں چھٹیاں مزید بڑھ جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے، معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ جنوری میں سکول کھولنے یا نہ کھولنے کا فیصلہ وزراء تعلیم کریں گے، وزیر تعلیم […]

پی آئی اے قومی ورثہ قرار، وزیراعظم عمران خان نے قومی ائیرلائن کو منافع بخش ادارہ بنانے کیلئے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے پی آئی اے کو قومی اثاثہ قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کو قومی اثاثہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ پی آئی اے کو بین الاقوامی […]

ترکی نے دوستی کا حق ادا کر دیا، پاکستان کیخلاف پراپگینڈا کرنیوالی بھارتی ویب سائٹ پر پابندی عائد کر دی گئی

انقرہ (پی این آئی) ترکی نے دوست ہونے کا حق ادا کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مشکل وقت کے ساتھی اور دوست برادری اسلامی ملک ترکی نے ایک مرتبہ اپنی سچی دوستی ثابت کر دی ہے۔ ترکی کی جانب سے بھارت کیخلاف بڑا […]

بڑا کیس، بڑی کامیابی، نیب نے فوڈ اسکینڈل انکوائری کے دوران ملزمان سے 10 ارب روپے سے زائد وصول کر لئے

اسلام آباد(این این آئی)قومی احتساب بیورو سکھر نے فوڈ سکینڈل میں انکوائری کے دوران ملزمان سے 10.612 ارب روپے وصول کئے ہیں۔ نیب کے مطابق بعض کاٹن جنرز کو فوڈ کیسز میں ملوث ہونے پر نیب کی جانب سے بلایا گیا۔ انہوں نے 160,615,975 روپے […]

نیب مولانا فضل الرحمٰن نیب میں کیوں پیش نہیں ہو رہے؟ وزیراعظم عمران خان نے بڑا چیلنج کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے پاس کوئی جواب نہیں، اسی لیے نیب میں پیش نہیں ہورہے، احتساب سے کوئی نہیں بھاگ سکتا، میں نے خود عدالت کا سامنا کیا اور ہر چیز پیش کی۔ […]

وفاقی کابینہ نےن لیگ کے سابق وزیر اعظم کو بڑا ریلیف دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کانام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل)سے نکالنے کی منظوری دے دی ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وفاقی کابینہ نے شاہد خاقان عباسی کا نام ای سی ایل سے […]

پی ڈی ایم اتحاد اپنی موت آپ مرگیا، استعفے دینے والے استعفوں سے بھاگ رہے ہیں، وزیر اعظم عمران خان نے اسٹینڈ لے لیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے حکومتی ترجمانوںکو اپوزیشن کی انتخابی اصلاحات پر دہری پالیسی کو بے نقاب کر نے اوران کے کارنامے عوام کو بتانے کی ہدایت کی ہے اورکہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)اتحاد اپنی موت آپ مرگیا، […]

close