بجلی بریک ڈائون پر پریس کانفرنس کو جھوٹ کا خبرنامہ قرار دیدیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وفاقی وزراء کی بجلی بریک ڈائون پرپریس کانفرنس کو جھوٹ کا خبرنامہ قرار دیدیا ۔ اپنے بیان میں مریم اور نگزیب نے کہاکہ اڑھائی سال سے نالائق ، نااہل اور چور مسلط […]

کورونا وائرس سے مزید 46 افراد جاں بحق، 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 46 افراد چل بسے ،2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکی جانب سے اعداد وشمار کے مطابق ملک بھرمیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا […]

ملک میں بجلی کے بریک ڈاؤن کے بعد بحالی کا کام جاری، کئی علاقوں میں تاحال بجلی بحال نہ ہو سکی، صارفین پریشان

اسلام آباد /کراچی/پشاور/کوئٹہ/لاہور(این این آئی)بجلی کے ترسیلی نظام میں فریکوینسی کے اچانک صفر ہونے سے ملک بھر میں ہونے والے بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے بعد بجلی کی بحالی کا دن کو بھی جاری رہا ،اتوار کی صبح بھی ایک بڑا حصہ بجلی سے […]

شہباز گل کا مریم اورنگزیب کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ

اسلام آباد( آئی این پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز سے مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ کرتے ہو ئے کہا ہے کہ یہ کس طرح کا نکما […]

پاور بریک ڈاؤن، سوشل میڈیا پرفیک نیوزکی بھرمار

اسلا م آباد (پی این آئی )ہفتے اور اتوار کی شب بجلی کے اچانک بریک ڈاؤن نے افواہوں کا بازار گرم کردیا، پی این پی فیکٹ چیک کے مطابق بے شمار فیک نیوز واٹس گروپس، فیس بک اور ٹوئٹر سمیت مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز […]

پاکستان اندھیرے میں ڈوبا ہے اور۔۔۔ بجلی کے بریک ڈائون پر ن لیگ بھی میدان میں آگئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اندھیرے میں ڈوبا ہے اور کسی کو معلوم نہیں کہ ایسا کیوں ہوا ہے؟ ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ نااہل، نالائق حکومت کو کچھ علم نہیں، […]

طلبہ پر یونیفارم پہننا لازمی، لڑکیوں کو میک اپ کرکے یا جینز شرٹ پہن کر یونیورسٹی آنے کی اجازت نہیں ہوگی، یونیورسٹی میں لڑکوں پر بھی بڑی پابندی عائد

صوابی(پی این آئی) ہزارہ یونیورسٹی نے طلبہ و طالبات کے لئے ضابطہ اخلاق جاری کیا ہے، یونیورسٹی کے اعلامیے کے مطابق اسکارف، برقعہ اور دوپٹہ طالبات کے یونیفارم کا لازمی حصہ ہو گا ، طالبات پر یونیورسٹی کے اندر میک اپ، جیولری اور کھلے بال […]

ہر دس میں سے سات پاکستانیوں نے حکومتی کارکردگی کا اچھا قرار دیدیا، گیلپ کا نیا سروے جاری

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس کیخلاف حکومتی اقدامات بارے گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا ۔نجی ٹی وی کاکہنا ہے کہ سروے رپورٹ کے مطابق ہر10 میں سے 7 پاکستانیوں نے حکومت کی کورونا کیخلاف کارکردگی کو اچھا قراردیا، سروے کے مطابق […]

تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کے سر پر نا اہلی کی تلوار لٹکنے لگی، عدالت سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کی 3 خواتین ممبران قومی اسمبلی کے خلاف نا اہلی کیس سماعت کےلئے مقررکردیاگیا۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 11 جنوری کو سماعت کرے گا،سنگل بنچ نے مارچ 2020 میں تینوں ممبران کے خلاف […]

سینیٹ انتخابات قبل اَز وقت کروائے گئے توکیا ہو گا؟ بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ نے حکومت کو خبردار کر دیا

تیمرگرہ(پی این آئی)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کی اب تک کی کارکردگی ناکامیوں سے عبارت ہے،مہنگائی کےعذاب سےعوام بے حال،مافیاز قوم کو معاف کرنے کو تیار نہیں،وزیراعظم سے وابستہ قوم کی امیدیں ناامیدی میں تبدیل ہو گئی ہیں، ان […]

آج موٹروے کہاں کہاں سے بند ہے؟ سفر کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑ ھ لیں

لاہور(پی این آئی) موٹروےایم تھری لاہور سے درخانہ، موٹروے ایم ٹو ٹھوکر نیاز بیگ سے لے کر کوٹ مومن ،موٹروے ایم فور شام کوٹ سے شور کوٹ،ملتان موٹروے ملتان سے خانیوال تک شدید دھند کے باعث بند کردی گئیں۔ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے […]

close