اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم نے ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کے لیے 5 نکاتی ایجنڈے کی تجویز دے دی ، عمران خان کہتے ہیں کہ دنیا کو اس وقت غیر معمولی معاشی بحران کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام […]
اسلام آباد (پی این آئی) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین (سی بی اے) کی مرکزی مجلس عاملہ کے فیصلے کے تحت بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے مجوزہ حکومتی منصوبے کے خلاف تحریک کے پہلے مرحلے میں گذشتہ روز واپڈا کے […]
راولپنڈی (آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق پیر کو اسلام آباد میں ہونیوالی اس ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی کا کہنا ہے کہ ویسے ایف نائن پارک کی بجائے اگر وزیراعظم ہاؤس کو گروی رکھا جائے تو بہتر نہیں ہوگا؟۔ تفصیلات کے مطابق قرض کے حصول کیلئے حکومت کی جانب سے اسلام آباد کے ایف 9 پارک […]
لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سندھ میں اقتدار کی خاطر اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہم آہنگ ہوچکی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں زرتاج گل نے کہا کہ بھٹو خاندان نے پاکستان ڈیموکریٹک […]
لاہور (پی این آئی) ایک برادر اور ایک طاقتور ملک عمران خان حکومت گرانے کیلئے کوشاں۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی صابر شاکر نے نجی ٹی وی چینل کے پرورگرام سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ لندن میں موجود نواز شریف کی اہم […]
اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پہلے قرض کی مذمت کرتی تھی اب خود قرض لے رہی ہے ،ہم سستی ایل این جی لائے ،موجودہ حکومت نے 20فیصد مہنگے معاہدے […]
لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی خواجہ داد سلیمانی کی قیادت میں ہم خیال گروپ نے سینیٹ الیکشن میں اپنا امیدوار لانے کا اعشارہ دیدیا۔پنجاب اسمبلی میں گفتگوکرتے ہوئے ہم خیال گروپ کے رکن خواجہ داود سلیمانی کا کہنا تھا کہ ہم […]
اسلام آباد (آئی این پی) اپوزیشن جماعت پاکستان مسلم لیگ(ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس کے مطابق راجہ ظفر الحق اور شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاس میں ہوا […]
اسلام آباد(آئی این پی )وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس (آج) منگل کوہوگا،اجلاس میں پاکستان میں کورونا ویکسین کی قیمت کیا ہوگی؟ اس حوالے سے فیصلہ کیا جائیگا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے […]
اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ(ن) کے رہنما و سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ غریب لوگ مرچکے ہیں،عثمان بزدار نے بہت پیسہ کمایا ہے،غریب لوگوں پر رحم کریں،آٹا،دال،چینی اور ادویات سستی کریں،عمران خان سے گزارش ہے کہ مہنگائی کم کریں۔جہانگیر ترین کو کھرب […]