برمنگھم میں پاکستانی قونصلیٹ یکم فروری سے آن لائن ویزوں کا اجراء کرے گا

برمنگھم(خادم حسین شاہین) برمنگھم میں قائم پاکستانی قونصلیٹ نے ویزوں کا اجراء آن لائن کر دیا، قونصلیٹ کی جانب سے اس حوالے سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ 31 جنوری سے ویزوں کا قونصلیٹ سے اجراء بند کر دیا گیا ہے اور مزید […]

پنجاب میں تحریک انصاف کی حکومت شدید خطرے میں پڑ گئی، پنجاب اسمبلی کے ایک بہت بڑے گروپ کا ن لیگ کیساتھ رابطے میں ہونے کا انکشاف

لاہور (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطا تارڑ نے دعویٰ کیا کہ پنجاب اسمبلی میں ایک بہت بڑا گروپ ہمارے رابطے میں ہے۔ عطا تارڑ نے کہا کہ جو انسان […]

کورونا وائرس کی وبا شدت اختیار کرچکی ہے، پاکستانیوں کو آنے والے خطرے سے خبردار کر دیا گیا

حیدرآباد(این این آئی) لیاقت یونیورسٹی ہسپتال حیدرآباد/ جامشورو کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر محمد صدیق پہوڑ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا شدت اختیار کرچکی ہے جس کے حوالے سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی پہلے سے زیادہ ضرورت ہے، ہسپتال میں ڈاکٹر اور […]

بختاور زرداری کی شادی میں آرمی چیف کو شرکت کی دعوت دیدی لیکن مولانا فضل الرحمٰن کو نہیں بلایا گیا مگر کیوں؟ بلاول زرداری نے وجہ بھی بتا دی

کراچی (پی این آئی) بلاول بھٹو نے بہن بختاور کی شادی میں مولانا فضل الرحمان کو دعوت نہ دینے کی وجہ بتا دی۔ تفصیلات کے مطابق آصف زرداری کی صاحبزادی اور بلاول بھٹو کی بہن بختاور بھٹو کی شادی حکومت مخالف پی ڈی ایم تحریک […]

حکومت نے سینیٹ الیکشن اوپن ووٹنگ کے تحت کروانے کی ٹھان لی، آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے سینیٹ انتخابات میں اوپن ووٹنگ کیلئے درکار آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ سینیٹ میں آئینی ترمیم لانے کیلئے وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی ہے اور اس حوالے […]

احسن اقبال بری طرح پھنس گئے، کس نے دعدہ معاف گواہ بننے کیلئے درخواست دیدی؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) نارووال اسپورٹس کمپلیکس ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کے شریک ملزم وعدہ معاف گواہ بننے پر تیار ہوگئے۔ اس حوالے سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کے شریک ملزم […]

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سرپرائز، دو دن میں ن لیگ کی دو وکٹیں گرا دیں

لاہور (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے وسیم اکرم پلس کا انتہائی اہم سپیل شروع ہو چکا ہے ، اور سردار عثمان بزدار نے 2 دن میں مسلم لیگ ن کی 2 اہم وکٹیں […]

تحریک انصاف کے پارلیمانی رہنماؤں نے وزیراعظم سے کس محکمے میں کرپشن کی شکایت لگا دی؟ وزیراعظم نے متعلقہ وزیر کو اہم ہدایات دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے پارلیمانی رہنماؤں نے وزیراعظم سے محکمہ بجلی میں کرپشن کی شکایت لگا دی، ارکان اسمبلی نے کہا کہ محکمہ بجلی میں سب سے زیادہ کرپشن بجلی میں ہورہی ہے، عمر ایوب ارکان اسمبلی کے کام بھی نہیں […]

حکومتی اوراتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، حکومتی رکن اسمبلی نے وزیراعظم سے وزرا کے احتساب کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی کو صوبائی حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے، آئندہ سال ارکان پارلیمنٹ کو کروڑوں روپے کے ترقیاتی فنڈز  دینگے،صوبائی حکومت ساتھ دے یا نہ دے ہم اپنی ذمہ داری […]

49فیصد پاکستانیوں نے کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے سے صاف انکار کر دیا، وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد (آئی این پی )گیلپ پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا  ۔سروے کے مطابق کورونا سے بچا کی ویکسین دستیاب ہونے پر 38 فیصد پاکستانی ویکسین لگوانے کے لیے آمادہ ہیں جب کہ 49 فیصد نے انکار کیا ہے۔سروے […]

طلبا کیلئے اہم خبر آگئی، حکومت کا ملک بھر میں تمام تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی) حکومت نے ملک بھر میں یکم فروری سے تمام تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ کردیا، پرائمری اور مڈل کلاسز یکم فروری سے شروع ہوں گی، ملک بھر میں یونیورسٹیز یکم فروری سے کھل جائیں گی ۔ بدھ کو وفاقی […]

close