لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ )ن( کے رہنما رانا ثنا اللہ سے بلٹ پروف گاڑی واپس لینے کے معاملہ پر رانا ثنا اللہ کی درخواست کو جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم دے دیا ،جسٹس ملک شہزاد احمد کی سربراہی […]
اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کی قیادت لاہور کے قبضہ مافیا کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی رہنماؤں کا اجلاس ہوا ، اجلاس میں وزیراعظم کو […]
لاہور (آن لائن) نیب نے مسلم لیگ )ن( پنجاب کے صدر و سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت مقرر کرانے کے لیے تیسری بار لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ رانا ثنااللہ آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کیس میں […]
اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان نے ہمسایہ ملک بھارت کو دہشت گرد ملک قر ا ر دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت دہشت گردی پھیلا کر خطے کی سلامتی کے لئے خطرہ بن چکا ہے، پاکستان کی مسلح افواج بھارتی جنونیت اور مہم جوئی […]
لاہور (آن لائن) پاکستان ریلوے نے این آئی ٹی بی کی معاونت سے 55گھنٹے بعد آن لائن ریزرویشن بحال کر دی ، سوفٹ ویئر کی مدد سے بکنگ ڈیٹا بھی ریکور کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے ،مین سرور میں پیدا ہونے والا نقص تاحال […]
اسلام آباد (این این آئی)پیپلزپارٹی کی فارن فنڈنگ کیلئے سکروٹنی کمیٹی نے پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کو تین فرور ی کو دوبارہ طلب کرلیا ۔پیپلزپارٹی کی فارن فنڈنگ کیلئے سکروٹنی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کمیٹی نے پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی […]
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے یکم فروری 2021ء اور 2 فروری 2021ء بروز پیر / منگل کو لوکل گورنمنٹس انتخابات کے انعقاد سے متعلق اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔ جاری اعلامیہ کے مطابق یکم فروری2021ء کے اجلاس میں صوبہ خیبر پختونخوا ، […]
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ‘‘کامیاب کسان’’ منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کامیاب جوان پروگرام کے بعد ‘‘کامیاب کسان’’ منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے اس حوالے سے […]
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ لگتا ہے جمہوریت اب ترجیح ہی نہیں رہی،بلدیاتی انتخابات کیوں نہیں کرائے جارہے، عوام کو جمہوریت سے کیوں محروم رکھا جارہا ہے، بلدیاتی انتخابات نہ کرا کر سپریم کورٹ […]
مظفرآباد( این ین آئی) 04 فروری تا 14 فروری 2021 ء ریاست بھر میں عشرہ تحفظ ختم نبوت وناموس رسالت کے طورپر جبکہ 05 فروری کو یکجہتی تحریک آزادی کشمیر کے ساتھ ??جمادی الثانی سیدنا صدیق اکبر ؓ کی وفات کی مناسبت سے محافظ ختم […]
لاہور (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو عمران خان حکومت کی کرپشن کا عالمی ثبوت قرار د یتے ہوئے کہا ہے کہ ہر محاذ پر ناکام سلیکٹڈ حکومت نے صرف کرپشن، کمیشن اور چوری میں […]