جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما حافظ سلمان بٹ انتقال کرگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما حافظ سلمان بٹ لاہور میں انتقال کر گئے۔ سابق رکن قومی اسمبلی حافظ سلمان بٹ کی نماز جنازہ آج نماز جمعہ کے بعد جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں ادا کی جائے گی۔ امیر جماعت اسلامی […]

یکساں نصاب پر مؤقف بدل لیا؟ نیا تعلیمی سال رواں سال اگست میں شروع ہو گا، وزیر تعلیم شفقت محمود کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر تعلیم شفقت محمود نے طلبہ کا ابہام دور کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیا تعلیمی سال رواں سال اگست میں ہی شروع ہوگا۔اس بات کا اعلان انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے کیا۔ تفصیل کے مطابق […]

ادارہ ڈوب گیا تو اب پی آئی اے ملازمین کیلئے دفاتر میں بائیو میٹرک حاضری سسٹم لازمی قرار دے دی گئی

کراچی (این این آئی) پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے ملازمین کی کارکردگی بہتر بنانے اور باقاعدہ حاضری کو یقینی بنانے کیلئے دفاتر میں بائیو میٹرک حاضری سسٹم لازمی قرار دیا ہے اس حوالے سے شعبہ ہیومن ریسورس نے حاضری لگانے کا نوٹیفکیشن جاری […]

کورونا ویکسین کے حصول کیلئے آئندہ چند روز میں خصوصی جہاز چین جائے گا، ڈاکٹر فیصل سلطان نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ملک بھر میں کورونا ویکسین کی فراہمی کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔ ملک میں کورونا ویکسین سے متعلق حکمت عملی پر این سی او سی کا اجلاس ہوا، جس […]

پیپلز پارٹی ان ہاؤس تبدیلی کی تجویز پر ڈٹ گئی، پیچھے ہٹنا اب ممکن نہیں رہا، بلاول بھٹو کا مؤقف

اسلا آباد (این این آئی)پیپلز پارٹی ان ہاؤس تبدیلی کی تجویز پر ڈٹ گئی، 4 فروری کو ہونے والے پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ اجلاس میں ان ہاؤس تبدیلی کے حوالے سے نمبر گیم اور ورکنگ پلان پیش کرے گی۔ بلاول بھٹو […]

حلوائی کی دکان، نانا جی کی فاتحہ، نیب نے 43 لاکھ ڈالرز ٹیکس کاٹے بغیر براڈ شیٹ کو جرمانہ ادا کر دیا، اب نیب ایف بی آر کو 43 لاکھ ڈالرز ٹیکس جمع کرائے گا

اسلام آباد(این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب ) نے براڈ شیٹ کو جرمانے کی ادائیگی میں جلدی بازی کرکے قومی خزانے کو 69 کروڑ روپے کا نقصان پہنچا دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے براڈ شیٹ کو جرمانہ ادا کرنے میں جلدی کر دی […]

ملتان میں پولیس نے لینڈ کروزر چلانے والے کم سن بچے کا پتہ لگا لیا گیا، کون ہے؟ کس کا لخت جگر ہے؟

ملتان (این این آئی)ملتان میں پولیس نے بوسن روڈ پر گاڑی چلانے والے کم سن بچے کا پتہ لگالیا۔بچے کے والد مظہر عباس نے پولیس کو بتایا کہ ان کا چھ سال کا بیٹا فہد ان کی غیرموجودگی میں گاڑی لے کر نکل گیا تھا۔والد […]

عمران خان کو جو حتمی خطرات لاحق ہوں گے وہ ان کی اپنی ہی جماعت سے ہو گا، جہانگیر ترین کیخلاف بھی سازش کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار نے کہا کہ میں بہت بار پہلے بھی یہ کہہ چکا ہوں اور اب پھر کہہ رہا ہوں کہ عمران خان کو جو حتمی خطرات […]

اگر یہ آتش فشاں پھٹ گیا تو ایک پاکستانی کی حیثیت سے کہہ رہا ہوں کہ دنیا میں ہمارا بہت تماشہ بنے گا، حامد میر نے وزیراعظم کو آگاہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) براڈ شیٹ کے معاملے پر سینئیر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے وزیراعظم عمران خان کو مشورہ دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا کہ […]

جسٹس (ر) عظمت سعید کے پاس نواز شریف نے تین لوگوں کو بھجوایا اور انہیں کھرب پتی ہونے کی پیشکش کی گئی، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ کیا میں بتا دوں کہ جسٹس (ر) عظمت سعید کو کس بندے کے ذریعے بھیجا گیا ہے؟ میں لاہور میں […]

تحریک انصاف کے ناراض اراکین اسمبلی پنجاب میں تحریک عدم اعتماد کے حق میں ووٹ دیدیں تو نیا وزیراعلیٰ پنجاب کون ہو گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) موجودہ سیاسی صورتحال اور پی ڈی ایم کی تحریک عدم اعتماد کی حکمت عملی پر تبصرہ کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار مبشر لقمان نے کہا کہ پی ڈی ایم کا اگلا قدم تحریک عدم اعتماد ہے اور یہ […]

close