ریٹائرڈ ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئی، آئندہ پنشن لینے کیلئے پنشنرز کو کیا کرنا ہو گا؟ نیا منصوبہ تیار کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی) گھوسٹ پنشنرز سے جان چھڑوانے کیلئے منصوبہ تیار، آئندہ بنا بائیو میٹرک تصدیق کےبغیر کسی پنشنز کو پنشن نہیں ملے گی، ہر سال 2 مرتبہ بائیو میٹرک تصدیق کروانا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے قومی خزانے پر پنشنرز کے بڑھتے […]

پارٹی فنڈنگ کیس: تحریک انصاف کے بعد پیپلزپارٹی اور ن لیگ کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

لاہور(پی این آئی) الیکشن کمیشن نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو پارٹی فنڈنگ کیس میں طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی اور ن لیگ کو 18 جنوری کو پارٹی فنڈنگ کیس میں طلب کرلیا گیا۔ پی ٹی آئی کے فرخ حبیب نے […]

تعلیمی اداروں کو کھولنے سے پہلے ہی دوبارہ بند کرنے کا عندیہ بھی دیدیا گیا

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ سکول کھولنے کے حتمی فیصلے کیلئے کوروناصورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، تعلیمی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کے شدید حامی ہیں، لیکن طلباء کی صحت اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے آٹھویں […]

فارن فنڈنگ کیس: تحریک انصاف کی حکومت کا خاتمہ ہونے کا خدشہ، سابق چیف جسٹس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ شائق عثمانی نے کہا ہے کہ اگر تحریک انصاف کے خلاف غیرقانونی فنڈنگ ثابت ہوجائے تو 2018 کے الیکشن غیرقانونی قرار دیے جائیں گے اور حکومت ختم ہوجائے گی۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو […]

سرکاری ملازمین کو ایک ہی بار گولڈن ہینڈ شیک دے کر فارغ کردیں، آئی ایم ایف نے پنشن سسٹم ختم کرنے کی شرط رکھ دی

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کارنے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے سرکاری ملازمین کی پنشن ختم کرنے کی شرط عائد کردی، آئی ایم ایف شرط رکھی کہ سرکاری ملازمین ایک ہی بار گولڈن ہینڈ شیک دے کر فارغ کردیں،وزیراعظم کو کھڑے ہونا چاہیے […]

ظل سبحانی اورخاندان35سال باریاں لیتا رہا ہے، ایک ہسپتال ایسا نہیں بنایا جہاں ان کا علاج ہو سکے، فردوس عاشق کی کاٹ دارچٹکیاں

لاہور (آئی این پی)و زیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ایک طرف دکھی افراد کی مدد کی اور دوسری طرف ایون فیلڈ بنائے گئے، سابق ادوار میں بڑے بڑے محلات بنائے گئے، ظل سبحانی اورخاندان35سال […]

مولانا فضل الرحمان اسلام اور ختم نبوت کے نام پر سیاست نہ کریں، وزیراعظم ریاست مدینہ کے نام پر اللہ اور رسول ﷺکاعلم بلند کئے ہوئے ہیں،وزراء کا مشترکہ مؤقف

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزراء نے کہا ہے کہ 19جنوری کو الیکشن کمیشن کے باہر اپوزیشن کوپرامن احتجاج کی اجازت ہے ، حکومت اپوزیشن کے احتجاج میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالے گی،امید کرتے ہیں کہ احتجاج کے دوران امن و امان برقرار رکھتے ہوئے […]

ملک بھر میں بلیک آؤٹ کیوں ہوا تھا؟ نیپرا نے تحقیقات کے لیے کمیٹی بنادی

اسلام آباد (این این آئی)نیپرا نے حالیہ بجلی بلیک آؤٹ کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنادی، کمیٹی نیپرا کے ڈی جی مانیٹرنگ نادر کھوسو کی سربراہی میں بنائی گئی۔ذرائع کے مطابق کمیٹی میں نیپرا اور نجی شعبے کے ماہرین شامل ہیں، کمیٹی بجلی کے بلیک […]

الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کے لیے پی ڈی ایم کو فری ہینڈ دینے کا فیصلہ، ہم انہیں حلوہ بھی دیں گےوفاقی وزیر نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے اسلام آباد میں احتجاج پر پابندی نہیں، حکومت اپوزیشن کے مجوزہ احتجاج کی راہ میں رکاوٹ نہیں ڈالے گی، مولانا فضل الرحمن کو حلوہ دینگے ۔میڈیا […]

سکول18 کو کھلیں گے، اگر کورونا کا پھیلاؤ نظر آیا تو کیا کریں گے؟ وزیر تعلیم نے اعلان کر دیا

لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مرادراس نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت 18 جنوری سے نجی اور سرکاری سکولز کھولنے جا رہی ہے اور اگر حکومت نے محسوس کیا کہ سکولوں میں کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ […]

لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے بہت بڑا دعویٰ کر دیا، شہر کو 24 گھنٹے میں مکمل صاف کرنے کا اعلان

لاہور (آن لائن) لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عمران علی نے دعوی کیا ہے کہ کمپنی آج بروز جمعہ لاہور شہر کو زیرو ویسٹ پر لے آئے گی۔ گزشتہ روز صوبائی وزیر محنت میاں اسلم اقبال کے ہمراہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان […]

close