حکومت مخالف تحریک میں نئی جان پڑ گئی، لانگ مارچ کے اعلان نے حکومت کی مشکلات بڑھا دیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پر مشتمل اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کی جانب سے لانگ مارچ کے اعلان سے لگتا ہے اپوزیشن کی تحریک میں نئی جان پڑ سکتی ہے ، اپوزیشن اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کسی طرح بھی معاملات کو مزید خراب […]

سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

کوئٹہ(آئی این پی)جمعیت علما اسلام نے سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی آرڈیننس عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا،ڈپٹی سیکرٹری جنرل کے یو آئی مولانا امجد کے مطابق آئینی اور قانونی ماہرین سیمشاورت جاری ہے اور مشاورتی عمل مکمل کر کے آرڈیننس کے خلاف […]

مولانا فضل الرحمان کے بھر پور استقبال کی تیاریاں جاری، داخلی و خارجی راستوں پر جھنڈے اور پینا فلیکس لگا دیئے گئے

سجاول (این این آئی) نوفروری کو سجاول میں پی ڈی ایم سربراہ مولانافضل الرحمان کی آمد کے سلسلے میں جے یوآئی سجاول کی جانب سے بھرپور استقبال کی تیاریاں کی جارہی ہیں شہرکے داخلی خارجی راستوں پر بینر،جھنڈے اور پینافلیکس لگائے جارہے ہیں، جبکہ استقبالی […]

حکومت میں پی ٹی آئی کے کس لیڈر کو سچ بولنے کی سزا دی جا رہی ہے؟

کراچی (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے کہاہے کہ اپوزیشن لیڈر بنتے ہیں حلیم عادل شیخ کے خلاف سندھ حکومت کی انتقامی کارروائی سمجھ سے بالا تر ہے ،اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے سارے […]

گوجرانوالہ میں ڈالروں، پاؤنڈ، یورو، ملائشین اور پاکستانی کرنسی نوٹوں کی برسات کیوں ہو گئی؟

گوجرانوالہ(آئی این پی)پیپلز پارٹی امریکا کے صدر خالد اعوان کی امریکا سے آبائی گائوں آمد پر غیر ملکی کرنسی نوٹوں کی برسات کی گئی۔خالد اعوان کی آبائی گاں آمد پر غیر ملکی کرنسی نچھاور کر کے جشن منایا گیا۔پیپلز پارٹی کے رہنما کی آمد کی […]

کورونا کے خلاف جنگ تیز، حکومت پاکستان نےایک اور کمپنی کی ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دیدی

اسلام آباد(آئی این پی)حکومت پاکستان نے روسی کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی، جس کے بعد سپٹنک فائیو ویکسین پاکستان میں استعمال ہو سکے گی۔ڈریپ رجسٹریشن بورڈ نے سپٹنک فائیو کے ہنگامی استعمال کی اجازت 3 ماہ کیلئے دی ہے اور اجازت […]

روٹی اب لنگر سے ملے گی، پنجاب کے چھوٹے بڑے شہروں میں لنگر خانے قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی) پنجاب میں چھوٹے اور انٹرمیڈیٹ ڈیمز کی تعمیر کے لیے معاہدہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق معاہدہ محکمہ آبپاشی اور نیسپاک کے درمیان طے پایا۔ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب میں وزیراعلی پنجاب نے شرکت کی۔ 13ہل ٹورنٹس پر چھوٹے اور انٹرمیڈیٹ […]

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ڈٹ گئے، اپوزیشن کو بڑاچیلنج دے دیا

دادو(آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اپوزیشن کو چیلنج دیا ہے کہ میرے خلاف تحریک عدم اعتماد لائیں، انشااللہ ان کو شکست ہوگی۔ اتوار کودادو کے علاقے بھان سعیدآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ […]

وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی حکومت عقیدہ ختم نبوت کی محافظ ہے، صوبائی وزیر نے اہم اعلان کر دیا

لاہو ر(این این آئی) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں موجودہ پی ٹی آئی حکومت عقیدہ ختم نبوت کی محافظ ہے، کوئی مائی کا لال پاکستان میں ختم نبوت اور ناموس رسالت […]

کشمیر کا مسئلہ حل نہ ہونے تک کشمیریوں کی حمایت کرتے رہیں گے، شہریار آفریدی نے انوکھا مؤقف اختیار کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ حل نہ ہونے تک کشمیریوں کی حمایت کرتے رہیں گے،عالمی طاقتیں کشمیریوں کو ان کا بنیادی حق دلانے کیلئے کردار ادا کریں، اسلام آباد میں موجود ڈپلومیٹک کور اپنے […]

سینیٹ الیکشن سے متعلق آئینی ترمیم کیلئے ہمارے پاس دو تہائی اکثریت نہیں ہے، شاہ محمود قریشی نے بڑا اعتراف کر لیا

ملتان (این این آئی)سینیٹ انتخابات سے متعلق آئینی ترمیم کیلئے ہمارے پاس دو تہائی اکثریت نہیں،گیند سپریم کورٹ اور عوام کی خدمت میں پیش کردی ہے،گزشتہ انتخابات میں منڈیاں لگائی گئیں، منتخب نمائندگان اگر اپنا ووٹ بیچیں گے تو یہ عوام کے اعتماد کے سودے […]

close