اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ارکان اسمبلی کی ہارس ٹریڈنگ کی ویڈیو شرمناک ہے، انہوں نے ویڈیو سامنے آنے کے بعد ٹویٹ کی کہ ’پی ڈی ایم اس کرپشن کے نظام کو بچانا چاہتی ہے لیکن ہم اس کو روکنے […]
اسلام آباد (این این آئی)سینیٹر فدا محمد خان نے سابق ایم پی اے عبید اللہ مایار کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرنے کااعلان کردیا۔سینٹ ویڈیو اسکینڈل کے حوالے سے پی ٹی آئی سینیٹرفدا محمد خان نے اپنے بیان میں کہا کہ سابق ایم […]
پشاور (آئی این پی )سینیٹ الیکشن 2018 کے لیے اپنا ووٹ بیچنے کے الزام پر خیبر پختونخوا کے وزیر قانون مستعفی جبکہ ویڈیو میں نظر آنے والے عبید مایار کا دعوی ہے کہ حکومت نے انہیں ترقیاتی کاموں کے لیے پیسے دے کر ویڈیو بنائی۔ […]
لاہور (پی این آئی) سینیئر لیگی رہنما نے اوپن بیلٹ سے سینیٹ الیکشن کی حمایت کردی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ میں ذاتی طور پر اوپن بیلٹ کےحق میں ہوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ بلوچستان میں سینیٹرز کیلئے منڈی لگ چکی ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام 10 تک میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید نے دعویٰ کیا کہ بلوچستان […]
لاہور(پی این آئی)سینئرصحافی اور تجزیہ کار طلعت حسین نے کہا ہے کہ انٹیلجنس رپورٹ پنجاب، خیبرپختونخواہ میں تحریک انصاف کے ممبران ٹوٹنے کا خطرہ، جس کیلئے پلان اے اپوزیشن کو منانا اور پلان بی عدالت میں ریفرنس لانا تھا، آرڈیننس بنانا اورپھر فیصلہ حق میں […]
اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان نے وزیراعظم کی جانب سے اپنی جماعت کے اراکین اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کے معاملے پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے لئے گئے نوٹس کی سماعت کیلئے 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔چیف جسٹس […]
لاہور(آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سیف سٹی پراجیکٹ کی افادیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا لیکن یہ شہبازشریف نے اپنی جیب یا اتفاق فائونڈری کے پیسے سے نہیں بنایا ،نیب اس پراجیکٹ کی بھی تحقیقات کررہا […]
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فرا ز نے کہا ہے کہ حکومت نے مہنگائی پر قابو پانے کیلئے اسلام آباد کی پرائس کنٹرول کمیٹیاں تحلیل کردی ہیں ،اب ضلع انتظامیہ پورے شہر میں ایک ہی نرخ پر اشیا خورونوش کی قیمت […]
کراچی(آن لائن) حکومت سندھ نے کراچی سے مزید ٹیکس جمع کرنے پر غور شروع کردیا ہے،دوسری جانب سندھ حکومت نے بلدیہ عظمی کراچی کے اسپتالوں کو صوبائی تحویل میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت سندھ نے کراچی سے مزید ٹیکس جمع کرنے کے پلان […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الیکشن2018 کی ویڈیو نے سیاسی منظر پر تہلکہ مچا دیا ہے ۔ہارس ٹریڈنگ کی اس ویڈیو میں پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے ارکان خیبرپختونخوا اسمبلی کیش رقم وصول کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں جن میں کے […]