ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کی جیت یقینی؟ بڑی حمایت مل گئی

لاہور(پی این آئی) ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ق نے پاکستان تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق سیالکوٹ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی امیدوار کی حمایت کرے […]

وزیراعظم اور اسپیکر قومی اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا معاملہ، اپوزیشن نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن کے پارلیمانی رہنماؤں کا ان ہاؤس تبدیلی کے معاملے پر اہم اجلاس (آج) پیر کو طلب کیا گیا ہے جس میں وزیراعظم اور اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر مشاورت ہوگی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وزیراعظم اور […]

کابینہ اراکین بھی سلیکٹڈ وزیر اعظم کی رسوائی کے تماشائی بننے کیلئے بے تاب، دو وزرا نے وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی حمایت کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ وزیر دفاع پرویز خٹک اور وزیر داخلہ شیخ رشید نے عجلت میں تحریک عدم اعتماد کی تجویز کی حمایت کی ہے ‘ بظاہر کابینہ اراکین بھی سلیکٹڈ  وزیر […]

غیر ضروری کال اور میسجز سے جان چھڑانے کیلئے پی ٹی اے نے سروس متعارف کروا دی

لاہور(این این آئی) پی ٹی اے نے غیر ضروری کالز اور میسجز سے بچنے کے لئے سروس متعارف کروادی۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے صارفین کو غیر ضروری کالز اور میسجز سے جان چھڑانے کیلئے شاندار سروس متعارف کردی۔ سروس کے ذریعے غیر ضروری کالز اور […]

ملکی سیاست کیلئے فروری اورمارچ اہم مہینے ہیں، تینوں حکومتیں گریں گی، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور( این این آئی )پیپلزپارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹر چوہدری منظور احمد نے کہا ہے کہ ملک کیلئے فروری اورمارچ اہم مہینے ہیں، تینوں حکومتیں گریں گی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت سب سے موضوع آپشن تحریک عدم […]

کسی کے پاس ملکیت کے کاغذ تھے تو وہ اسے پیش کر سکتا تھا، ایل ڈی اے کا مؤقف

لاہور(این این آئی) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے کھوکھر پیلس سے متصل غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کو معمول کی کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا کہ آپریشن کو سیاسی رنگ دینا غلط ہے۔ایل ڈی اے وائس چیئرمین ایس ایم عمران نے کہا کہ ایل ڈی […]

بیٹی، بہن اور سالے کا گھر، پلازہ گرا دیا گیا، ن لیگی لیڈر کی ملکیتی تعمیرات گرانے کا معاملہ منتخب ایوان میں اٹھانے کا اعلان

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے لیگی رہنمائوں کھوکھر برادران کی ملکیتی تعمیرات کو گرانے کے معاملے کو قومی اور پنجاب اسمبلی کے اجلاسوں میں اٹھانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے خلاف ہر سطح پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا […]

خیبر پختونخوا حکومت نے 2 سال کے دوران 164 ارب روپے کے قرضوں کے معاہدے طے کیے

پشاور(آئی این پی) خیبر پختونخوا میں بیرونی قرضوں پر اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے شروع کیے جائیں گے۔خیبر پختونخوا حکومت نے بیرونی قرضوں پر اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کی دستاویزات اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دیں۔دستاویزات کے مطابق گزشتہ 2 سال کے دوران 164 […]

اعظم سواتی نیب پر برس پڑے، بڑے بڑے گھپلے کرنے والے منطقی انجام کو کیوں نہیں پہنچتے؟

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے کہا ہے حکومت اور ایجنسیوں کو دھوکا دیکر نواز شریف لندن جا بیٹھے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم خان سواتی کا کہنا تھا کہ نیب سے پوچھتا ہوں کہ بڑے بڑے گھپلے کرنے […]

تحریک انصاف اور ق لیگ میں سیاسی مفاہمت، پی ٹی آئی پنجاب سے سینیٹ کی ایک سیٹ ق لیگ کو دینے پر آمادہ

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پنجاب میں سینیٹ کی ایک سیٹ مسلم لیگ( ق) کو دینے پر آمادہ ہو گئی ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق پنجاب میں سینیٹ کی ایک سیٹ مسلم لیگ ق کو دی جائے گی اور اس حوالے سے تحریک انصاف […]

وفاقی کابینہ کے ارکان متحرک ہو گئے، تحریک عدم اعتماد لانے کی بات کر کے بلاول بھٹو نے وزیراعظم کو آئینی طور پر تسلیم کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزراء نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن ایک بار چھوڑ کر سو بار تحریک عدم اعتماد لائے، اسے شکست ہوگی۔پی ڈی ایم کے پاس کوئی حکمت عملی نہیں، براڈ شیٹ پاناما ٹو ہے، پی ٹی آئی حکومت […]

close