خریدار ہو جائیں ہوشیار، بڑے شاپنگ مالز میں چور خواتین سرگرم ہو گئیں

کراچی(این این آئی)شہر قائد کراچی کے راشد منہاس روڈ پر واقع معروف شاپنگ مالز میں چور خواتین سر گرم ہو گئی ہیں۔شاپنگ مالز میں خریداری کرنے والی خاتون کا پرس دو خواتین نے چوری کرلیا، گزشتہ روز قبل ہوئی واردات کی سی سی ٹی وی […]

پاکستان میں روسی ویکسین کیلئے ایمرجنسی استعمال کی اجازت دینے کی سفارش کر دی گئی

کراچی (این این آئی) 21جنوری 2020 کو COVID-19 ویکسینوں کی رجسٹریشن کیلئے کلینیکل ٹرائلز ڈیٹا کی جانچ کیلئے ماہرین کی کمیٹی نے پاکستان میں اسپوٹنک- V ویکسین کے لئے ایمرجنسی استعمال کی اجازت دینے کی سفارش کی۔ ایمرجنسی استعمال کی اجازت دینے کے فیصلے کا […]

سستے ایندھن کی فراہمی شروع، سندھ بھر میں 6روز بعد سی این جی اسٹیشنز کھول دیئے گئے

کراچی (این این آئی) کراچی سمیت سندھ بھر میں 6روز بعد سی این جی اسٹیشنز کھول دیئے گئے، فلنگ اسٹیشنز کی بندش کے باعث صارفین اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا۔بلاخر چھ روز بعدسندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کھول دیئے گئے،فلنگ […]

ٹماٹر کی درآمد کیخلاف کاشتکاروں کا احتجاج، دلبرداشتہ ہوکر تیار فصل پر ہل چلا دیا

حیدر آباد (این این آئی)حکومت کی جانب سے ٹماٹر کی درآمد کا سلسلہ بند نہ کیے جانے پر حیدرآباد میں مقامی ٹماٹر کی قیمت کوڑیوں کے مول رہ جانے کے باعث آبادگاروں نے دلبرداشتہ ہو کر اپنی تیار فصل پر ہل چلا دیا۔سندھ آبادگار بورڈ […]

حکومت نے نئے سال کے دوران اخرجات کے لیے ہر روز 12 ارب 79 کروڑ روپے کے نئے نوٹ جاری کردیئے

کراچی(این این آئی)حکومت نے نئے سال کے پہلے دو ہفتوں کے دوران اخرجات کے لیے اوسطاً ہر روز 12 ارب 79 کروڑ روپے کے نئے نوٹ جاری کیے ہیں۔چودہ روز میں اوسطا روزانہ بینکوں سے 8 ارب روپے سے زیادہ کا قرضہ بھی لیا گیا۔اسٹیٹ […]

پی ڈی ایم کے استعفے کہاں ہیں؟ وفاقی وزیر نے اپوزیشن سے سوال کر دیا

ٹیکسلا(پی این آئی)وفاقی وزیر شہری ہوا بازی غلام سرور نے کہا ہے کہ ملائشیا میں پکڑے گئے پی آئی اے طیارے پر آؤٹ آف کورٹ سیٹلمنٹ ہو جائے گی، بلاول بھٹو کی سوچ کو سراہتے ہیں، جمہوریت میں جمہوری راستے ہی اپنانے چاہئیں، شیطان کبھی […]

عمران خان کو وزارت عظمیٰ سے ہٹانے کا واحد طریقہ بتا دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عمران خان کو نیچے اتارنے کا واحد طریقہ تحریک عدم اعتماد ہی ہے ، اگر ان سے دباو کے تحت استعفیٰ لیا تو وہ سیاسی شہید بن جائیں گے […]

سینیٹ الیکشن کے بعد وزیراعظم عمران خان مڈٹرم الیکشن کی طرف جارہے ہیں، دعوے نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(پی این آئی) سینیٹ الیکشن کے بعد وزیر اعظم عمران خان مڈ ٹرم الیکشن کی طرف جا رہے ہیں ، بڑا دعوی سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے اندر یہ سوچ مضبوط […]

آزاد کشمیر انتخابات: تحریک انصاف متحرک ہو گئی، کن لوگوں کو پارٹی ٹکٹ دیئے جائیں گے؟ کشمیری عوام کیلئے خوشخبری

اسلام آباد ( پی این آئی)آزاد کشمیر انتخابات میں کامیابی کےلئےحکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)نےکمرکس لی ،وفاقی وزیر اُمور کشمیر علی امین گنڈا پور اورمعاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سردار تنویر الیاس خان کےدرمیان طویل مشاورت ،انتخابات میں ذاتی مفادات سے بالاتر ہو […]

حکومت کے اتحادی بھی تنگ آگئے، وزیراعظم عمران خان کیلئے خطرہ

کراچی(پی این آئی) صوبائی وزیراطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم) میں کوئی اختلاف نہیں ہے، وفاقی حکومت کے تواپنے اتحادی تنگ آچکے ہیں۔ ناصر حسین شاہ نے کراچی میں احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا […]

پی ڈی ایم عدم اعتماد کو سوچنے سے پہلے سینیٹ والی تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ یاد رکھے، اپوزیشن کو خبردار کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کاکہناہے کہ پی ڈی ایم عدم اعتماد کو سوچنے سے پہلے سینیٹ والی تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ یاد رکھے،پارلیمنٹ کے باہر ناکام اپوزیشن پارلیمنٹ کے اندر بھی ناکام ہی ہوگی ۔گورنر پنجاب کااپنے بیان میں کہناہے کہ […]

close