اسلام آباد(پی این آئی)آئی ایم ایف سے قرض کی تیسری قسط جاری ہونے کی شرائط سامنے آ گئیں،بنیادی شرائط میں ٹیکس ،بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ سرفہرست ہے،وزارت خزانہ نے 31 دسمبر سے پہلے شرائط کی فہرست مکمل کرنے کاعمل شروع کردیا۔نجی ٹی […]
کوئٹہ (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام ف میں اختلافات پیدا ہوگئے۔ مولانا محمد خان شیرانی نے مولانا فضل الرحمان کے خلاف علمِ بغاوت بلند کردیا، اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بھی حمایت کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق مولانا شیرانی نے جمعیت علماء اسلام اور […]
کراچی (پی این آئی) وزیراعظم کا کراچی کے لیے 50 فائرٹینڈرز کے تحفے کے اعلان کے بعد فائر ٹینڈرز کراچی روانہ کردیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابقوفاقی وزیر علی زیدی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ چینی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وبا کی دوسری لہر میں شدت آنے پر یونیسیف نے پاکستان کو ساڑھے 11 لاکھ کورونا ٹیسٹنگ کٹس دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران کورونا ٹیسٹنگ […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ جس کا دل چاہتا ہے لانگ مارچ کرے ،ہم استقبال کیلئے تیار ہیں ، استعفوں کا شوق بھی پورا کرلیں ،ڈنکے کی چوٹ پر کہتا ہوں وزیر اعظم پانچ سال پورے کرینگے ،100 […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ ایس اوپیز کی وجہ سے اس بار حج مہنگا ہوگا ۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حج پالیسی 2021 کے حوالے سے فریقین سے مشاورت […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کارکردگی میں بہتری اور اہداف کے حصول کیلئے وزارتوں اور ڈویژنز کو حکومتی فیصلوں پرعمل درآمد یقینی بنانے کیلئے معاہدہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اہداف پرعمل درآمدکیلئے وزیراعظم آفس اور42 وزارتوں میں معاہدہ […]
پشاور (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پر مشتمل اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کی طرف سے شروع کی گئی حکومت مخالف تحریک کے سلسلے میں خیبرپختونخوا سے مسلم لیگ ن کے اراکین اسمبلی نے استعفے جمع کروادیے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ خیبرپختونخوا کے صدر […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پی ڈی ایم کو وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا چیلنج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اتنی مضبوط ہے تو وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی […]
لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے اپوزیشن جماعتوں کے اراکین اسمبلی کی طرف سے استعفے دینے کی صورت میں 100دیگیں تقسیم کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ایک پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ اگر اپوزیشن […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی آئی اے کو منافع بخش بنانے کے لیے ری اسٹرکچرنگ پلان2021ء تیار کرلیا گیا ۔ پلان کے تحت فی طیارہ ملازمین کی تعداد500 سے کم کر کے 250 کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کو خسارے […]