مولانا فضل الرحمٰن کو گرفتار کرنے کی اجازت دی جائے، نیب نے انتہائی اقدام اٹھا لیا

اسلام آباد (پی این آئی) قومی احتساب بیورو پشاور نے چیئرمین نیب سے مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کرنے کی اجازت مانگ لی ، یہ انکشاف تجزیہ کار و صحافی عارف حمید بھٹی نے کیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام […]

ضروری سرکاری امور گھر رہ کر سرانجام دے رہا ہوں‘عثمان بزدار خود کو آئسولیٹ کرلیا ہے، عوام سے دعائوں کی درخواست ہے

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم اور عوام کی دعائو ں سے طبیعت بہتر ہے-کورونا کے باعث خود کو آئسولیٹ کیا ہے تاہم صوبے کے ضروری سرکاری امور گھر رہ کر سرانجام دے رہا ہوں […]

حکومت کے ہاتھ پاؤں پھول ، سانسیں رک رہی ہیں، بلاول بھٹو زرداری، پی ڈی ایم کے ارکان ا سمبلی کے استعفے اپنی اپنی قیادت کو موصول ہورہے ہیں

کرمانوالا ( این این آئی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ حکومت کے ہاتھ پاؤں پھول ، سانسیں رک رہی ہیں، پی ڈی ایم کے ارکان ا سمبلی کے استعفے اپنی اپنی قیادت کو موصول ہورہے ہیں جیسے جیسے استعفے آ رہے […]

وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کو خبردار کر دیا, اب ہمارے پاس عذر نہیں ہے کہ ہم سیکھ رہے ہیں، کارکردگی کا وقت آ گیا ہے

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے وزارتوں کو کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب ہمارے پاس عذر نہیں ہے کہ ہم سیکھ رہے ہیں، کارکردگی کا وقت آ گیا ہے، حکومت میں آئے تو تین ماہ سمجھنے میں […]

پاکستان کے مختلف علاقوں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا، سردی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے گیس کی طلب میں اضافہ

کراچی (این این آئی) شہر قائد کے مختلف علاقوں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ بلوچستان میں سردی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے گیس کی طلب میں اضافہ ہوگیا ہے۔کوئٹہ میں گیس کی ڈیمانڈ دو سو سے بڑھ کر دو سو […]

گورنر سندھ نے مولانا فضل الرحمان کو چلا ہوا کارتوس قرار دے دیا

کراچی (این این آئی) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے جے یو آئی( ف) اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو چلا ہوا کارتوس قرار دے دیا۔گورنر سندھ عمران اسماعیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان چلے ہوئے […]

پاکستان نے بھارتی ہندو یاتریوں کو سکھر میں شادانی دربار اور چکوال میں کٹاس راج مندر کی یاترا کے لیے ویزے جاری کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے بھارتی ہندو یاتریوں کو سکھر میں شادانی دربار اور چکوال میں کٹاس راج مندر کی یاترا کے لیے ویزے جاری کر دیئے ہیں۔نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے دسمبر میں انڈین یاتریوں کے دو گروپوں کو ویزے […]

پاکستان میں امارات سفیر کا بڑا اعلان، متحدہ عرب امارات ،پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندی عارضی ہے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم الزابی نےوزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں پاکستانی شہریوں کے لیے ویزوں کے اجرا پر پابندی سے متعلق بات […]

ایف آئی اے کا لیگی ایم پی اے کے گھر چھاپہ، ملزم نہ مل سکا

گوجرانوالہ(این این آئی)ایف آئی اے نے (ن)لیگ کے ایم پی اے عمران خالد بٹ کے گھر چھاپہ مارا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق کارروائی ایم پی اے کے بھائی سلمان خالدکی گرفتاری کے لیے کی گئی لیکن ملزم کے گھر پر موجود نہ ہونے کے […]

مریم نواز اور بلاول شو پیس ہیں، فیصلے نواز شریف اور آصف زر داری نے کرنے ہیں، فواد چوہدری کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مریم نواز اور بلاول بھٹو زر دار یشوپیس ہیں ،فیصلے نواز شریف اور آصف زرداری نے کرنے ہیں، نہ لانگ مارچ ہوگا اور نہ استعفے بلکہ سارے اپنی تنخواہ میں […]

اپوزیشن نے تحریری طور پر مفاہمتی آرڈیننس مانگا، وزیراعظم نے انکار کر دیا، پی ٹی آئی کا انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ،سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے تحریری طور پر مفاہمتی آرڈیننس مانگا لیکن وزیراعظم عمران خان نے مفاہمتی آرڈیننس دینے سے انکار کر دیا۔اپنے بیان میں سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ اسی نشست […]

close