دوسالوں میں ہماری معیشت چلنا شروع ہوگئی، وزیراعظم عمران خان نے مزید کون کونسے اداروں کی نجکاری کا اعلان کر دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت سنبھالی تو3مہینے چیزیں سمجھنے میں لگ گئے، ڈھائی مہینے ٹیم چننے میں لگ گئے،بڑے چیلنجز میں پاورسیکٹر، سبسڈی اور برآمدات کا شعبہ ہے، ان شعبوں میں اولین ترجیحات میں شامل کریں گے، […]

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے تحریری طور پر وزیراعظم عمران خان سے این آر او مانگ لیا، وزیراعظم کا دوٹوک جواب

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ،سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے تحریری طور پر مفاہمتی آرڈیننس مانگا لیکن وزیراعظم عمران خان نے مفاہمتی آرڈیننس دینے سے انکار کر دیا۔اپنے بیان میں سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ اسی […]

جے یو آئی کے ناراض رہنمائوں نے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ خود ہی معاملات طے کرنا شروع کر دیئے، مولانا فضل الرحمٰن کیلئے بڑا دھچکا

اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما کا کہنا ہے کہ جے یو آئی میں کچھ حضرات ناراض ہے اور وہ مولانا سے ناراضگی اس حد تک لے گئے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ سے خود معاملات طے کرنے لگ گئے ہیں۔تفصیلات کے […]

محکمہ وائلڈ لائف نے نایاب نسل کی گدھ پکڑلی، گدھ اونچی اڑان بھرنے والی نسل کی ہے، پاکستان و بھارت میں نسل ناپید ہوچکی ہے

میرپور ماتھیلو(این این آئی) محکمہ وائلڈ لائف گھوٹکی نے نایاب نسل کی گدھ پکڑلی۔ گدھ اونچی اڑان بھرنے والی نسل کی ہے، پاکستان و بھارت میں نسل ناپید ہوچکی، تفصیلات کے مطابق محکمہ وائلڈ لائف گھوٹکی کی ٹیم نے عادلپور کے قریب سے ایک نایاب […]

کرونا وائرس میں مبتلا ہوں، انسداد دہشت گردی کی عدالت میں بھتے کے ملزم کا انکشاف، کمرہ عدالت میں کھلبلی مچ گئی

کراچی(این این آئی) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں منگل کو بھتے کے ایک ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ کرونا وائرس میں مبتلا ہے، جس پر کمرہ عدالت میں کھلبلی مچ گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں تاجر سے بھتہ طلب کرنے کے ایک کیس […]

کسی وزیر کے ذریعے دبائو قبول نہیں کروں گا، وزیراعظم عمران خان نے دوٹوک اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہماری حکومت میں وفاقی کابینہ کا ہر فیصلہ مشاورت کے بعد اجتماعی حیثیت میں ہوتا ہے ، کوئی لابی کسی وزیر کے ذریعے دباؤ ڈالے یہ قابل قبول نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ […]

ریٹائرڈ ملازمین کیلئے خوشخبری، پنشن کی رقم میں اضافہ کرنے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ آئندہ برس ای او بی آئی پنشن ساڑھے 8 ہزار سے بڑھا کر 10 ہزار پر لے کر جاؤں گا ، پنشنرز کو رقم کی ادائیگی کے […]

خیبر پختوخوا میں پی ڈی ایم کا مہنگائی مارچ، مریم نواز نے شرکت کی تصدیق کر دی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے پی ڈی ایم مہنگائی مارچ کے حوالے سے بیان میں کہاہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) پی ڈی ایم مہنگائی مارچ میں پوری قوت سے شریک ہوگی ۔ اپنے بیان […]

بلاول بھٹوزرداری سے چوہدری لطیف اکبر کی ملاقات ،کشمیر کی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر کی قیادت میں ایک وفد نے زرداری ہائوس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وفد میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری […]

خیبرٹیچنگ ہسپتال میں آکسیجن نہ ہونے سے اموات کی انکوائری رپورٹ، کس کس کے خلاف ایکشن لے لیا گیا؟ نام سامنے آ گئے، تفصیل جانیئے

پشاور(این این آئی)خیبرٹیچنگ ہسپتال واقعہ،آکسیجن نہ ہونے کیوجہ سے اموات کی انکوائری رپورٹ خیبرپختونخوا حکومت کوبھجوادی گئی ۔چیئرمین بورڈ آف گورنر ڈاکٹر ندیم خاور اور دیگر انکوائری ممبران نے آکسیجن سانحہ رپورٹ صوبائی حکومت کو جمع کر دیا۔رپورٹ کے مطابق بورڈ آف گورنر نے سابقہ […]

اپوزیشن نے استعفے دیے توسینیٹ مکمل عمران خان کے پاس چلا جائے گا، اپوزیشن کے سینئر سیاستدان نے خبردار کر دیا

لاہور(پی این آئی) پیپلزپارٹی کے سینئرمرکزی رہنماء اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے استعفے دیے توسینیٹ مکمل عمران خان کے پاس چلا جائے گا، حکومت اتنی آسانی سے نہیں گرتی، اگر 400نشستیں خالی ہوئیں تو ان پر منی جنرل الیکشن ہوگا، جس کو […]

close