کراچی(این این آئی) جناح اسپتال کراچی میں نومولود کی گمشدگی کے واقعے پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔رپورٹ کے مطابق جناح اسپتال کراچی میں نومولود کی گمشدگی کے واقعے پر ایس ایس پی سائوتھ نے تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی، واضح رہے […]
کراچی(این این آئی)سندھ اسمبلی میں تحریک انصاف کے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل کے معاملے پر موثر احتجاج نہ ہونے پر گورنرسندھ عمران اسماعیل نے تنظیمی عہدیداروں کی سرزنش کی۔ گورنر ہائوس سندھ میں ایم پی ایز کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ارکان […]
کراچی(این این آئی)سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو دل کی تکلیف کی شکایت ہوئی ہے۔ حلیم عادل شیخ کی جانب سے جیل سپرنٹنڈنٹ کو اسپتال لے جانے کی درخواست کی گئی۔حلیم عادل شیخ کو قومی ادارہ برائے امراض قلب منتقل کردیا گیا۔حلیم […]
اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن لاہور سے اپنے کسی مضبوط حلقہ سے ایم این اے کا استعفیٰ لے کر وہاں مولانا فضل الرحمان کو ضمنی الیکشن لڑواکر قومی اسمبلی میں بھیج سکتی ہے ، جس کے بعد وہ اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار […]
اسلام آباد (این این آئی)این اے 75 ڈسکہ ضمنی الیکشن میں پولنگ عمل کے دوران ہونے واقعات کی انکوائری رپورٹ میں نتائج میں ٹیمپرنگ کا انکشاف ہوا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق این اے 75 ڈسکہ ضمنی الیکشن میں پولنگ عمل کے دوران […]
کراچی (پی این آئی) 3مار کو ہونے والے سینیٹ الیکشن سے قبل اسلام آباد سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار عبدالحفیظ شیخ سندھ سے بھی حمایت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ سے تعلق رکھنے والےگرینڈ ڈیموکریٹک الائنس نے عبد الحفیظ شیخ […]
نوشہرہ (پی این آئی) وزیر دفاع پرویز خٹک نے الزام عائد کیا ہے کہ پی کے 63 نوشہرہ کے ضمنی انتخابات میں الیکشن کمیشن اور مسلم لیگ ن نے مل کر گھپلا کیا۔نجی ٹی و ی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء چوہدری اعتزاز احسن نے پیش گوئی کی ہے کہ سینیٹ الیکشن ہارے تو وزیر اعظم عمران خان اسمبلیاں تحلیل کردیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]
ڈسکہ (پی این آئی) این اے 75 ضمنی الیکشن کے دوران قتل ہونے والے مسلم لیگ ن کے کارکن ذیشان کے والد کا کہنا ہے کہ ان کے چھ بیٹے ہیں اور وہ اپنے تمام بیٹے ن لیگ پر قربان کرنے کو تیار ہیں۔مریم نواز […]
کراچی(پی این آئی)سابق صدر آصف زرداری نے دعویٰ کیا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں یوسف رضاگیلانی کی کامیابی کے بعد عمران وزیراعظم نہیں رہیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق یوسف رضاگیلانی کوسینیٹ انتخابات میں کامیاب کروانے کیلئے پی ڈی ایم کے تین رہنما متحرک ہو […]
کراچی (این این آئی) سینیٹ انتخابات کے لیئے وفاقی حکومت کی جانب سے سندھ میں اتحادی جماعتوں کے ساتھ مل کر حکمتِ عملی طے کرنے کے سلسلے میں پاکستان تحریکِ انصاف کے وفد نےکنگری ہاس کا دورہ کیااورجی ڈی اے کی قیادت سے ملاقات کی […]