میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ نیب چلا لو یا ملک چلا لو، میں نیب اور جیل سے نہیں ڈرتا، آصف علی زرداری نےنعرہ لگا دیا

گڑھی خدا بخش(این این آئی) سابق صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ ان سے پاکستان نہیں چل رہا اور چلے گا بھی نہیں، یہ ملک چلانے والے نہیں یہ کرکٹ ٹیم چلانے والے ہیں، میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ نیب چلا لو […]

اگر میری جان کو خطرہ ہوا یا مجھے کچھ ہو جاتا ہے تو اس کا ذمہ دار کون ہو گا، حامد میر کئی برسوں بعد محترمہ کے بولے گئے الفاظ سامنے لے آئے

اسلام آباد(پی این آئی )سینئر اینکر پرسن حامد میر نے کہا ہے کہ محترمہ بے نظیر شہید بھٹو کی شہادت کو کئی برس گزر چکے ہیں ،لیکن آج بھی ایک بڑی لیڈر کے طور پر ، ایک بڑی بہن کےطور پر اور ایک ماں کے […]

گلگت بلتستان کی تاریخ کی سب بڑی شادی دلہاکون ہیں اور شادی کے اخراجات کس نے ادا کیے ؟ جان کر آپ کی آنکھیں بھی پھٹی کی پھٹی رہ جائینگی

گلگت (پی این آئی)زندگی کے 9 سال قید و بند کی صعوبتیں جھیلنے والے عوامی رہنما بابا جان حال ہی میں سزا معطلی پر رہائی کے بعد باقاعدہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے ، ان کی شادی 4 روز تک جاری رہی اور اسے […]

مولانا فضل الرحمان کو نظریاتی اختلاف تھا تو مولانا شیرانی کو اسلامی نظریاتی کونسل کا چیئرمین کیوں بنوایا؟ طاہر محمود اشرفی نے سوال اٹھا دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ جمہوریت کی بات کرنے والے اپنی پارٹی میں جمہوری رویے پروان چڑھائیں، مفاد پرستی کی سیاست کرنے والوں کا قوم کو خوب […]

سندھ کی مہمان نوازی، سکھر میں مریم نواز کی ہرن، تیتر، بٹیر اور مٹن سے تواضع کی گئی

سکھر (این این آئی)شہید بینظیر بھٹوکی برسی کے موقع پر جلسے میں شرکت کیلئے سکھر پہنچنے والی مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم کی ہرن، تیتر، بٹیر اور مٹن سے تیار کردہ لذیذ پکوانوں سے تواضع کی گئی۔مریم نواز گزشتہ رات (ن )لیگی وفد […]

نہ چولہا جلے گا، نہ فیکٹری چلے گی، گیس بحران شدت اختیار کرگیا، گھریلو اور صنعتی صارفین مشکلات کا شکار

کراچی(این این آئی)شہرقائدمیں گیس کابحران سنگین صورتحال اختیارکرگیا،خواتین کیلئے گھروں میں کھانا پکانا دشوارجبکہ صنعتکاروں کیلئے بھی آرڈرز مکمل کرنا مشکل ہو گئے۔کراچی کو گیس کی قلت کا سامنا ہے ، خواتین کو گھروں میں کھانا بنانا مشکل ہوگیاہے ، کئی علاقوں میں کئی کئی […]

مریم نواز کی قیادت میں ن لیگ کا وفد نوڈیرو پہنچ گیا، بلاول بھٹو نے استقبال کیا

لاڑکانہ (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کا نو رکنی وفد مریم نواز کی سربراہی میں گذشتہ رات نوڈیرو میں بھٹو ہاوس پہنچ گیا۔ چئیرمین بلاول بھٹو زرداری، آصفہ بھٹو زرداری، بی بی فریال تالپور اور شیری رحمان نے لیگی وفد کا استقبال کیا۔ […]

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو باہر جانے کی اجازت کیسے ملی؟ ہائی پروفائل ملاقاتوں کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ہائی پروفائل ملاقاتیں ہوئی ہیں جس کے بعد انہیں بیرون ملک جانے کی اجازت ملی ، وہ ایک اہم پیغام لے کر پہلے لندن جائیں گے بعد میں انہیں امریکہ جانا ہے جہاں واپسی […]

شہباز شریف کی سیاست ختم، آئندہ 90 دنوں میں کیا فیصلہ آنیوالا ہے؟

لاہور(پی این آئی) وزیر داخلہ کے مطابق فوج نے اپوزیشن کے زہریلے تیر صبر سے برداشت کیے، وقت آئے گا تو یہ تیر کاٹ دے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اپوزیشن میں اس وقت اصل فساد […]

ڈیڑھ کروڑ افراد بشمول خواتین کو مالی معاونت فراہم کی گئی، احساس پروگرام کے تحت فی خاندان 12 ہزار روپے ادا کردیے گئے

اسلام آباد(این این آئی) وزیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے دروان حکومت نے معاشی حوالے سے اہم فیصلے کئے ہیں ، ایک کروڑ پچاس لاکھ افراد خاص طور پر خواتین کو مالی معاونت فراہم کی گئی،احساس پروگرام کے […]

پیپلز پارٹی استعفوں کے حوالے سے کب فیصلہ کرے گی؟ حتمی شیڈول بتا دیا گیا

جیکب آباد(این این آئی)سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اسمبلی کے استعفوں پر پیپلز پارٹی کے اندر کوئی اختلافات نہیں، پی ڈی ایم کے ہر اجلاس میں اسمبلی کے استعفوں پر بات چیت ہوتی ہے۔وہ جیکب آباد میں جکھرانی ہاؤس پر […]

close