لاہور(این این آئی) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پنجاب کی تمام جیلوں کے پی سی اوز میں وزیر جیل خانہ جات پنجاب کا نمبر آویزاں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کوئی بھی قیدی اپنی شکایات کے ازالے […]
اسلام آباد(این این آئی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ 2020 ء عوام کے لیے مشکل ترین اور اب 2021 ء حکومت کے لیے بہت دشوار ہوگا۔ وزیراعظم کی یہ بات سن سن کر عوام کے کان پک گئے کہ گھبرانانہیں۔اب 2021 […]
گلگت بلتستان (این این آئی)گلگت بلتستان میں فرینٹر کور (ایف سی) کی 3 سال کیلئے تعیناتی کی سمری وفاقی کابینہ کو بھجوادی گئی۔ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان کی حکومت نے ایف سی کی تعیناتی کی سمری وفاقی کابینہ کو ارسال کی ہے۔سمری کے متن میں […]
اسلام آباد (این این آئی)وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے عوام کو بلاجواز مہنگائی سے بچانے کیلئے انڈوں، گھی، آٹا اور چینی کی قیمتوں کی سخت نگرانی کرنے کی ہدایت کر دی۔پیر کو وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی […]
خانیوال(این این آئی )محکمہ تعلیم کے بااثر کلرک نے سرکاری ملازمتوں کا جھانسہ دیکر لاکھوں روپے بٹور لیے، متاثرین کا سی ای او ایجوکیشن کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ،گھریلو ساما ن او رجانور فروخت کر کے رقم ادا کی،ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ جہانیاں […]
فیصل آباد(این این آئی) مریم نواز کے دورہ فیصل آباد اور ریلی میں شرکت کے حوالے سے شیڈول میں تبدیلی کردیاگیا’18جنوری کی بجائے 27جنوری کو فیصل آباد ریلی میں شرکت کریں گی۔ مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر محترمہ مریم نواز نے 18جنوری کو فیصل آباد […]
نیویارک(این این آئی)دنیا بھر میں پھیلی عالمی وبا کورونا کی نئی قسم برطانیہ سے جنوبی کوریا بھی پہنچ گئی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق لندن سے جنوبی کوریا جانے والے 3 افراد میں نئی قسم کے وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔امریکا میں دسمبر کے […]
اسلام آباد (این این آئی)مولانا فضل الرحمن نے حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سربراہی اجلاس یکم جنوری کوطلب کر لیا،اجلاس دوپہر ایک بجے رائیونڈ میں مریم نواز کی رہائش گاہ پر ہو گا۔گزشتہ روز گڑھی خدا بخش […]
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ ریلیف خیبر پختونخوا نے شدید سرد موسم کے باعث ایمرجنسی کا نفاذ کر دیا محکمہ ریلیف خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق شدید سرد موسم کی ایمرجنسی میں تمام بے گھروں کو شیلٹر اور کھانا […]
اسلام آباد (این این آئی)پارلیمانی سیکریٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ برطانیہ سے آئے افراد کو ٹریس کرکے ٹیسٹ کیا جا رہا ہے، بہت سارے لوگ ٹریس ہوگئے ہیں اور ان کے ٹیسٹ کیے جارہے ہیں،حالیہ دنوں میں برطانیہ سے آئے افراد […]
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کے ترجمان حفیظ عبد اللہ کا یورپ کیلئے پروازوں پر پابندی سے متعلق کہا ہے کہ ہم نے آڈٹ کلیئر کرکے اس پر مطمئن کر دیا ہے۔ترجمان پی آئی اے حفیظ عبد اللہ نے […]