لاہور(آئی این پی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا کہ وزیراعظم عمران خان اعتراف کر چکے کہ وہ عوام کیلئے کچھ نہیں کر پائے،پی ڈی ایم اپنے دھرنوں اور لانگ مارچ کا مقصد قوم کو بتائے۔ جماعت اسلامی سیاسی بریانی کا حصہ نہیں بنے […]
کراچی (این این آئی)وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے تمام وزرا اور مشیروں پر ذاتی رہائش گاہوں پر سائلین سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی ہے ۔ذرائع کے مطابق سید مراد علی شاہ کی جانب سے وزراء اور مشیروں کو ہدایت کی گئی […]
لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے بیان میں کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، کشمیر پاکستان کا ہے اور انشاء […]
لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ایک بیان میں کہاہے کہ آج کرپشن کرنے والے شیطانوں کی بیٹھک ہو رہی ہے اور کرپٹ ٹولے کے فیصلوں پر جوتیوں میں دال بٹے گی-پی ڈی ایم کی ’’پہاڑی‘‘ […]
ملتان(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ کا الیکشن لڑوانیکافیصلہ کر لیا،نجی ٹی وی کے مطابق پیپلزپارٹی نے اپنے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے الیکشن لڑوانے کا فیصلہ کر […]
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان کے حکم پر قبضہ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈائون شروع کردیا گیا، کارروائی کے دوران اسلام آباد میں سرگرم قبضہ مافیا کے5بڑے سرغنہ گرفتار کرلیے گئے،نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے بعد اسلام آباد کی […]
اسلام آباد(این این آئی) وزارت صحت کے حکام نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی چینی ویکسین سائنو فارم 60سال سے زائد عمر کے افراد کو نہیں لگائی جاسکتی۔وزارت صحت کے حکام کے ہمراہ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل […]
اسلام آباد (این این آئی)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ اوپن بیلٹ سے متعلق جو فیصلہ ہوگا پارلیمنٹ سے ہو گا،اختلاف ہوتے رہتے ہیں لیکن پی ڈی ایم کا فورم چلے گا ۔ جمعرات کو اسلام آباد کی احتساب عدالت میں […]
اسلام آباد (این این آئی)ڈپٹی چیئر مین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کے خلاف پلاٹس الاٹمنٹ ریفرنس کی سماعت کے دوران احتساب عدالت نے نیب کو 2 ہفتوں میں ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا حکم دیدیا جبکہ عدالت نے عبوری ریفرنس کی کاپیاں ملزمان کو فراہم […]
راولپنڈی (این این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جو لوگ استعفے دینے کا کہہ رہے ہیں انہیں اپنے فیصلوں پر غور کرنا چاہیے، استعفے دینے سے قیامت نہیں آئے گی لیکن اس سے جمہوری بے چینی ضرور پھیلے گی، جو لوگ […]
لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو طبیعت خراب ہونے پر نجی ہسپتال لایا گیا اورضروری ٹیسٹوں کے بعدانہیںدوبا ہ جیل منتقل کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میںگرفتار مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز […]