اپوزیشن کو ریلیف ملنے کا سلسلہ جاری، نیب نے ایک اور پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی کو کلین چٹ دیدی

کراچی (پی این آئی) اپوزیشن کو ریلیف ملنے کا سلسلہ جاری، نیب نے پی پی کے رکن اسمبلی کو بھی کلین چٹ دے دی، قومی احتساب بیورو کا پیپلز پارٹی کے سردار محمد بخش مہر کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کا کیس بند کرنے کا […]

کوروناوائرس کی دو نئی اقسام دریافت ہو گئیں، سائنسدانوں نے دنیا کو پھر تشویش میں مبتلا کر دیا

لندن (پی این آئی) برطانیہ میں کورونا وائرس کی دو نئی اقسام دریافت ہو گئی ہیں ۔ غیر ملکی میڈیا خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں دریافت ہونے والی دو نئی اقسام کے 76 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس حوالے سے برطانوی محکمہ […]

مارچ میں تحریک انصاف کی حکومت گرا کر کس کی حکومت بنائیں گے؟ بلاول زرداری نے بڑا اعلان کر دیا

حیدرآباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں مدد مانگنے والے اسٹیبلشمنٹ کو سیاست میں گھسیٹ رہے،کیااسٹیبشلمنٹ کوسیاست میں وہ گھسیٹتے ہیں جو کہتے اسٹیبشلمنٹ کا سیاست میں کوئی کردار نہیں ادارے حدود میں رہیں،یا […]

خیبر پختونخوا میں مزید1770 سرکاری ملازمین کا بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونیکا انکشاف

پشاور (آئی این پی)صوبہ خیبر پختونخو امیں مزید 1770سرکاری ملازمین کی جانب سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے رقم بٹورنے کا انکشاف ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق گریڈ ایک سیگریڈ 18 تک کے سرکاری ملازمین کے نام غیرقانونی طور پر بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے […]

عالم اسلام جاگ اٹھا، پاکستانی اور ترک افواج ملکر کیا کرنے جارہی ہیں؟ دنیا کی نظریں لگ گئیں

منگلا (پی این آئی) نعرہ تکبیر، اللہ اکبر! پاکستان اور ترکی کے فوجی ایکشن میں آگئے، دونوں برادر اسلامی ممالک کی مشترکہ فوجی مشقوں اتاترک الیون کا آغاز، مشقیں 3 ہفتے تک جاری رہیں گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر […]

ویڈیو سکینڈل سامنے آنے کے بعد خیبرپختونخوا کے وزیر قانون سلطان محمد خان نے مستعفی ہو کر خود کو پیش کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ارکان اسمبلی کی ہارس ٹریڈنگ کی ویڈیو شرمناک ہے، انہوں نے ویڈیو سامنے آنے کے بعد ٹویٹ کی کہ ’پی ڈی ایم اس کرپشن کے نظام کو بچانا چاہتی ہے لیکن ہم اس کو روکنے […]

پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی کا ویڈیو سکینڈل آنے کے بعد پی ٹی آئی کے سینئر رہنمائوں پر الزامات، سینیٹر فدا محمد خان نے سابق رکن اسمبلی کیخلاف بڑا ایکشن لینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹر فدا محمد خان نے سابق ایم پی اے عبید اللہ مایار کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرنے کااعلان کردیا۔سینٹ ویڈیو اسکینڈل کے حوالے سے پی ٹی آئی سینیٹرفدا محمد خان نے اپنے بیان میں کہا کہ سابق ایم […]

مجھے پیسے کس نے اور کب دیئے ؟ پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی عبید اللہ مایار نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے ، پی ٹی آئی کے سینئر رہنمائوں پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی

پشاور (آئی این پی )سینیٹ الیکشن 2018 کے لیے اپنا ووٹ بیچنے کے الزام پر خیبر پختونخوا کے وزیر قانون مستعفی جبکہ ویڈیو میں نظر آنے والے عبید مایار کا دعوی ہے کہ حکومت نے انہیں ترقیاتی کاموں کے لیے پیسے دے کر ویڈیو بنائی۔ […]

حکومت کی کامیابی؟ شاہد خاقان عباسی کے بعد ایک اور سینئر لیگی رہنما نے سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کروانے کی حمایت کر دی

لاہور (پی این آئی) سینیئر لیگی رہنما نے اوپن بیلٹ سے سینیٹ الیکشن کی حمایت کردی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ میں ذاتی طور پر اوپن بیلٹ کےحق میں ہوں […]

سینیٹ الیکشن سے قبل منڈی لگ گئی، ایک سینیٹر کا ریٹ کتنا لگ رہا ہے؟ تحریک انصاف کے سینیٹر کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ بلوچستان میں سینیٹرز کیلئے منڈی لگ چکی ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام 10 تک میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید نے دعویٰ کیا کہ بلوچستان […]

سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی غداری کرسکتے ہیں، انٹیلی جنس رپورٹ ملتے ہی حکومت نے پلان اے اور پلان بی تشکیل دیدیا

لاہور(پی این آئی)سینئرصحافی اور تجزیہ کار طلعت حسین نے کہا ہے کہ انٹیلجنس رپورٹ پنجاب، خیبرپختونخواہ میں تحریک انصاف کے ممبران ٹوٹنے کا خطرہ، جس کیلئے پلان اے اپوزیشن کو منانا اور پلان بی عدالت میں ریفرنس لانا تھا، آرڈیننس بنانا اورپھر فیصلہ حق میں […]

close