اسلام آباد(آئی این پی) معروف سیاسی شخصیت منیر احمد خان نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔وزیر اعظم نے منیر احمد خان کے فیصلے کو سراہا۔ وزیر اعظم ہاوس میں ہونے والی اس ملاقات میں […]
کراچی(آئی این پی ) سندھ ہائیکورٹ نے 1302 ویکسینیٹرز کی بھرتیوں کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ ہائیکورٹ میں نومبر 2019 میں 1302 ویکسنیٹرز کی بھرتیوں کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواستگزاروں کے وکلا نے موقف اختیار کیا کہ بھرتیوں میں بڑے پیمانے پر بے […]
کراچی( آئی این پی) ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن کے خلاف غیر مناسب باتیں کی ۔ شق نمبر10 کے متعلق الیکشن کمیشن اس کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کر سکتاہے ۔ جمعہ کے روز […]
پشاور (آئی این پی)صوبائی وزیر محنت شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ عمران خان ایک نڈر اور بہادر لیڈر، پوری قوم ان کے ساتھ کھڑی ہے۔ جمعہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر محنت شوکت یوسفزئی نے کہا کہ کل محب وطن ایم […]
کراچی (آئی این پی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا متحدہ کنوینئر خالد مقبول صدیقی سے ٹیلیفونک رابطہ، چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا متحدہ کنوینئر خالد مقبول صدیقی سے ٹیلیفونک […]
اسلام آباد(آئی این پی ) پیپلز پارٹی کے نومنتخب سینیٹریوسف رضا گیلانی کو امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ٹیلی فون کر کے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں حمایت کی یقین دہانی کروا دی۔ بتایا گیا ہے کہ پی ڈی ایم کے نامزدامید وار برائے […]
پشاور (آئی این پی ) خیبر پختونخوا ہ کے وزیر خزانہ تیمور سلیم خان جھگڑا نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ چین پاکستان اقتصادی راہدری (سی پیک)کی توجہ خیبرپختونخوا ہ پر قائم رہے۔ گوادر پرو کے مطابق انہوں نے کہا ہم چاہتے ہیں […]
اسلام آباد(پی این آئی )سینئراینکرپرسن حامد میر اپنے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں کہتے ہیں کہ اگر کوئی انتخابی تنازعہ ہویا الیکشن کا جھگڑاتواس کیلئے آئین کے آرٹیکل 225کے تحت یہ معاملہ الیکشن ٹربیونل کے سامنے پیش کیا جاتاہے اور وہ فریقین کو سن کر اس […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے نو منتخب سینیٹر اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے اراکین پر الزام لگا کر انہیں چور کہا ہے، جمعرات کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ عمران خان گیدڑوں کی طرح سیاست نہیں کرتے ،شیروں کی طرح سامنے سے مقابلے کرتے ہیں ، اپوزیشن نے پیسے اور چھانگا مانگا کی سیاست شروع کی ، کرپٹ کلچر کو پروان […]
اسلام آباد(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ ،صدر مملکت کو بھی یقین ہوگیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اسمبلی کا اعتماد کھو چکے ہیں ، اب انہیں استعفیٰ دے دینا چاہیے ،حفیظ شیخ کسی بھی کابینہ […]