نیپرا نے نیشنل گرڈ سے کے الیکڑک کو 150 میگاواٹ اضافی بجلی فراہمی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(آئی این پی)گرمیوں میں کراچی کے بجلی صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ نیپرا نے نیشنل گرڈ سے کے الیکڑک کو 150 میگاواٹ اضافی بجلی فراہمی کی منظوری دے دی ہے۔تفصیل کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے کے الیکڑک کو […]

ووٹ لینے کے لیے مہم شروع، وزیراعظم نے ارکان قومی اسمبلی کوآج صبح ناشتے پر مدعو کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کے تمام ممبران اوراتحادی جماعتوں کو ناشتے پر مدعو کرلیا۔اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس ہفتہ کویعنی آج ہوگا جس سے قبل وزیراعظم نے پارلیمانی پارٹی کے تمام ممبران اوراتحادی جماعتوں کومدعو کیا […]

کورونا کی دوسری لہر، فیلڈ آئسولیشن سینٹر عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیوں کر لیا گیا؟

کراچی(آئی این پی)سندھ حکومت نے کراچی میں کورونا کیسز میں کمی کی وجہ سے فیلڈ آئسولیشن سینٹر عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایکسپو سینٹر میں آخری مریض کو بھی ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔محکمہ صحت سندھ کی جانب سے جاری […]

غدار ہماری صفوں میں موجود ہیں، پی ٹی آئی کے لیڈر نے تہلکہ خیز اعتراف کر لیا

کراچی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے دعوی کیا ہے کہ یہ ممکن ہی نہیں ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگ پاکستان پیپلزپارٹی کو ووٹ ڈال دیں۔ پی ڈی ایم رہنماوں کی پریس کانفرنس پر اپنے ردعمل میں پی ٹی […]

پی ٹی آئی مشکل میں، ایم کیو ایم نے اعتماد کے ووٹ کے بدلے بڑا آئینی عہدہ مانگ لیا

اسلام آباد(آئی این پی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان نے وزیراعظم کو اعتماد کے ووٹ کے بدلے سینیٹ میں ڈپٹی چیئرمین شپ مانگ لی، وزیراعظم نے ایم کیو ایم پاکستان کے تمام گلے شکوے دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی، نجی ٹی وی کے […]

وزیراعظم کو کس طرح کامیابی سے اعتماد کے ووٹ دلوائیں گے؟ حکومت نے شاندار حکمت عملی تیار کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں طے کیا گیا ہے کہ آج ووٹنگ کیلئے مقررہ وقت سے پہلے ہی تمام ارکان قومی اسمبلی پہنچ جائیں […]

پہلے یہ کام کریں پھر اعتماد کا ووٹ لے کر دکھائیں، ن لیگی رہنما نے وزیراعظم کو بڑا چیلنج کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور مریم نواز کے ترجمان محمدزبیر نے کہا ہے کہ بقول وزیراعظم16اراکین سینیٹ الیکشن میں بکے تو پہلے عمران خان ان کو باہر نکالیں پھر اعتماد کا ووٹ لیں،اب اگر انہی سے اعتماد کا ووٹ لیتے […]

وزیراعظم عمران خان کسی بھی وقت اکثریت کھو سکتے ہیں، اگر یہ مسئلہ ہے تو اسمبلی تحلیل کردینی چاہیے، بڑا مشورہ مل گیا

لاہور(پی این آئی) سینئرتجزیہ کار کا کہنا ہے کہ عمران خان پر تلوار رکھ کردکھایاگیا، آپ کسی وقت بھی اکثریت کھوسکتے ہیں،اس کے بعد عمران خان خاموشی سے اڑھائی سال پورے کرلے، یا پھرکہے میں بلیک میل نہیں ہوں گا، اگر یہ مسئلہ ہے تو […]

قومی ائیرلائن نے بین الاقوامی مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی) پی آئی اے کا 3 بین الاقوامی روٹس پر پروازیں شروع کرنے کا اعلان۔تفصیلات کے مطابق قومی ائیر لائن پی آئی اے کے سی ای او کی جانب سے بین الاقوامی پروازوں سے متعلق اہم اعلان کیا گیا ہے۔ پی آئی […]

وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ الیکشن میں بکنے والے حکومتی اراکین اسمبلی کو معافی کیلئے کیا شرط بتا دی؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے مبینہ طور پر پیسے لے کر متحدہ اپوزیشن کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ میں ووٹ ڈالنے والے اپنے ارکان کیلئے کل اعتماد کا ووٹ دینے کی صورت میں عام معافی کا اعلان کردیا […]

پاکستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، حکومت نے تشویشناک اعدادوشمار جاری کر دیئے، دوبارہ پابندیاں لگنے کا خدشہ

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ہو رہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹس میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ ‘پاکستان […]

close