موجودہ حکومت کی دلیل کی بات ختم، اب گالم گلوچ شروع ہو گئی، سابقہ اتحادی جماعت کو موقع مل گیا

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی دلیل کی بات ختم ہو گئی اور اب گالم گلوچ شروع ہو گئی ہے۔پاکستانی معاشرہ جو برداشت کے لئے مشہور تھا اس کو عدم برداشت میں تبدیل کیا جارہا […]

ان کرداروں کو سزا نہ دی گی تو یہ فساد ملک کے چپے چپے میں پھیلے گا، ن لیگی لیڈر پھٹ پڑے

بدوملہی (آن لائن ) سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن احسن اقبال نے کہا ہے کہ گزشتہ چند روز سے اخلاقیات کے مبلغ مفتی عمران خان نیازی بھاشن دے رہے ہیں سیاست میں پیسہ نہیں چلنا چاہئے سیاست میں اخلاقیات ہونی چاہئے ان سے پوچھنا چاہتا […]

حلقہ این اے 249 میں ضمنی الیکشن، پیپلزپارٹی اور ن لیگ آمنے سامنے آگئیں، پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑنے کا خدشہ

کراچی (پی این آئی ) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 میں ضمنی الیکشن کیلئے پیپلز پارٹی نے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔این اے 249 کی سیٹ تحریک انصاف فیصل واوڈا کے استعفے کے باعث خالی ہوئی ہے۔ضمنی انتخابات کیلئے پیپلز پارٹی نے دلچسپی لینے […]

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اہم ترین اجلاس کل طلب کر لیا، 16 نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد(آ ن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اہم ترین اجلاس کل (منگل کو) طلب کرلیا ۔ کے اجلاس میں ملکی معاشی، سیاسی اور سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سینیٹ انتخابات اور […]

فیصل واوڈا کی خالی نشست، نواز شریف نے کس پارٹی لیڈر کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کر لیا؟

کراچی (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد نوازشریف نے کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخاب میں مفتاح اسماعیل کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کرلیا۔گزشتہ دنوں اسلام آباد ہائیکورٹ میں فیصل واوڈا نااہلی کیس کی سماعت کے دوران […]

90 فیصد پاکستانیوں نے عربی زبان کی لازمی تعلیم کی حمایت کر دی، سروے رپورٹ آ گئی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے سکولوں میں عربی زبان کی تعلیم لازمی کرنے کی 90 فیصد پاکستانیوں نے حمایت کی ہے۔عرب نیوز نے حالیہ گیلپ سروے کے نتائج کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ 90 فیصد پاکستانی سکولوں میں عربی […]

وزیراعظم نے کس کس وزیر کی چھٹی کرنے کا فیصلہ کر لیا؟ اندر کی خبر لیک ہو گئی، حکومتی صفوں میں ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن محمد مالک نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کی ’چھٹی‘ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے محمد مالک نے […]

سینیٹ الیکشن میں ووٹ کے بدلے پیسوں کی آفر، الیکشن کمیشن ایکشن میں آگیا، پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی سے کیا مانگ لیا؟

پشاور (پی این آئی)الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رکن عبدالسلام آفریدی سے سینیٹ انتخابات میں ووٹ کے بدلے پیسوں کی پیشکش کے ثبوت مانگ لیے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق الیکشن کمیشن نے مردان سے […]

آگئی وہ خبرجس کا پاکستانیوں کو شدت سے انتظار تھا، معیشت کے حوالے سے خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی)صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ حکومت کی جامع حکمت عملی کے نتیجے میں ملکی معیشت دن بدن مضبوط ہورہی ہے جبکہ کھیل ، سیاحت،امن اور خوشحالی ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کررہےہیں۔پولو اینڈ کنٹری کلب میں ماسٹر پینٹس […]

خطرے کی گھنٹی بج گئی، پاکستان کا وہ علاقہ جہاں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

پشاور (نیوزڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان خرابی امن کے خطرے کے پیش نظر ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق دفعہ 144 کے نفاذ کا فیصلہ علاوے میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے […]

اعتماد کے ووٹ کے وقت یہ کام ہو تا تو حکومت ختم ہو جاتی، شیخ رشید کے اعتراف نے وزیراعظم کو نئی پریشانی میں مبتلا کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اعتماد کے ووٹ کے وقت ایک دو لوگ اِدھر اُدھر ہوجاتے تو حکومت ختم ہوجاتی، یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دینے والے پہلے 20 سے 25 لوگ تھے لیکن پھر ان […]

close