24 گھنٹے کے دوران پاکستان میں مزید کتنے کورونا مریض دم توڑ گئے؟

اسلام آباد (آئی این پی)گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک بھر میں مزید 22 کرونا مریض دم توڑ گئے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 1592 نئے کیسز سامنے آئے […]

عثمان بزدار کا ہنگامی دورہ، ناقص کارکردگی پر بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

مظفرگڑھ (آئی این پی) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا ملتان و تونسہ کا ہنگامی دورہ، ناقص کارکردگی پر کارروائی کرتے ہوئے 7افسران کو معطل کردیا۔تفصیلات کے مطابق پیر کو وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے مظفر گڑھ کا ہنگامی دورہ کیا ، اس موقع پر […]

خواتین کا عالمی دن، خواتین قابل عزت و تکریم ہیں، جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی(آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی خواتین قوم کی خوشحالی اور وقار میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں، پیر کو پاک فوج کے […]

فیصل واوڈا کا نیا پینترا، الیکشن کمیشن کے خلاف سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

کراچی(آئی این پی)تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن کے خلاف سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا اور عدالت سے استدعا کی ہے کہ الیکشن کمیشن کو میرے خلاف نااہلی کیس سے روکا جائے۔تفصیلات کے مطابق فیصل واوڈا نے سندھ ہائیکورٹ میں فوری […]

نیب نے بڑی مچھلیوں کے کیس جلد منطقی انجام تک پہنچانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (آئی این پی)چیئرمین نیب جاوید اقبال نے بڑی مچھلیوں کے کیسز کو جلد منطقی انجام تک پہنچانے کا فیصلہ کرلیا اور کہا گواہوں کی لمبی فہرست کم کرکے مرکزی گواہ عدالت میں پیش کریں۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر ) جاوید اقبال […]

کانسٹیبل کی جان کیوں گئی؟ سیکٹر 13 میں پولیس پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی) وزیرداخلہ شیخ رشید نے اسلام آبادسیکٹر جی13میں پولیس پر فائرنگ کا نوٹس لیتے کانسٹیبل قاسم کی قیمتی جان جانے پر غم اور دکھ کا اظہار کیا اور مجرمان کو گرفتار کرنے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے […]

28 ملین پاؤنڈ کی ادائیگی کے بعد ۔۔۔۔۔۔ برطانوی بینک میں پاکستان کے 10 لاکھ پاؤنڈ منجمد کر دیئے گئے

لندن (خادم حسین شاہین) لندن ہائیکورٹ نے تین ہفتے قبل براڈشیٹ کےحق میں پاکستانی اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دیا تھا، جس کے بعد لندن کےایک بینک میں موجود حکومت پاکستان کے 10 لاکھ پاؤنڈ منجمد ہو گئےہیں۔بینک نے ہائیکورٹ اور براڈشیٹ کو تقریباً 10 […]

اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کا ہنگامہ خیز اجلاس آج، کیا ایجنڈا ہو گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اہم ترین اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں وزیراعظم اور حکومت کے خلاف آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔ اجلاس میں وزیراعظم کے اعتماد کے […]

وزیراعظم عمران خان کیلئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی، سپریم کورٹ سے وزیراعظم کیخلاف نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا گیا

بدوملہی (آن لائن ) سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن احسن اقبال نے کہا ہے کہ گزشتہ چند روز سے اخلاقیات کے مبلغ مفتی عمران خان نیازی بھاشن دے رہے ہیں سیاست میں پیسہ نہیں چلنا چاہئے سیاست میں اخلاقیات ہونی چاہئے ان سے پوچھنا چاہتا […]

ن لیگ نے پنجاب میں اگلی حکومت قائم کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ دھونس، دھاندلی اور غنڈہ گردی سے لیا، پی ٹی آئی کے اراکین قومی اسمبلی ہمارے ساتھ رابطے میں […]

10مارچ سے کیا ہونیوالا ہے؟ حکومت نے بزرگ شہریوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی ) وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 60 سال یا اس سے زائد عمر کے لوگوں کو کورونا ویکسین لگنے کا عمل 10 مارچ سے شروع ہوگا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی […]

close