اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی زیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں ہمت ہے تو راولپنڈی کی طرف آکر دکھائیں، سارا پاکستان پاک فوج کے ساتھ ہے، پی ڈی ایم کی تحریک دم توڑ رہی ہے، پہلے ہی […]
اسلام آباد( آئی این پی) مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اڑھائی سال سے نالائق ، نااہل اور چور مسلط کردہ ٹولے کی وجہ سے ملک کے ہر شعبہ کا بریک ڈائون جاری ہے، ہر چیز کا بریک ڈائون ہورہا ہے […]
اسلام آباد(آئی این پی ) چینی ساختہ کوروناویکسین کی پاکستان لانے کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق چینی ادویہ ساز گروپ سائینوفارم نے کوروناویکسین پاکستان لانے کی اجازت مانگ لی اور کوروناویکسین رجسٹریشن کے لیے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان […]
اسلام آباد (شِنہوا) پاکستان میں کوویڈ-19 کے خلاف چین کی تیار کردہ ویکسین کی طبی آزمائش کا تیسرا مرحلہ اختتام کے قریب پہنچ چکا ہے۔ سرکاری حکام کے مطابق ویکسین لگوانے والے تمام رضاکاروں کی طرف سے کوئی سنگین ضمنی اثر کی شکایت نہیں کی […]
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وفاقی وزراء کی بجلی بریک ڈائون پرپریس کانفرنس کو جھوٹ کا خبرنامہ قرار دیدیا ۔ اپنے بیان میں مریم اور نگزیب نے کہاکہ اڑھائی سال سے نالائق ، نااہل اور چور مسلط […]
اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 46 افراد چل بسے ،2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکی جانب سے اعداد وشمار کے مطابق ملک بھرمیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا […]
اسلام آباد /کراچی/پشاور/کوئٹہ/لاہور(این این آئی)بجلی کے ترسیلی نظام میں فریکوینسی کے اچانک صفر ہونے سے ملک بھر میں ہونے والے بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے بعد بجلی کی بحالی کا دن کو بھی جاری رہا ،اتوار کی صبح بھی ایک بڑا حصہ بجلی سے […]
اسلام آباد( آئی این پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز سے مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ کرتے ہو ئے کہا ہے کہ یہ کس طرح کا نکما […]
اسلا م آباد (پی این آئی )ہفتے اور اتوار کی شب بجلی کے اچانک بریک ڈاؤن نے افواہوں کا بازار گرم کردیا، پی این پی فیکٹ چیک کے مطابق بے شمار فیک نیوز واٹس گروپس، فیس بک اور ٹوئٹر سمیت مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز […]
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اندھیرے میں ڈوبا ہے اور کسی کو معلوم نہیں کہ ایسا کیوں ہوا ہے؟ ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ نااہل، نالائق حکومت کو کچھ علم نہیں، […]
صوابی(پی این آئی) ہزارہ یونیورسٹی نے طلبہ و طالبات کے لئے ضابطہ اخلاق جاری کیا ہے، یونیورسٹی کے اعلامیے کے مطابق اسکارف، برقعہ اور دوپٹہ طالبات کے یونیفارم کا لازمی حصہ ہو گا ، طالبات پر یونیورسٹی کے اندر میک اپ، جیولری اور کھلے بال […]