سینیٹ الیکشن، وزیراعظم عمران خان نے کس کی جیت کیلئے وزرا کو ٹاسک سونپ دیا؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے حفیظ شیخ کی جیت یقینی بنانے کیلئے وزراء کو ٹاسک سونپ دیا، انہوں نے ہدایت کی کہ حکومتی ارکان سینیٹ الیکشن تک متحرک رہیں، تجویز دی گئی کہ ہر وزیر تعلقات کی بناء پر ووٹ مانگے۔ […]

کوروناوائرس کی دوسری لہر کو شکست دیدی گئی، حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کی دم توڑتی دوسری لہر، تمام کرونا پابندیاں ختم کرنے کا عندیہ، مہلک وبا کے کیسز میں کمی آنے کے بعد حکومت کا یکم مارچ سے معاشی سرگرمیوں پر عائد تمام پابندیاں ختم کرنے پر غور۔ تفصیلات کے […]

عمران خان کی حکومت کو ایک فیصد بھی خطرہ نہیں، پیپلزپارٹی نے بھی حکومت سے ڈیل کر لی

لاہور(پی این آئی) سینئرصحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی حکومت کوایک فیصدبھی خطرہ نہیں، اگر اپوزیشن اتنی مضبوط ہوتی تو تحریک عدم اعتماد لے آتی،پیپلزپارٹی حکومت سے ڈیل کرچکی، مریم نوازبیماری کے علاج کی غرض سے باہر جانا چاہتی […]

36 صفحات کے پاسپورٹ کی فیس کم کردی گئی ، نئی فیس کتنی ہو گی؟

اسلام آباد( آئی این پی) پاسپور ٹ فیس میں کمی کردی گئی ،پانچ سال کیلئے 36 صفحات کے نارمل پاسپورٹ کی فیس 3 ہزار روپے اور ارجنٹ کی پانچ ہزار روپے مقرر کر دی گئی ہے، نئی فیسوں کا اطلاق 17 فروری سے ہوگا۔ بدھ […]

خورشید شاہ اثاثہ جات کیس میں شامل لالا اکرم پٹھان کوعدالت نے بڑا ریلیف دے دیا

سکھر( آئی این پی )سندھ ہائی کورٹ نے خورشید شاہ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں شامل لالا اکرم پٹھان کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے کا حکم دے دیا اور ریمارکس دیئے کہ اکرم پٹھان جب بھی ملک سے باہر جائیں […]

سینیٹ الیکشن، دوہری شہریت پرحکومتی پارٹی کے امیدوار کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے گئے

کوئٹہ(آئی این پی)سینیٹ انتخابات کیلئے بلوچستان میں جانچ پڑتال کے پہلے دن 13امیدواروں کے کاغذات نامزدگی درست قرار دے دئیے گئے جب کہ ایک امیدوار کے کاغذات کو مسترد کر دیا گیا۔بلوچستان عوامی پارٹی کے سرفراز بگٹی کے کاغذات عمومی نشست پردرست قرار دیے گئے، […]

سمندر کی تہہ میں کیبل میں خرابی ، پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز متاثر ہونے کا امکان

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں انٹرنیٹ فراہم کرنے والی بین الاقوامی زیرآب کیبل سسٹم میں خرابی کے نتیجے میں ملک میں آن لائن سروسز متاثر ہونے کا امکان ہے۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)سے جاری کردہ بیان کے مطابق مصر میں ابو تلات کے […]

پولیس فنڈکرپشن کیس ، نیب نے دو سابق ڈی پی اوز سے 2 کروڑ 72 لاکھ روپے برآمد کر لیے

لاہور( این این آئی) قومی احتساب بیورو( نیب) لاہورنے گجرات پولیس فنڈز کرپشن کیس میں ملزمان سے برآمد 2 کروڑ 72 لاکھ مالیت کا چیک آئی جی پنجاب آفس جبکہ گوجرانوالہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی حکام کیخلاف کیس میں ملزمان سے برآمد ہونے والے 30 لاکھ 93 […]

صوبائی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بھی اضافہ ، وفاقی حکومت کا صوبائی حکومتوں کو ہدایت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی کابینہ نے وفاقی حکومت کے مختلف محکموں کے ملازمین کی تنخواہوں میں پائے جانے والے فرق کو کم کرنے اورسرکاری ملازمین کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے 2017کی بنیادی تنخواہوں پر پچیس فیصد اضافے کی منظوری دیدی جس کا […]

دبئی میں ادائیگیاں کیسے ہو رہی ہیں؟ سینیٹ الیکشن،اسلام آبادمیں کچھ لوگ نوٹوں سے بھرے بیگ لے کر بیٹھے ہیں، اٹارنی جنرل کا سپریم کورٹ میں انکشاف

اس بار ادائیگیوں کا طریقہ بدل چکا، دبئی میں بھی ادائیگیاں ہورہی ہیں، دبئی کا ریٹ بھی زیادہ ہے، خالد جاوید کا سپریم کورٹ میں انکشاف اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں اٹارنی جنرل آف پاکستان نے بتایا کہ سینیٹ انتخابات میں لین دین […]

سینیٹ الیکشن میں اوپن بیلٹ کے مخالفین الیکشن کے بعد روئیں گے، وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو چیلنج دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات کیلئے ٹکٹ میرٹ پر دئیے ہیں، کارکن میرے فیصلے کا احترام کرتے ہیں،سینیٹ انتخابات میں اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔بدھ کو یہاں وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم کی زیر صدارت شروع ہوا، […]

close